آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے عمان رائل آرمی کے کمانڈر کی ملاقات
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے عمان کی رائل آرمی کے کمانڈر میجر جنرل مطہر بن سالم بن راشد نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات…
فرخ حبیب نے پی ٹی آئی چھوڑ دی، استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے
تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ فرخ حبیب نے استحکام پاکستان پارٹی کے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ…
کرکٹ ورلڈکپ: سری لنکا نے آسٹریلیا کو 210 رنز کا ہدف دیدیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 14ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو جیت کےلیے 210 رنز کا ہدف دے دیا۔لکھنو میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکن ٹیم 43 اعشاریہ 3 اوورز میں 209 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔سری لنکا کی طرف سے کوشل…
معاشی ’گیم چینجر‘ یا قرض کا جال: پاکستان میں سی پیک سمیت جنوبی ایشیا میں چینی سرمایہ کاری کا مستقبل…
معاشی ’گیم چینجر‘ یا قرض کا جال: پاکستان میں سی پیک سمیت جنوبی ایشیا میں چینی سرمایہ کاری کا مستقبل کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہAFPمضمون کی تفصیلمصنف, سرنجنا تیواریعہدہ, بی بی سی نیوز، سنگاپور2 گھنٹے قبلخنجراب پاکستان کے شمال میں بلند چوٹیوں،!-->…
بیجنگ: چینی وزیرِ خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات
چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی نے آج روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات کی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ولاد یمیر پیوٹن کے دورہ بیجنگ سے قبل دونوں کی ملاقات چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہوئی۔روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف سمیت روس کا…
بغیر اجازت قرآن پاک چھاپنے کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت ملتوی
لاہور ہائی کورٹ میں قرآن بورڈ کی اجازت کے بغیر قرآن پاک کے چھاپنے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت نگراں وزیرِ اعظم اور نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب عدالت کے روبرو پیش نہیں ہوئے۔ عدالت میں سوال کیا گیا کہ افسران بتائیں کہ…
سعودی اسپتالوں میں روبوٹ ڈاکٹرز کی طرح خدمات انجام دینگے
سعودی عرب کے اسپتال میں اب انسانی عملے کے ساتھ روبوٹ بھی خدمات انجام دیں گے۔عرب میڈیا کے مطابق ’نور آر ون‘ نامی روبوٹ دی کنگ فیصل اسپیشل اسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر میں اپنی خدمات فراہم کریں گے جو مریضوں سمیت تیمارداروں کا بھی خیال رکھیں…
نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ چینی صدر کی دعوت پر بیجنگ روانہ
نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ چینی صدر کی دعوت پر بیجنگ روانہ ہو گئے۔وزیرِ اعظم 17 اور 18 اکتوبر کو بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون میں شرکت کریں گے۔ انوارالحق کاکڑ 10 برس میں ترقیاتی کامیابیوں کے ساتھ مستقبل کے اہداف اور کلیدی…
پاکستان میں سیاحت کیلئے بہترین مقامات ہیں: برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان آ کر بہت خوش ہوں یہاں سیاحت کے لیے بہترین مقامات ہیں۔جین میریٹ نے اسٹاک مارکیٹ میں خطاب کے دوران کہا ہے کہ 15 لاکھ کے قریب پاکستانی برطانیہ میں مقیم ہیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی وہ شہر ہے…
مصری سرمایہ کار کا کا ریکوڈک منصوبے میں 7 ارب ڈالرز سرمایہ کاری کا جائزہ
مصری سرمایہ کار نجیب سوارس نے ریکوڈک منصوبے میں 7 ارب ڈالرز سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے۔امریکی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ نجیب سوارس کا شمار مصر کے ارب پتی سرمایہ کاروں میں ہوتا ہے۔بلوم برگ نے کہا کہ ریکوڈک سے سالانہ 2 لاکھ ٹن تانبا،…
نیب کے سامنے دیانتدارانہ بیان دوں گا: علی محمد خان
رہنما پاکستان تحریکِ انصاف علی محمد خان کا کہنا ہے کہ نیب کے سامنے اپنی طرف سے دیانتدارانہ بیان دوں گا۔رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بیان دینا سمجھ سے باہر ہے۔ان کا کہنا ہے کہ نیب نے…
نیب کے سامنے دیانتدارانہ بیان دوں گا: علی محمد خان
رہنما پاکستان تحریکِ انصاف علی محمد خان کا کہنا ہے کہ نیب کے سامنے اپنی طرف سے دیانتدارانہ بیان دوں گا۔رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بیان دینا سمجھ سے باہر ہے۔ان کا کہنا ہے کہ نیب نے…
ورلڈ کپ: آسٹریلیا کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 14 ویں میچ میں آسٹریلیا کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔ورلڈ کپ کے 14 ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سری لنکا کے…
آئی فون خریدنے بھکاری سکوں سے بھری بوری لیکر دکان پہنچ گیا، ویڈیو وائرل
بھکاری آئی فون خریدنے کی خاطر سکوں سے بھری بوری لیے دُکان پر پہنچا تو اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بھکاری سکوں…
اسرائیل کی غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کی تردید
اسرائیل نے غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کی تردید کر دی ہے۔عرب میڈیا مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم آفس نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کے انخلاء کے بدلے غزہ میں فی الحال کوئی انسانی امداد اور جنگ بندی نہیں کی۔اس سے قبل مصر کے سیکیورٹی…
کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم آج آرام کرے گی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں موجود پاکستان ٹیم آج آرام کرے گی۔بنگلورو کے ہوٹل میں پاکستانی کھلاڑی ہلکی پھلکی جم ٹریننگ کریں گے۔قومی کرکٹ ٹیم ایک روز مکمل آرام کے بعد کل گراونڈ کا رخ کرے گی، پاکستان ٹیم کا…
سعودی عرب کے سفیر کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے سعودی سفیر نے ملاقات کی۔ترجمان نے بتایا ہے کہ سعودی سفیر نے سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل…
اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 50 ہزار سے 254 پوائنٹس کی دوری پر
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس آج اپنے عروج پر پہنچ گیا، 100 انڈیکس 50 ہزار سے 254 پوائنٹس کی دوری پر ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 253 پوائنٹس کے اضافے سے 49 ہزار 746پر آ گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 49…
شیر کی 48 ہزار سال قبل کی باقیات کا معائنہ، دلچسپ انکشافات
برلن: جرمنی میں ملنے والی تقریباً 48,000 سال پہلے کے ایک شیر کی باقیات کے معائنے سے پتہ چلا کہ اسے یوروایشیا میں بسنے والے قدیم انسانوں ’نینڈرٹلز‘ نے اس کے پیٹ میں لکڑی کا نیزہ مار اسے ہلاک کیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کی یونیورسٹی…
غزہ کا شہر خان یونس: جہاں بھوک و افلاس کے باعث ایک نئے انسانی بحران کا خطرہ موجود ہے
غزہ کا شہر خان یونس: جہاں بھوک و افلاس کے باعث ایک نئے انسانی بحران کا خطرہ موجود ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنخان یونس میں پانی کے لیے قطارمضمون کی تفصیلمصنف, رشدی ابو علوفعہدہ, نمائندہ بی بی سی نیوز، خان یونس، غزہ 2 گھنٹے!-->…