جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایف بی آر پہلے7 ماہ میں ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام، ذرائع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں ہدف سے 214 ارب روپے کم ٹیکس اکٹھا کیا ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب)…

زرداری پر الزامات: اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کا جواب مسترد کردیا

اسلام آباد پولیس نے سابق صدر آصف زرداری پر الزامات کے معاملے میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا جواب مسترد کرتے ہوئے کل شام تک ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وفاقی پولیس شیخ رشید کو ذاتی حیثیت میں…

وزیراعظم سے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی ملاقات

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے ملاقات کی ہے۔اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں نجم سیٹھی نے وزیراعظم کو پاکستان میں ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی اور فروری میں شروع…

ویسٹ ایشیا بیس بال چیمپئن شپ: پاکستان، فلسطین فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان اور فلسطین کی ٹیموں نے اسلام آباد میں جاری ویسٹ ایشیا بیس بال چیمپئن شپ کے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے۔منگل کو ہونے والے سیمی فائنلز میں پاکستان نے سری لنکا جبکہ فلسطین نے بنگلادیش کو شکست دی۔پہلے سیمی فائنل میں فلسطین کا…

فواد چوہدری کی گرفتاری بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، پی ٹی آئی فرانس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فرانس نے فواد چوہدری کے خلاف مقدمات اور ان کی گرفتاری کو بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔پی ٹی آئی فرانس کے زیر اہتمام اس حوالے سے تقریب منعقد ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوتے چوہدری اشفاق جٹ اور…

پاکستان کی یو اے ای کو 5 اداروں کے شیئرز بیچنے کی پیشکش

پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو ملک کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز فروخت کرنے کی پیشکش کردی۔وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے کرایوں میں 8 فیصد تک اضافے کا اشارہ دے دیا۔ فنانس ڈویژن کے ذرائع کے مطابق عرب امارات کو پی آئی اے،…

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، 8 نکاتی ایجنڈا پیش کیا جائے گا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا۔ اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈا منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کی سیاسی، معاشی اور امن و امان کی صورتحال پر غور ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں…

قیام امن کےلیے دو ریاستی حل کا فارمولا تیار کرنا ہوگا، انٹونی بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیلی اور فلسطینی عہدیداروں سے ملاقاتوں میں اشتعال انگیزی کم کرنے پر زور دیا ہے۔ مغربی مقبوضہ بیت المقدس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ اشتعال انگیزی اور تشدد…

سانحات کو روکنے کیلئے کوئی اطلاع کیوں نہیں آتی؟ عبدالاکبر چترالی

جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے سانحہ پشاور پولیس لائنز مسجد کے بعد سیاسی جماعتوں کے باہمی مذاکرات کی تجویز دے دی۔چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) اور اپوزیشن رہنما نور عالم خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا…

نابینا جاپانی خاتون سائنسدان نے اسمارٹ سوٹ کیس تیار کرلیا

جاپان میں ایک نابینا خاتون کمپیوٹر سائنسدان نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سوٹ کیس یا اسمارٹ سوٹ کیس تیار کرلیا۔نابینا افراد کی سہولت کے لیے تیار کیا گیا یہ سوٹ کیس اپنے ارد گرد نیویگیٹ کرنے کی صلاحیت کا حامل ہے اور یہ بینائی سے محروم افراد کو…

سب کو فکر ہے عمران خان کو کیسے مائنس کرنا ہے، پرویز الہٰی

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ وفاق ہو یا نگراں سیٹ اپ، سب کو فکر ہے کہ عمران خان کو کیسے مائنس کرنا ہے۔لاہور میں چوہدری پرویز الہٰی نے سابق مشیر وسیم خان بادوزئی سے ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور امن…

مشاہد حسین سید پہلے مستعفی ہوں پھر تنقید کریں، مصدق ملک

وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے اپنی پارٹی کے سینیٹر مشاہد حسین سید کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا۔ایک بیان میں ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ سینیٹر مشاہد حسین سید کو حکومت پر تنقید نہیں کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جسے…

میانوالی کے تھانہ مکڑوال پر دہشتگردوں کا حملہ عملے نے ناکام بنادیا

میانوالی کے تھانا مکڑوال پر دہشت گردوں کا حملہ تھانے کے عملے نے ناکام بنادیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشت گرد فرار ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) میانوالی محمد نوید تھانہ مکڑوال پہنچ گئے۔ترجمان پنجاب…

ڈیڑھ سال میں ساڑھے 4 لاکھ افغانی پاکستان آئے، جو واپس نہیں گئے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گزشتہ ڈیڑھ برس میں ساڑھے 4 لاکھ افغانی پاکستان میں داخل ہوئے جو اب تک واپس نہیں گئے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے سرکاری اعداد و شمار پیش کیے اور بتایا کہ ڈیڑھ برس میں ساڑھے 4 لاکھ…

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 10 روپے 80 پیسے سستی کرنے کا اعلان

اسلام آباد:نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 10روپے 80 پیسے سستی کرنے کا اعلان کر دیا ۔نیپرا میں کے الیکٹرک کی دسمبر کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی سماعت چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیرصدارت…

سرمایہ دارانہ نظام کیخلاف پوری قوت کے ساتھ کام کرنا ہوگا، محمد حسین محنتی

کراچی:جماعت اسلامی سندھ کے امیر اور سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ محنت کشوں کو ٹھیکیداری اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف پوری قوت کے ساتھ کام کرنا ہوگا،ٹھیکہ داری نظام نے ٹریڈ یونین کو…

پشاور دھماکے کے ذمے داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا، کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 255 ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں شرکا کو موجودہ اور ابھرتے خطرات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…

الیکشن کمیشن نے 112 اراکین کی رکنیت ختم کردی، پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 112 اراکین کی رکنیت ختم کردی ہے۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اسپیکر نے رکنیت ختم ہونے والے تمام اراکین کے نام ایوان میں پڑھ کر سنائے۔مزید پڑھیں: سردار…

دہشت گردی کے بیج ہم نے خود بوئے، جنگ ہماری دہلیز پر آگئی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے بیج ہم نے خود بوئے ہیں، افغانستان میں لڑی جانے والی جنگ ہماری دہلیز پر آگئی۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ ہم آرمی پبلک اسکول کا سانحہ بھی نہیں بھولے، گزشتہ روز…