3 گھنٹوں کے اندر اندر 49 کہکشائیں دریافت
 کیپ ٹاﺅن: ماہرین فلکیات کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے جنوبی افریقہ میں MeerKAT ریڈیو ٹیلی اسکوپ کی مدد سے محض 3 گھنٹوں میں 49 کہکشائیں دریافت کر ڈالیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حیرت انگیز دریافتیں انٹر یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ڈیٹا…				
