جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چھانگا مانگا میں ڈاکوؤں نے باراتیوں کی بس لوٹ لی

چھانگا مانگا میں ڈاکوؤں نے باراتیوں کی بس لوٹ لی، متاثرہ افراد نے سڑک بلاک کرکے احتجاج کیا۔     ڈاکوؤں نے باراتی خواتین کے طلائی زیورات بھی لوٹے۔دوسری جانب مظاہرین کا کہنا تھا کہ ڈاکو ایک گھنٹے تک لوٹ مار کرتے رہے، جبکہ پولیس کا نام و…

حماس کے حملوں میں 7 اسرائیلی فوجی ہلاک

حماس کے جنگجوؤں کے اسرائیلی فوج کے ٹینکوں اور فوجی گاڑیوں پر پے درپے حملے جاری ہیں جس میں 7 فوجی افسران ہلاک، کئی ٹینک اور گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے تباہ مکانات جنگجوؤں کی محفوظ پناہ گاہیں بن گئیں، اسرائیلی…

پیوٹن نے صدارتی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے ایک بار پھر صدارتی الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔ صدارتی انتخابات کا عمل اگلے سال پندرہ سے سترہ مارچ تک جاری رہے گا۔ دوسری جانب جنوبی ایشیا میں اہمیت رکھنے والے تین ملک نئے سال 2024 میں قومی…

چین کے شمال مغربی صوبوں میں زلزلہ، 111 افراد ہلاک

چین کے دو شمال مغربی صوبوں میں تباہ کن زلزلے سے کم سے کم 111 افراد ہلاک اور 230 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔رات گئے آئے زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی، حکام کے مطابق زلزلہ Gansu اور Qinhai صوبوں میں آیا۔ زلزلے کی گہرائی 35 کلومیٹر اور اس کا…

ڈیرہ اسماعیل خان، پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔پولیس کی بروقت جوابی فائرنگ سے دہشت گرد فرار ہوگئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے اتوار کی رات 9 بجے کے قریب چونڈا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ…

سراج الحق سے فافن کے سربراہ مدثر رضوی کی ملاقات

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم اب جھوٹے وعدوں اور دعووں سے گمراہ نہیں ہوسکتی ہے۔لاہور میں سراج الحق سے فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ (فافن) کے سی ای او مدثر رضوی کی قیادت میں دفد نے ملاقات کی۔دوران ملاقات فافن نے ملک میں…

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کوٹ لکھپت جیل سے رہا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔جیل انتظامیہ کے مطابق شیر افضل مروت کو لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر کوٹ لکھپت جیل سے رہا کیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر…

چاروں صوبوں میں مختلف پارٹیوں کے گورنرز ہیں، انہیں فارغ کیا جانا چاہیے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ چاروں صوبوں میں مختلف پارٹیوں کے گورنرز ہیں، انہیں فارغ کیا جانا چاہیے۔حافظ نعیم الرحمان نے وفد کے ہمراہ الیکشن کمشنر سندھ شریف اللّٰہ سے ملاقات کی اور عام انتخابات سمیت دیگر امور…

تحریک انصاف پر پابندی کا خطرہ نہیں، بیرسٹر گوہر خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ پارٹی پر پابندی کا خطرہ نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام "کیپٹل ٹاک" میں انٹرویو دیتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ انہیں تحریک انصاف پر پابندی کا خطرہ نہیں، لیکن اگر…

محکمہ زکوٰۃ میں سیاسی بھرتیاں ختم کی جائیں، خالد مقبول کا چیف الیکشن کمشنر کو مراسلہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے محکمہ زکوٰۃ میں سیاسی بھرتیاں فوری ختم کی جائیں۔ خالد مقبول صدیقی نے چیف الیکشن کمشنر کے نام مراسلہ میں کہا ہے کہ تمام محکموں سے سیاسی وابستگیوں والے سربراہان کو…

بھارتی لوک سبھا: سیکیورٹی کوتاہی پر وضاحت کیوں مانگی؟ اپوزیشن کے 79 ارکان معطل

بھارتی لوک سبھا میں سیکیورٹی کوتاہی کے واقعے پر وضاحت مانگنے پر اپوزیشن کے 79 ارکان معطل کر دیے گئے۔ نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق کہا گیا کہ سیکیورٹی میں کوتاہی پر وضاحت مانگنے پر اپوزیشن کے 79 ارکان معطل کر دیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے…

جمبو سائز پراٹھا بنانے کی ویڈیو وائرل

بھارت میں جمبو سائز پراٹھا تیار کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر شیئر اس ویڈیو میں ایک شخص بہت بڑا پراٹھا تیار کر رہا ہے۔ اس بہت بڑے پراٹھے میں کاف کچھ بھرا گیا، جس کے بعد ایک شخص ڈش تیار کرنے کے بعد اس کے ٹکڑے کرکے دہی اور مختلف…

نگراں وزیر اعظم کی نئے کویتی امیر سے ملاقات، نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر تعزیت

نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کویت کے نئے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح سے کویت سٹی میں ملاقات کی۔اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر نگراں وزیراعظم نے نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر حکومت اور پاکستانی عوام کی جانب سے تعزیت کا اظہار…

کراچی پورٹ پر کھڑی بسوں کے کسٹم میں رکنے کی وجہ سامنے آگئی

کراچی پورٹ پر کھڑی بسوں کے کسٹم میں رُکنے کی وجہ جاری کردہ فنڈ کی اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ سے تصدیق نہ ہونا نکلی۔نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے کہا ہے کہ  اکاؤنٹنٹ جنرل (اے جی) سندھ کے  پیدا کردہ مسئلے کے باعث 30 بسیں پورٹ پر…

بانی پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کل ہوگی

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کل ہوگی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کا 4 رکنی بینچ اڈیالہ جیل میں سماعت کرے گا۔بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری کے خلاف فرد جرم کی کارروائی…

فلسطین کے معاملے پر امریکا کی جانب سے ایک بار پھر دہرے رویے کا اظہار

امریکا نے ایک بار پھر ایک جانب غزہ کے فلسطینیوں کے تحفظ کی بات کی، تو دوسری جانب غزہ پر حملہ آور اسرائیل کو اپنی غیر متزلزل حمایت کا یقین دلایا۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کے لیے اسرائیل کے ساتھ مل کر…

نگراں وفاقی وزراء کو ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

شفاف انتخابات کیلئے نگراں وفاقی وزراء کو ہٹانے کی درخواست پر کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کل دن ایک بجے درخواست کی سماعت کرے گا، الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو نوٹس جاری کر رکھا ہے۔الیکشن کمیشن آف…

اسرائیلی فضائیہ کی غزہ میں بمباری، مزید 169فلسطینی شہید

غزہ : جبالیہ کیمپ،نصیرت کیمپ ، صابرہ، شیخ رضوان اور ریمال پر اسرائیلی فضائیہ کی بمباری سے ایک ہی خاندان کے 10افراد سمیت مزید 169فلسطینی شہید اورسینکڑوں زخمی ہوگئے،صیہونی افواج نے خان یونس میں کیے گئے تازہ…