جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فرانس بھر میں پنشن اصلاحات کا قانون نافذ کرنے کیخلاف مظاہرے

فرانس بھر میں جمعرات کو پنشن اصلاحات کا قانون نافذ کرنے کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔فرانس میں فروری سے حکومتی  مجوزہ پنشن اصلاحات کے خلاف ٹریڈ یونین کی طرف سے ہڑتالیں ہو رہی تھیں۔حکومتی فیصلے کے خلاف شدید غصے کے طور پر وزیراعظم الزبتھ بورن کے…

ڈالر مزید مہنگا ہونے لگا

امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ اور پاکستانی روپے کی قدر میں کمی جاری ہے۔آج کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو کر 282 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر…

عمران خان کی کل پیشی کیلئے سیکیورٹی انتظامات مکمل

اسلام آباد کی ضلعی کچہری میں کل عمران خان کی ممکنہ پیشی کے لیے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق کچہری میں فول پروف سیکیورٹی کے لیے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے خط لکھ دیا ہے۔سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور حساس…

نجم سیٹھی پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے بعد دبئی جائیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے بعد دبئی جائیں گے۔ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی کو آئی سی سی اور اے سی سی کے اجلاسوں میں شرکت کرنی ہے جس کے لیے وہ 19 مارچ کی صبح دبئی روانہ ہوں…

پشاور پولیس لائنز پر حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، سی ٹی ڈی

پشاور پولیس لائنز میں ہونے والے خود کش دھماکے سے متعلق ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی شوکت عباس نے کہا ہے کہ حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پولیس لائنز پر حملے کے ماسٹر مائنڈ اور…

کیکڑوں کے خول سے مؤثر بیٹریاں بنائی جا سکتی ہیں

بیجنگ: سائنسداں ایک عرصے سے کیکڑوں اور جھینگوں کے بیرونی خول سے مفید اجزا اور طبی اشیا بنا کر استعمال کر رہے ہیں۔ اب انکشاف ہوا ہے کہ اسی کیکڑے کے بیرونی خول کا اہم جزو کائٹوسین بیٹری سازی میں بہت مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ کائٹوسین پولی…

دفاعی ضرورت یا فوجی طاقت بننے کی خواہش: انڈیا اتنے ہتھیار کیوں خرید رہا ہے؟

دفاعی ضرورت یا فوجی طاقت بننے کی خواہش: انڈیا اتنے ہتھیار کیوں خرید رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنانڈیا نے حال ہی میں رفال طیارے خریدے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, شکیل اخترعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نئی دہلی 2 گھنٹے

وہ باپ جنھوں نے اپنی ’سفارتکار بننے کی خواہشمند‘ بیٹی کے مفرور قاتل کو 26 برس بعد ڈھونڈ نکالا

وہ باپ جنھوں نے اپنی ’سفارتکار بننے کی خواہشمند‘ بیٹی کے مفرور قاتل کو 26 برس بعد ڈھونڈ نکالا،تصویر کا ذریعہMartin Mestre،تصویر کا کیپشننینسی سفارتکار بننا چاہتی تھیں اور اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے کولمبیا سے امریکہ جانا چاہتی تھیںایک…

صدام حسین کی قیمتی کشتی کہاں ہے؟

عراق کے سابق صدر صدام حسین کی قیمتی اور پُرتعیش کشتی جس پر وہ کبھی سوار نہ ہوسکے وہ اب بھی دریا میں موجود ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ’المنصور‘ نامی لگژری کشتی عراق کے شہر بسرہ میں موجود ہے جو مقامی مچھیروں کے لیے اب تفریح کی جگہ بن گئی…

عمران خان کی کل اسلام آباد کی عدالت میں پیشی پر قانونی ٹیم سے مشاورت

اسلام آباد کی ضلعی کچہری میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے کل پیش ہونے کا امکان ہے۔پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کے ذرائع کے مطابق لیگل ٹیم کی عمران خان کی پیشی سے قبل گزشتہ رات میٹنگ ہوئی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی…

شکیب الحسن سے مداحوں کی محبت بدتمیزی میں تبدیل

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے مشہور آل راؤنڈر شکیب الحسن کی ایک تقریب سے واپسی پر بھگدڑ مچ گئی اور اس دوران وہ گرتے ہوئے بال بال بچ گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک تقریب سے واپسی پر شکیب الحسن کو مداحوں نے گھیر لیا، اس دوران ان کو دھکے دیے گئے…

پاکستانی فیملی نے نیا ’گنیز ورلڈ ریکارڈ‘ قائم کردیا

لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والی ایک پاکستانی فیملی نے نیا ’گنیز ورلڈ ریکارڈ‘ قائم کردیا ہے۔اس فیملی نے یہ ورلڈ ریکارڈ ’موسٹ فیملی ممبرز بورن آن دی سیم ڈے‘ کی کیٹیگری میں  یہ گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔حیرت انگیز اتفاق ہے کہ ریکارڈ…

نیند کا عالمی دن، بھارتی کمپنی نے ملازمین کو سونے کا کُھلا موقع دے دیا

کمپنی، دفاتر یا دیگر کام کرنے والی جگہوں پر ملازمین کو بونس، انکریمینٹ اور سالانہ چھٹیوں کے علاوہ کئی دیگر مراعات دی جاتی ہیں لیکن بھارت میں ایک کمپنی نے اپنے ملازمین کو ایسی نئی چیز بطور تحفہ دی کہ ملازمین کے علاوہ دنیا بھر میں لوگ اس…

پاکستان ٹیم میں آنے کا خواب پورا ہوگیا، زمان خان

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر زمان خان نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم میں آنے کا خواب پورا ہوگیا ہے، شعیب اختر کو شروع میں دیکھ کر بولنگ شروع کی۔زمان خان نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار…

پاکستان: مزید 133 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 133 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔این آئی ایچ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی مجموعی شرح 2 اعشاریہ 7 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ملک بھر میں 24…

بابر اعظم کی اپنے ’ماضی‘ سے ملاقات ہوگئی؟

زندگی میں اپنے ماضی کے بارے میں سوچنا اور اسے یاد کرنے کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہوگا لیکن انسان کی اپنے ماضی سے ملاقات کا منظر کل دیکھنے کو ملا۔گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ 8 کے پہلے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا…

عمران خان ہمیں ہمیشہ پوری بات نہیں بتاتے: اسد عمر

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان ہمیں ہمیشہ پوری بات بھی نہیں بتاتے اور بالکل درست کرتے ہیں۔ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا کہ جو حساس نیچر کی باتیں ہوتی ہیں خان صاحب ہم سے شیئر کر لیتے…

عمران خان کی گرفتاری روکنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا ملک بھر میں درج مقدمات میں گرفتاری روکنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عمران خان کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیل طلب کی…

لیڈروں کو عدالتوں میں جانا پڑتا ہے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عدالت جیسی بھی ہو آپ کو اعتماد ہو یا نہیں آپ کو پیش ہونا ہوتا ہے، لیڈروں کو عدالتوں میں جانا پڑتا ہے اور تکلیف بھی اٹھانی پڑتی ہے۔کراچی میں نیب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…

کل عدالت میں خود پیش ہو جاؤں گا، پولیس کو روکا جائے: عمران خان کی درخواست

چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس میں وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا اور اپنی درخواست میں کہا ہے کہ کل عدالت میں خود پیش ہو جاؤں گا، پولیس کو گرفتاری سے روکا…