جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ بلدیاتی انتخابات، 15 اضلاع میں پولنگ شروع

سندھ کے 15 اضلاع میں مختلف وجوہات پر روکی گئی پولنگ کا آغاز ہو گیا۔سندھ کے 15 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے 90 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ ہو رہی ہے۔ضلع جیکب آباد، کشمور، شکار پور، لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ، سکھر، خیر پور، شہید بینظیر آباد،…

یورپی آرٹ کا شاہکار یا پورنوگرافی؟ ’ہم پورا ڈیوڈ اتنی چھوٹی عمر کے بچوں کو نہیں دکھا سکتے‘

یورپی آرٹ کا شاہکار یا پورنوگرافی؟ ’ہم پورا ڈیوڈ اتنی چھوٹی عمر کے بچوں کو نہیں دکھا سکتے‘مضمون کی تفصیلمصنف, انٹوئنیٹ ریڈفورڈعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلایک امریکی سکول کی پرنسپل کو اس وقت مستعفی ہونا پڑا جب ایک طالب علم کے والدین نے

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ

بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز جھل مگسی سے 20 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔واضح رہے کہ چند روز قبل اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر…

لاہور پولیس حسان نیازی کو تحویل میں لینے کے لئے کوئٹہ پہنچ گئی

لاہور کے تھانا مزنگ کی پولیس پارٹی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کو تحویل میں لینے کے لئے کوئٹہ پہنچ گئی۔وزارت داخلہ پنجاب نےحکومت بلوچستان سے حسان نیازی کی حوالگی کی درخواست کردی ہے۔وزارت داخلہ پنجاب نے…

پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی تھری ایم پی او کے تحت گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حسان نیازی کو کوئٹہ میں  تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حسان نیازی کو جیل سے صدر تھانہ منتقل کردیا گیا ہے۔حسان نیازی کی آج جوڈیشل مجسٹریٹ نے ضمانت منظور کی تھی،…

سیلاب زدگان کی امداد، کووڈ چیلنجز میں پاک امریکا تعاون بھرپور رہا، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے شعبۂ بیرونی امداد کی ڈائریکٹر ڈیفنارینڈ کا کہنا ہے کہ سیلاب زدگان کی امداد، کووڈ چیلنجز میں پاک امریکا تعاون بھرپور رہا۔ڈیفنارینڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں کلائمیٹ اسمارٹ ایگریکلچر کو مضبوط کرنے اور…

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا، زیارت، قلعہ سیف اللّٰہ میں برفباری سے جاتی سردی لوٹ آئی، زیارت میں 10انچ برف باری، کوئٹہ میں21 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، ہفتہ سے بارش کا سلسلہ تھم جانے اور…

لاہور میں تیز بارش، کئی مقامات پر ژالہ باری

لاہور کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش جبکہ کئی مقامات پر ژالہ باری بھی ہوئی۔ گہرے بادلوں نے شام میں ہی رات کردی تھی۔ادھر راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھی وقفے وقفے سے بارش ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی،…

جیکسن ہائیٹس: نیو یارک کا وہ محلہ جو دنیا کی سب سے متنوع جگہ ہے

جیسکن ہائیٹس: نیو یارک کا وہ محلہ جو دنیا کی سب سے متنوع جگہ ہے،تصویر کا ذریعہAlamyمضمون کی تفصیلمصنف, سیبسٹیئن موڈک عہدہ, بی بی سی فیچرز5 منٹ قبلنیویارک سٹی کو دیکھنے کے لیے سیّاح عموماً سینٹرل پارک یا ٹائم سکوائر جاتے ہیں، لیکن اس شہر

امریکا: چاکلیٹ فیکٹری میں دھماکا، 5 افراد ہلاک

امریکی ریاست پنسلوانیا کے علاقے ویسٹ ریڈنگ میں واقع چاکلیٹ فیکٹری میں دھماکے سے 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔دھماکے کے بعد فیکٹری سے آگ کے شعلے بلند ہوئے۔ پولیس چیف وین ہولڈن کا کہنا تھا کہ جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں جاری…

بھارت: رمضان میں مسلمانوں کو ریلیف دینے پر تنازع کھڑا ہوگیا

بھارتی ریاست بہار میں مسلمانوں کو رمضان المبارک میں ریلیف دینے پر  تنازع کھڑا ہو گیا۔ ضلع نالندہ کی انتظامیہ کی جانب سے رمضان کے مہینے کے لیے اسکولوں میں مسلمان ملازمین کےلیے کام میں ایک گھنٹے نرمی دینے کا حکم جاری کیا گیا۔ واضح رہے کہ…

دہشتگرد جلسے پر تعینات پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنا سکتے ہیں، عامر میر

پنجاب کے نگراں وزیرِ اطلاعات عامر میر نے تمام راستے بند کرنے کی تردید کردی اور کہا کہ تھریٹ الرٹ ہے۔ دہشت گرد جلسے پر تعینات پولیس اہل کاروں کو نشانہ بنا سکتے ہیں ، ناکوں کا مقصد عوام کو تکلیف دینا نہیں بلکہ تحفظ دینا ہے۔جیو نیوز کے…

پی آئی اے کی جدہ سے پاکستان کی پرواز کی منزل اچانک تبدیل، مسافر پریشان

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی جدہ سے کراچی کےلیے پرواز کی منزل اچانک تبدیل کردی گئی جس سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔پرواز پی کے 860 سعودی وقت کے مطابق شام 5:40 پر جدہ سے کراچی کے لیے شیڈول تھی۔ روانگی سے ایک…

وکٹ پر گیند لگنے کے باوجود کیوی کھلاڑی ناٹ آؤٹ قرار

سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی فن ایلن وکٹ پر گیند لگنے کے باوجود ناٹ آؤٹ قرار پائے۔ایڈن پارک میں کھیلے گئے تین ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو جیت کیلئے 275 رنز کا…

لاہور: مینار پاکستان اور ملحقہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بند

لاہور میں مینار پاکستان اور ملحقہ علاقوں میں انٹر نیٹ سروس بند کردی گئی۔ لاہور کے علاقے گڑھی شاہو، زمان پارک، ڈیوس روڈ، فلیمنگ روڈ کے علاقے میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہے۔ اسی طرح گوالمنڈی، لکشمی چوک، ریلوے اسٹیشن کے علاقے میں بھی انٹرنیٹ…

لاہور: جلسہ گاہ مینار پاکستان گراؤنڈ جانے والے تمام راستے بند

لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسہ گاہ مینار پاکستان گراؤنڈ جانے والے تمام راستے بند کردیے گئے۔ لاہور میں مینار پاکستان اور ملحقہ علاقوں میں انٹر نیٹ سروس بند کردی گئی۔ اس سلسلے میں ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ اقدامات…

جدہ سے کراچی پرواز کی اچانک منزل کی تبدیلی پر پی آئی اے کا مؤقف آگیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی جدہ سے کراچی پرواز کی اچانک لاہور تبدیلی کے معاملے پر قومی ایئرلائنز کا موقف بھی سامنے آگیا۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پرواز پی کے 830 کو ناگزیر آپریشنل وجوہات کی بنا جدہ سے کراچی کے بجائے…

پی ٹی آئی جلسہ، عمران خان مینار پاکستان پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لاہور میں سیاسی پاور شو کر رہی ہے جس سے خطاب کے لیے پارٹی چیئرمین عمران خان زمان پارک میں اپنی رہائش گاہ سے مینار پاکستان پہنچ گئے۔ مینار پاکستان پر جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، پی ٹی آئی کارکنان بھی…

30 اپریل کو 8 اکتوبر سے اس لیے بدلا کیونکہ اس وقت علوی صدر نہیں ہوں گے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے الیکشن کی تاریخ کی تبدیلی پر کہا ہے کہ 30 اپریل کو 8 اکتوبر سے اس لیے بدلا ہے کیونکہ اس وقت عارف علوی صدر نہیں ہوں گے۔ تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ہماری فوج…

عمران خان کی حفاظت پی ٹی آئی خود کر رہی ہے، عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان کی حفاظت پی ٹی آئی خود کر رہی ہے۔اپنے بیان میں عمر ایوب نے کہا کہ اس وقت تک چیئرمین عمران خان کی حفاظت کیلئے پی ٹی آئی کی اپنی سیکیورٹی ہی مامور ہے۔عمر ایوب نے…