جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان نے شرائط کے مطابق اقدامات کیے ہیں، آئی ایم ایف چیف ناتھن پورٹر

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے چیف ناتھن پورٹر نے کہا ہے کہ پاکستان نے شرائط کے مطابق اقدامات کیے ہیں۔ایک بیان میں آئی ایم ایف چیف نے کہا کہ گزشتہ چند روز میں پاکستان نے قرض پروگرام بحالی کی کوششیں کی ہیں، اسلام آباد نے آئی ایم…

مغربی کنارے میں یہودیوں کا فلسطینیوں پر تشدد

مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں پر تشدد کیا۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں کشیدگی پر اسرائیلی وزیر دفاع اور فلسطینی عہدیدار کی ملاقات ہوئی ہے۔ اسرائیلی صدر نے دہشتگرد حملوں میں معصوم فلسطینیوں کے…

پولیس کا شیخ وقاص اکرم کے گھر پر چھاپا

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم کے جھنگ میں واقع گھر پر پنجاب پولیس نے چھاپا مارا ہے۔پنجاب پولیس کے مطابق شیخ وقاص اکرم چھاپے کے وقت گھر پر موجود نہیں تھے، اس دوران گھر کی تلاشی بھی لی…

حجاج کی میدانِ عرفات میں دعائیں، غروب آفتاب پر مزدلفہ روانہ

ظہر اور عصر کی نمازیں یکجا ادا کرنے کے بعد حجاج میدانِ عرفات میں دعاؤں میں مشغول رہے جس کے بعد غروبِ آفتاب پر حجاج کرام میدان عرفات سے مزدلفہ روانہ ہوگئے۔حجاج کرام نے مزدلفہ پہنچ کر مغرب اور عشا کی نمازیں ایک ساتھ ادا کیں۔ مزدلفہ میں ہی…

امریکا میں مقیم ایتھلیٹ عمر سعید پاکستان کی نمائندگی کے خواہشمند

امریکا میں مقیم پاکستانی ایتھلیٹ نے لانگ ڈسٹنس اور میراتھن مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی خواہش ظاہر کردی۔ کہتے ہیں کہ بیرون ملک ٹریننگ سے مستفید ہونے والے ایتھلیٹس بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کا نام روشن کرسکتے ہیں۔ 34 سالہ عمر…

میجر لیگ کرکٹ: سان فرانسسکو کا دو پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ

امریکا کی میجر لیگ کرکٹ کی ٹیم سان فرانسسکو یونیکارن کا پاکستان کے دو کھلاڑیوں کے ساتھ معاہدہ ہوگیا۔ فاسٹ بولر حارث رؤف میجر کرکٹ لیگ میں سان فرانسسکو کا حصہ بن گئے جبکہ آل راؤنڈر شاداب خان بھی اسی ٹیم کی جانب سے کھیلیں گے۔میجر کرکٹ لیگ…

فوجی عدالتوں میں سویلین کے خلاف مقدمات  پر لاجر بینچ کی سماعت جاری

اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس مظاہر علی نقوی پر مشتمل چھ رکنی لارجر بینچ ملک میں شہریوں کو ٹرائل کرنے کے…

دنیا اور آخرت کے معاملات میں اللہ کے حکم کو پورا کرو، امام کعبہ کاخطبہ حج

امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ مل جل کر رہنے میں رحمت اور الگ الگ ہونے میں مصیبت ہے، اتفاق پیدا کرنا معاشرے، خاندان اور ہر فرد کی ذمہ داری ہے، شیطان انسانوں کے درمیان پھوٹ…

سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ پر صوبے میں دفعہ 144 نافذ کردی

سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔صوبائی حکومت نے 10 تا 12 ذی الحج کے دوران سندھ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کی اجازت کے بغیر کھالیں جمع…

وفاقی کابینہ کا پاک چین تجارت کو توسیع دینے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے پاک چین تجارت کو توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ چین کے ساتھ 4 پروٹوکولز پر دستخط کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق گدھوں کی کھالیں برآمد کرنے کےلیے پروٹوکول پر دستخط کی منظوری دی گئی۔ خشک مرچیں، بیف اور ڈیری مصنوعات کے…

اسپیشل اولمپکس: 80 میڈلز جیتنے والے پاکستانی دستے کا پُرتپاک استقبال

پاکستانی دستہ اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گیا۔ پاکستانی کھلاڑیوں کا کراچی، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس پہچنے پر پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ واضح رہے کہ پاکستانی دستے نے اسپیشل اولمپکس میں 11 گولڈ میڈل حاصل…

ناشتے کی ٹیبل پر جیہ کے تاثرات، مداح فریفتہ ہوگئے

کرینہ کپور موسم گرما کی تعطیلات لندن میں منا رہی ہیں، آج انہوں نے اپنی فیملی کے ساتھ بہت خوبصورت تصویر شیئر کی۔کرینہ، سیف اور ان کے بیٹے تیمور اور جہانگیر (جیہ) ناشتہ کر رہے ہیں، گو کہ پوری تصویر ہی نہایت عمدہ ہے لیکن سب کی نظریں…

عمر ایوب کا علی محمد خان کی چھٹی بار گرفتاری پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری جنرل عمر ایوب خان نے علی محمد خان کی چھٹی بار گرفتاری پر ردعمل دیا ہے۔پشاور سے جاری بیان میں عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ علی محمد خان کی من گھڑت الزامات کے تحت چھٹی بار گرفتاری کی مذمت…

سعودی ولی عہد کا روسی صدر سے رابطہ، کشیدگی ختم ہونے پر اظہار اطمینان

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے روس میں ناکام بغاوت کی کوشش سے پیدا ہونے والی کشیدگی ختم ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔صدر پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطے میں شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ روس میں کشیدگی میں کمی…

پی ٹی آئی کے 4 رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے سابق نائب صدر شبیر سیال سمیت 4 رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سرگودھا سے تعلق رکھنے والے پیر فاروق بہاءالحق نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔لاہور سے…

میئر کراچی انتخابات میں عدم حاضری، پی ٹی آئی کے 31 منحرف ارکان کو پارٹی سے نکال دیا گیا

میئر کراچی انتخابات میں عدم حاضری کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی سفارش پر 31 منحرف ارکان کو پارٹی سے نکال دیا گیا۔پی ٹی آئی کے 32 ارکان نے میئر کراچی کے انتخابات میں پارٹی پالیسی سے انحراف کیا…

امریکی جوڑے نے اوشین گیٹ کےCEO کیخلاف مقدمہ واپس لے لیا

ٹائٹن سب ٹریجڈی کے بعد امریکی جوڑے نے اوشین گیٹ کے چیف ایگزیکٹیو (سی ای او) کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی جوڑے نے فروری میں ایک مقدمہ دائر کیا تھا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ’ایشین گیٹ‘ کے سی ای او…

سعودی گارڈ کی نابینا خاتون کو طواف کرانے میں مدد

سعودی عرب میں گارڈز عازمینِ حج کی حفاظت اور ان کی مدد کرنے میں مصروف ہیں۔اسی حوالے سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس کی لوگ خوب تعریف کر رہے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سعودی سیکیورٹی اہلکار نے نابینا خاتون کو طواف…

’ایک نئی شروعات‘ نوجوت سنگھ سدھو نے ہونیوالی بہو کیساتھ تصاویر شیئر کردیں

ریٹائرڈ بین الاقوامی کرکٹر، بھارتی کانگریس لیڈر، ٹی وی کی معروف شخصیت نوجوت سنگھ سدھو نے سوشل میڈیا پر اپنے خاندان کے ہمراہ تصویریں شیئر کی ہیں۔بھارتی پنجاب پردیش کانگریس کمیٹی کے سابق صدر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ اکاؤنٹ، ٹوئٹر پر نئی…

65 سے کم عمر بالغ افراد باقاعدگی سے ڈپریشن کا اسکرینگ ٹیسٹ کروائیں، ماہرین

اگر آپ کی عمر 65 برس سے کم ہے لیکن بالغ ہیں تو آپ کو ذہنی تناؤ اور اضطرابی کیفیت کے حوالے سے محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ڈاکٹرز کے ایک گروپ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اگر آپ جوان اور 65 برس کی عمر تک ہیں تو باقاعدگی سے ذہنی تناؤ اور…