جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

زیارت: ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر فائرنگ، 6 کوئلے کے ٹرک جلا دیے گئے

زیارت کے علاقے مانگی میں ڈپٹی کمشنر ہرنائی کی گاڑی پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا، فائرنگ سے ڈی سی محمد عارف زرقون اور دیگر اہلکار محفوظ رہے۔شر پسندوں نے علاقے سے گزرنے والے 6 کوئلے کے ٹرکوں کو بھی آگ لگا دی، واقعے کے خلاف تاجر تنظیموں نے…

فوجی عدالتوں کی کارروائی پر عالمی عدالت انصاف کی رپورٹ موجود ہے، لطیف کھوسہ

لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کی کارروائی پر عالمی عدالت انصاف کی رپورٹ موجود ہے۔اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ ابھی…

’یوم الخلیف‘ کیا ہے؟

کیا آپ نےکبھی سوچا ہے کہ جب حج کے پہلے دن یعنی یوم عرفات کو لاکھوں حجاج کرام مناسک حج کی ادائیگی کے لئے منیٰ کی جانب سفر شروع کرتے ہیں تو کیا بیت اللہ کا طواف رک جاتا ہے؟یقیناً نہیں، اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ اگر تمام حجاج کرام مناسک حج…

لاہور، پشاور ہائیکورٹس نے بھی چیئرمین پی سی بی کے الیکشنز روک دیے

بلوچستان ہائیکورٹ کے بعد لاہور اور پشاور کی ہائیکورٹس نے بھی چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے انتخابات روکنے کا حکم دے دیا۔لاہور اور پشاور کی ہائیکورٹس نے وفاقی حکومت، پی سی بی الیکشن کمشنر اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے…

آج یا کل آئی ایم ایف معاہدے کا پول کھلنے والا ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج یا کل میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) معاہدے کا پول کھلنے والا ہے۔صحافیوں سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکمران اتحاد (پی ڈی ایم) کی دو بڑی…

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو دورہ چین کی دعوت، اگلے ماہ جائیں گے

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ انہیں دورۂ چین کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔آج یہ اعلان کرتے ہوئے نیتن یاہو نے اس بات پر زور دیا کہ امریکا ہی اسرائیل کا مرکزی اتحادی ہے۔وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق…

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا پی ٹی آئی، جماعت اسلامی کے ٹاؤنز چیئرمین کے ساتھ اجلاس

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی عید الاضحیٰ کے انتظامات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جماعت اسلامی کے ٹاؤنز چیئرمین کے ساتھ اجلاس کیا۔ اس موقع پر مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کراچی کی عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے سب…

اسرائیلی صدر کی فلسطینی ہم منصب کوعیدالاضحیٰ کی پیشگی مبارکباد

اسرائیل کے صدر آئیزیک ہرزوگ نے اپنے فلسطینی ہم منصب محمود عباس کو ٹیلیفون کرکے عیدالاضحیٰ کی پیشگی مبارک باد دی۔سرکاری بیان کے مطابق صدر آئیزیک نے محمود عباس، ان کے اہلخانہ، فلسطینی عوام اور خطے بھر کے لوگوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد…

پشاور: لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار

پشاور کے علاقے اعجاز آباد میں 21 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا گیا۔پشاور پولیس کے مطابق لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرکے کارروائی کی گئی۔ پولیس کے مطابق ملزم عادل شادی کے بہانے مردان کی…

حجاج میدانِ عرفات میں دعاؤں میں مشغول، غروب آفتاب پر مزدلفہ روانہ ہوں گے

ظہر اور عصر کی نمازیں یکجا ادا کرنے کے بعد حجاج میدانِ عرفات میں دعاؤں میں مشغول ہیں۔ غروبِ آفتاب پر حجاج کرام میدان عرفات سے مزدلفہ روانہ ہوں گے۔حجاج کرام مزدلفہ پہنچ کر مغرب اور عشا کی نمازیں ایک ساتھ ادا کریں گے۔ مزدلفہ میں ہی حجاج…

پشاور: پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔پشاورہائی کورٹ نے علی محمد خان کی غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں ضمانت منظور کی تھی۔محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق علی محمد خان کے خلاف…

پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کے فیصلے کے خلاف ایف آئی اے نے سیشن کورٹ میں اپیل دائر کردی۔پرویز الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ نہ دینے کے فیصلے کے خلاف ایف آئی اے نے اپیل دائر کی۔ایف…

کوہستان: جیپ کھائی میں گر گئی، 6 افراد جاں بحق

کوہستان میں جیپ کھائی میں گرنے سے خاتون اور بچے سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ 3 زخمی ہوئے ہیں۔ڈی پی او کوہستان مختار خان کے مطابق جیپ کولئی سے پالس جا رہی تھی اس دوران ہلال ڈیرہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔حادثے میں خاتون…

پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی بیلجیئم میں پاکستانی صحافیوں سے تعارفی ملاقات

یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کے لئے پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے بیلجیئم میں موجود پاکستانی صحافیوں سے ملاقات کی۔انہوں نے بطور سفیر تعارفی ملاقات میں کہا کہ صحافت اور صحافی حکومت اور کمیونٹی کے درمیان معلومات کی فراہمی کا پہلا ذریعہ…

پی سی بی نے بھارت میں ورلڈکپ شیڈول کے اعلان کے بعد اپنا مؤقف بتادیا

بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی اپنا مؤقف پیش کردیا۔پی سی بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ میچ کے مقامات سمیت بھارت کے کسی بھی دورے کے لیے حکومتِ پاکستان کی منظوری درکار ہوتی ہے۔ترجمان کا…

’بینظیر انکم سپورٹ پروگرام عالمی اداروں کی نظر میں پاکستان کا سب سے شفاف رفاعی پروگرام ہے‘

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سابق چیئرمین فرزانہ راجہ نے کہا کہ پاکستان میں غربت کے خاتمے اور خواتین کی بہبود کے لیے شروع کیا جانے والا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام عالمی اداروں کی نظر میں پاکستان کا سب سے شفاف رفاعی پروگرام ہے جس کے ثمرات…

کے پی ٹی ڈیلی ویجرز کیلئے 20 ہزار روپے عید بونس کا اعلان

وفاقی وزیر بحری امور فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ کے پی ٹی ڈیلی ویجرز کے لیے 20 ہزار روپے عید بونس کا اعلان کرتا ہوں، یہ رقم آج ہی ملازمین کو دے دی جائے گی۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  فیصل سبزواری نے کہا کہ وزارت سنبھالی تو سابق…

بھارت میں ورلڈکپ شیڈول کے اعلان کے موقع پر پاکستان ٹیم کا ذکر

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپننگ بیٹر وریندر سہواگ نے کہا ہے کہ دنیا میں ہر کوئی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کا انتظار کر رہا ہے۔بھارت میں ورلڈکپ شیڈول کی تقریب رونمائی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا تذکرہ ہوا تو اس موقع پر وریندر سہواگ نے کہا کہ…

خبردار! چینی کا زیادہ استعمال آپکی خوبصورتی چھین سکتا ہے

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی کا زیادہ استعمال قبل از وقت بڑھاپے کو فروغ دیتا ہے اور جِلد سے متعلق مختلف مسائل کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ غذائیت اور تندرستی کے شعبے میں شوگر شروع ہی سے کافی متنازع موضوع رہا ہے، شوگر جسم کو توانائی بخشتی ہے…

جامعہ اردو، ڈاکٹر رضوانہ جبین ناظم امتحانات مقرر، نوٹیفیکیشن جاری

وفاقی اردو یونیورسٹی میں ڈاکٹر رضوانہ جبین کو ناظم امتحانات مقرر کردیا گیا۔جامعہ میں گزشتہ 10 برس سے تعینات گریڈ 18 کے ناظم امتحانات غیاث الدین کو عہدے سے فارغ کرکے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کی اسسٹنٹ پروفیسر گریڈ 19 ڈاکٹر رضوانہ جبین کو…