جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ای سی سی نے پیٹرولیم مصنوعات کیلئے بانڈڈ بلک اسٹوریج پالیسی منظور کر لی: اسحاق ڈار

وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پیٹرولیم مصنوعات کے لیے بانڈڈ بلک اسٹوریج پالیسی 2023ء کی منظوری دے دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کے…

جماعت اسلامی ہماری بات مان لیتی تو میئر پیپلز پارٹی کا نہیں ہوتا: مصطفیٰ کمال

رہنما ایم کیو ایم پاکستان مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ جماعتِ اسلامی لالچ کی وجہ سے لاوارث گھوم رہی ہے، ہماری بات مان لیتی تو میئر پیپلز پارٹی کا نہیں ہوتا۔رہنما ایم کیو ایم پاکستان مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ہم کراچی کے…

کراچی میں سب بڑا مسئلہ پانی کا ہے: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ کراچی میں سب بڑا مسئلہ پانی کا ہے، یہاں کے عوام کے لیے باعزت ٹرانسپورٹ موجود نہیں ہے۔حافظ نعیم الرحمٰن  نے پریس کانفرنس کے دوران نے سندھ کے علاقے تھرپارکر میں صاف پانی کی فراہمی…

واحد پاکستانی اینڈرائیڈ گوگل ڈیولپر ایکسپرٹ کی حیران کُن کہانی

سندھ کے نواحی شہر ہالہ سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ نوجوان وجاہت کریم پاکستان کے پہلے اور واحد اینڈرائیڈ گوگل ڈیولپر ایکسپرٹ Android Google Devleoper Export بن گئے۔وجاہت کریم نے والد کے ساتھ رہنے کے لیے برطانیہ سے آئی 6 کروڑ روپے سالانہ کی…

بھارت: عیدالاضحیٰ کیلئے بکرا لانے پر پولیس بلا لی گئی

بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں عیدالاضحیٰ کے لیے بکرا گھر لانے پر ہاؤسنگ سوسائٹی کے مکینوں نے شور شرابا شروع کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شہری بکرا گھر لایا تو ہاؤسنگ سوسائٹی کے مکینوں نے اعتراض کرتے ہوئے پولیس کو بلا لیا۔رپورٹس کے مطابق…

کراچی، عید کے پہلے روز کہاں کتنی بارش ہو گی؟

محکمۂ موسمیات نے کہا ہے کہ پری مون سون کی ہوائیں سندھ میں داخل ہو رہی ہیں، سندھ کے مختلف مقامات پرآ ج سے 30 جون کے درمیان گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق عید کے پہلے روز صبح اور رات میں بوندا باندی کا امکان ہے…

کراچی: جناح اسپتال میں خاتون کی لاش چھوڑنیوالا ملزم 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سٹی کورٹ کراچی نے جناح اسپتال میں خاتون کی لاش چھوڑنے والے ملزم جبران کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔جناح اسپتال میں خاتون کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے ملزم جبران کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر…

ملتان: یوسف رضا گیلانی کے گھر میں آگ لگ گئی

ملتان میں سابق وزیرِ اعظم و پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کے گھر میں آگ لگ گئی۔اس حوالے سے ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ آگ کے باعث کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ پر قابو پا لیا گیا ہے تاہم 2 کمروں میں موجود…

پی ٹی آئی کراچی کے صدر اکرم چیمہ کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

تحریکِ انصاف کراچی کے صدر اکرم چیمہ نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اکرم چیمہ نے کہا ہے کہ پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مجرموں کو کڑی سزا دی جائے، 9 مئی کے واقعات کے وقت میں وہاں…

آئی ایم ایف سے نیا قلیل مدتی اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کیے جانے کا امکان

نواں جائزہ مکمل نہ ہوا تو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نیا قلیل مدتی اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کیا جا سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اپنے کوٹے کے 2.5 ارب ڈالرز آئی ایم ایف سے لے سکتا ہے۔آئی ایم ایف نے نویں جائزے اور بورڈ اجلاس…

شرجیل میمن سے ایرانی وفد کی ملاقات

سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن سے ایران کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں ایرانی وفد نے شرجیل انعام میمن سے زائرین کے مسائل و مشکلات پر گفتگو کی۔اس موقع پر ایرانی وفد نے کہا کہ چاہتے ہیں کہ زائرین کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ…

فضائی آلودگی میں کمی کیلیے مسافر طیارے کا نیا ڈیزائن پیش

واشنگٹن: کمرشل ایوی ایشن میں سِنگل آئیل مسافر طیارے سب سے زیادہ استعمال کیے جاتے ہیں اور یہ طیارے اس انڈسٹری سے خارج ہونے والی گرین ہاؤس گیس کے نصف کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔ لیکن امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے ڈیزائن کیے گئے نئے پر اور…

آئی جی اسلام آباد نے پولیس کے تفتیشی نظام کی تنظیم نو کر دی

انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد اکبر ناصر خان نے پولیس کے مکمل تفتیشی نظام کی تنظیم نو کر دی ہے۔آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان نے کہا ہے کہ مقدمات کی بر وقت اور معیاری تفتیش کرنا اولین ترجیح ہے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام…

امریکا کو پاکستان کا مضبوط پیغام جا چکا، ملیحہ لودھی

پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان کا مضبوط پیغام جا چکا اور پاکستان کو مزید کچھ کرنے کی ضرورت نہیں۔ایک بیان میں ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ امریکا اور بھارت کے بیان کے خلاف پاکستان کا ردِعمل درست تھا، پاکستان…

مانسہرہ: آئل و اسپرٹ کی دکان میں آتشزدگی، 1 شخص جاں بحق

صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع مانسہرہ کے علاقے ٹھاکرا میں واقع آئل اور اسپرٹ کی دکان میں آگ لگ گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ سے جھلس کر 1 شخص جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہو گیا۔فائر بریگیڈ نے پہنچ کر دکان میں لگی آگ پر قابو پا لیا، کولنگ کا عمل…

عید سے قبل کئی اے ٹی ایم بند، متعدد پر کیش ختم

ملک کے مختلف علاقوں میں عیدالاضحیٰ سے قبل کئی اے ٹی ایم آؤٹ آف آرڈر ہو گئے جبکہ کئی پر کیش ختم ہو گیا۔اس حوالے سے صارفین کو اپنی ہی رقم حاصل کرنے میں شدید کوفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔شہریوں نے شکوہ کیا ہے کہ عید قریب آتے ہی اے ٹی…

عید پرایک دن میں کتنا گوشت کھانا صحت کیلئے مفید ہے؟

عیدِ قرباں کی آمد آمد ہے اور گوشت کے شوقین افراد نے اپنے دانت تیز کر لیے ہیں، مگر اس عید پر صحت سے متعلق کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچنے کے لیے ماہرین کی جانب سے تجویز کردہ چند اہم اور مفید مشوروں کو جاننا اور ان پر عمل کرنا بھی لازمی…

نگراں وزیرِ صنعت و تجارت پنجاب سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات

پنجاب کے نگراں وزیرِ صنعت و تجارت ایس ایم تنویر سے چینی قونصل جنرل نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں صنعت، زراعت، توانائی، تحفظِ ماحولیات اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایس ایم تنویر نے کہا کہ چینی…

موج مستی میں مگن نوجوان پر شارک کا حملہ، ویڈیو وائرل

سیر و تفریح پر جائیں تو تفریحی مقام پر لگائے گئے انتباہ کے نشانات کو ہرگز نظر انداز نہ کریں ورنہ آپ کے ساتھ بھی ایسا ہی ہو سکتا ہے جیسا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وائرل اس ویڈیو میں ہوا ہے۔حال ہی میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک…

کراچی: ڈاکو اسلحے کے زور پر قربانی کے بکرے چھین کر لے گئے، ویڈیو وائرل

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں ڈاکو اسلحے کے زور پر قربانی کے جانور چھین کر لے گئے۔بکرے لوٹ کر لے جانے کے اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہو گئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 2 مسلح ملزمان ایک بند پک اپ میں آتے ہیں…