جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نئے گانے میں عالیہ بھٹ کے حیرت میں ڈوبے تاثرات سوشل میڈیا پر موضوع بحث

’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کا پہلا گانا ’تم کیا ملے‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔گو کہ اس گانے کو ہر طرف سے داد مل رہی ہے لیکن گانے میں ایک منظر نے سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کروا لی ہے۔نئے گیت کا ایک مختصر ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں…

وزارت مذہبی امور کے افسر اعظم چانڈیو میدان عرفات میں احرام کی حالت میں انتقال کرگئے

وزارت مذہبی امور کے افسر اعظم چانڈیو میدان عرفات میں احرام کی حالت میں وفات پاگئے۔اعظم چانڈیو کو دل کا دورہ پڑا تھا جو جان لیوا ثابت ہوا، وہ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) حج کے ہمراہ فرائض انجام دے رہے تھے۔دنیا بھر سے آئے ہوئے 20 لاکھ حجاج نے…

ویگنر کے سربراہ پریگوزن بیلاروس پہنچ گئے، بیلاروسی صدر کی تصدیق

روسی نجی فورس ویگنر کے سربراہ پریگوزن بیلاروس پہنچ گئے۔ بیلاروس کے صدر نے اسکی تصدیق کر دی۔بیلاروس کے صدر کا کہنا ہے کہ بیلاروس نجی فورس گروپ ویگنر کےلیے کیمپ نہیں بنائے گا، ویگنر کے دستے اب بھی ڈونباس کے علاقے لوہانسک میں موجود ہیں۔ روس…

ٹریفک پولیس کی جانب سے کار سوار نوجوان کا قتل: فرانسیسی صدر نے ناقابل معافی قرار دیدیا

فرانسیسی ٹریفک پولیس کی جانب سے پوچھ گچھ کے دوران نوجوان کار سوار کو سینے پر گولی مار کر ہلاک کرنے کے معاملے پر فرانسیسی صدر نے نوجوان کی ہلاکت کو ناقابل فہم اور پولیس کے اس ظالمانہ اقدام کو ناقابل معافی قرار دیدیا۔فرانسیسی صدر کا کہنا…

سرگودھا: مختلف واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

سرگودھا کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق دیووال میں بھائی کی فائرنگ سے بہن جاں بحق ہوگئی۔ فائرنگ کرنے والا ملزم فرار ہوگیا جبکہ اس معاملے کی تحقیقات آغاز کردیا گیا ہے۔ پولیس…

کراچی: شہریوں کا مبینہ ڈاکوؤں پر تشدد، ایک ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں 2 مبینہ ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، جن میں سے ایک ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ میں شہریوں نے 2 مبینہ ڈاکوؤں پر تشدد کیا ہے، جن میں سے ایک مارا گیا جبکہ دوسرا زخمی ہوا ہے۔پولیس حکام…

خانپور میں پولیس کی کارروائی، ڈکیت گینگ کے 6 ملزمان گرفتار

رحیم یارخان کی تحصیل خانپور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گینگ کے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) سیف اللّٰہ نے ڈکیت گینگ کے 6 ملزمان کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ گرفتار ملزمان سے…

علی محمد خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

تحریکِ انصاف کے رہنما و سابق وزیرِ مملکت علی محمد خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا گیا۔آج تعطیل کے باعث علی محمد خان کو مردان میں مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا تو جج ملک ذیشان گل نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا…

قربانی کے گوشت سے متعلق طبی ماہرین کی ہدایات

طبی ماہرین کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی عیدٍ قرباں پر صحت سے متعلق پیش آنے والی مشکلات سے بچاؤ کے لیے تجاویز پیش کی جا رہی ہیں جن پر عمل کر کے بڑی عید کا مزہ دوبالا کیا جا سکتا ہے۔ڈاکٹر ارشد ہمایوں نے عید الاضحیٰ کے حوالے سے کہا…

کراچی: عید الاضحیٰ پر سیکیورٹی کے انتظامات مکمل

کراچی میں عید الاضحیٰ کے حوالے سے سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔عید الاضحیٰ کے موقع پر بالخصوص نمازِ عید کے اجتماعات کے سلسلے میں شہر بھر میں 16ہزار 7 سو 84 پولیس افسران اور اہلکار تعینات ہوں گے۔ایسٹ زون میں 6 ہزار 2 سو41 افسران و…

ہم نے تیل کے اپنے کنوؤں کا گردشی قرضہ صفر کردیا ہے، مصدق ملک

 وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ملک کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ ہم نے تیل کے اپنے کنوؤں کا گردشی قرضہ صفر کر دیا ہے، جلد ہی مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کا گردشی قرضہ بھی صفر کر دیں…

سابق ایم پی اے چوہدری عدنان کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری عدنان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کےد وران چوہدری عدنان نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں ، میرے اوپر کوئی ایف آئی آر نہیں…

باجوڑ: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بنیادوں پر آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

باجوڑ کے علاقے عنایت قلعہ میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن (آئی بی او) میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع کی بنیاد پر کیا گیا۔سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید…

بھارتی نژاد شہری نے 4 سال میں ٹیکسی سے 800 افراد کو امریکا اسمگل کیا

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں مقیم 49 سالہ بھارتی نژاد شہری نے آن لائن ٹیکسی کے ذریعے 800 بھارتی شہریوں کو امریکا میں اسمگل کیا۔راجندر پال سنگھ کو انسانی اسمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر 3 برس قید کی سزا سنا دی گئی۔ملزم نے عدالت میں اعتراف کیا…

جانور کم اور خریدار زیادہ ہونے کی وجہ سے بیوپاریوں نے قیمتیں مزید بڑھا دیں

عیدالاضحیٰ سے ایک روز قبل پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی مویشی منڈی میں جانور نہ ہونے کے برابر رہ گئے۔ جانور کم اور خریدار زیادہ ہونے کی وجہ سے بیوپاریوں نے قیمتیں مزید بڑھادیں۔مویشی منڈی کی انتظامیہ کے مطابق اس بار منڈی میں 6 لاکھ…

ابھی بھی کچھ وقت ہے، عید سے قبل فریج کی چھٹ پٹ صفائی کر لیں

عیدالاضحیٰ کی آمد آمد ہے، مرد ہوں یا خواتین یہ عید دونوں کے لیے ہی تھکن کا باعث بنتی ہے۔ جہاں مرد حضرات قربانی کے جانور کا خیال رکھتے اور بعد از قربانی گوشت کی کٹائی اور تقسیم کو بخوبی انجام دیتے ہیں وہیں گھر کی خواتین کا بھی سارا دن…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اوورسیزپاکستانیوں کوعیدالاضحیٰ کی مبارکباد

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد دی گئی ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ جذبۂ قربانی، مساوات اور ہمدردی کا درس دیتی…

اسلام قبول کرنیوالے سابق پادری ابراہیم رچمنڈ نے حج ادا کر لیا

3 ماہ قبل اسلام قبول کرنے والے پادری، نو مسلم ابراہیم رچمنڈ نے شاہ سلمان حج پروگرام کے مہمان کی حیثیت سے حج ادا کر لیا۔یاد رہے کہ آج کل دنیا بھر سے لاکھوں عازمین اپنے زندگی کے سب سے بڑے خواب کو پورا کرنے کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں…

مالاکنڈ: 9 افراد کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

مالاکنڈ میں گھر میں گھس کر فائرنگ سے 9 افراد کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر شکیل خان کے مطابق مرکزی ملزم اسامہ سمیت 2 ملزمان کو سوات کے علاقے بری کوٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ مالاکنڈ کی تحیصل بٹ خیلہ میں خاندانی…

پی ٹی آئی کے مزید 4 رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

9 مئی کے افسوس ناک واقعے کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔انجمن تاجرانِ چوک مرلہ کے صدر میاں ریاض وٹو نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ریاض وٹو کا پارٹی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے کہنا…