جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان کو 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز قرض ملے گا، اے ڈی بی کی تصدیق

ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز قرض کے معاہدوں پر دستخط ہو گئے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے حکام نے ان معاہدوں کی تصدیق کر دی۔جن منصوبوں کے لیے یہ قرض لیا جا رہا ہے ان میں بجٹ فنانسنگ، ڈومیسٹک ریسورس موبلائزیشن…

امریکی ایتھلیٹ نے’نیوکلیئر کولنگ ٹاور‘ میں چھلانگ لگا دی، ویڈیو وائرل

جیو ماسٹرز کے نام سے مشہور ایتھلیٹ نے نیوکلیئر کولنگ ٹاور میں چھلانگ لگا کر سب کو حیران کردیا۔جیو ماسٹرز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک دل کو دھڑکا دینے والی ویڈیو شیئر کی  ہے۔اس ویڈیو میں اُنہیں انتہائی بے خوفی سے…

آڈیو لیکس کیس: ایف آئی اے اور دیگر کو دوبارہ جواب جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ایف آئی اے اور دیگر کو دوبارہ جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں آڈیو لیکس کیس کی سماعت ہوئی۔سماعت کے آغاز میں دلائل دیتے ہوئے پیمرا کے وکیل نے کہا کہ پرائیویٹ آڈیو لیک کو ٹی…

پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا: آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا، تمام دوست ممالک کے ساتھ متوازن تعلقات برقرار رکھنے پر یقین رکھتا ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے یہ بات…

ایم کیو ایم اورجے یوآئی کا نامزدگی فارم جمع کرنے کی تاریخ بڑھانے کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے الیکشن کمیشن سے انتخابات کے لیے نامزدگی فارم جمع کرنے کی تاریخ بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔ایم کیو ایم پاکستان نے نامزدگی فارم جمع کرنے کی تاریخ میں اضافے کا…

اب دیکھنا ہے کہ پاکستان کی عدالتیں پاکستانی ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق کیا فیصلہ کرتی ہیں: فیاض چوہان

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نااہل ہونے پر استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض چوہان نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکی عدالت نے پارلیمنٹ پر حملہ کروانے کے جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل قرار دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق…

موسمِ سرما میں بیماریوں سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟

موسمِ سرما میں کئی بیماریاں عام ہیں جن سے بچنا مشکل ہے لیکن کچھ طریقوں سے ان کا دورانیہ کم کیا جاسکتا ہے۔سرد موسم میں کھانسی، نزلہ، بخار اور دیگر گلے کی بیماریاں وغیرہ عام ہوجاتی ہیں جن کا دورانیہ ہر انسان میں مختلف ہوتا ہے۔ماہرین کے…

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ سے لی گئیں 2023 کی چند بہترین تصاویر

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ اب تک کی طاقتور ترین ٹیلی اسکوپ ہے جس نے کائنات کے اب تک چھپے کئی پہلوؤں کو اجاگر کیا ہے۔ نیچے دی گئیں وہ تصاویر ہیں جو جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی 2023 کی بہترین تصاویر قرار دی گئی ہیں۔ 1) رو اوفیوکی کلاؤڈ کمپلیکس:…

42 لاکھ یورو کا نایاب ماسک صرف 150 یورو میں فروخت کرنے والا معمر جوڑا ڈیلر کے خلاف مقدمہ ہار گیا

42 لاکھ یورو کا نایاب ماسک صرف 150 یورو میں فروخت کرنے والا معمر جوڑا ڈیلر کے خلاف مقدمہ ہار گیا،تصویر کا ذریعہAFP2 گھنٹے قبلہمارے گھر کے سٹور یا پرانا اور ناکاردہ سامان رکھنے والے کمرے میں بہت سی ایسی چیزیں موجود ہوتی ہیں جن کی وقعت ہمیں…

کراچی، شارع فیصل پر عمارت میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی

کراچی میں شارع فیصل پر عمارت میں آگ دوبارہ بھڑک اٹھی ہے، اسنارکل کی مدد سے آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔فائر بریگیڈ کا عملہ عمارت کی دسویں منزل پر آگ بجھانے میں مصروف ہے، عمارت میں اے سی کولنگ سسٹم وائرنگ میں آگ لگی تھی۔قبل ازیں فائر…

آرمی چیف کی امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن آمد پر پاکستانی سفارت خانے میں امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے ڈھائی گھنٹے تک ملاقات کی۔رپورٹس کے مطابق ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، خطے اور ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔قبل ازیں…

کوریا کی خاتون کو ہراساں کرنے والا بھارتی گرفتار

بھارت کے شہر پونے میں جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والی سیاح خاتون کو ہراساں کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم کی حرکات ویڈیو میں ریکارڈ ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں جس کے بعد اس کے خلاف لوگ غصے کا…

کے پی ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹیٹیوٹ میں اندھیر نگری

خیبر پختون خوا ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوٹ میں اندھیر نگری کا مظاہرہ سامنے آیا ہے۔کے پی ای ایس ایس آئی کے غیر متعلقہ افسر کے دستخط پر خطوط اور آرڈرز جاری ہونے لگے۔انسٹی ٹیوٹ میں ڈائریکٹر کنٹریبیوشن اینڈ بینیفٹ کے نام سے آرڈرز…

کراچی کا موسم خشک اور مزید سرد رہنے کا امکان

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں مزید سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 14.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 13 سے 15 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا…

اے این ایف کی 5 کارروائیاں،91 کلو منشیات برآمد، 2 ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف 5 کارروائیوں میں91 کلو گرام منشیات برآمد کر لی جبکہ 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق لاہور ایئر پورٹ پر سعودی عرب کے مسافر کے جوتوں اور بیگ سے 1.796 کلو…

کولوراڈو کی سپریم عدالت نے ٹرمپ کو صدارتی الیکشن کیلئے نااہل قرار دیدیا

امریکی ریاست کولوراڈو کی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن کی پرائمری کے لیے نااہل قرار دیدیا۔امریکی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی عدالت نے صدارتی امیدوار کو 1868 کی شق کے تحت نااہل قرار دیا ہے۔عدالت کا کہنا ہے کہ کیپٹل ہل پر…

فرانس، امیگرینٹس کیخلاف قوانین مزید سخت کیے جانے لگے

فرانس میں بھی امیگرینٹس کیخلاف قوانین مزید سخت کیے جانے لگے، ایوان زیریں نے بل منظور کرلیا۔ایوان زیریں میں پیش کیا گیا بل 186 کے مقابلے میں 349 ووٹوں سے منظور کیا گیا۔واضح رہے کہ فرانس کی سینیٹ پہلے ہی امیگریشن قوانین سخت کرنے کا بل…

اسرائیل غزہ میں بھوک کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کررہا ہے، ہیومن رائٹس واچ

ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیل پر غزہ میں بھوک کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔اسرائیل، فلسطین کے لیے ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر عمر شاکر کا کہنا ہے کہ اسرائیل جان بوجھ کر غزہ کے لوگوں کو خوراک اور پانی سے محروم…

پاکستان میں آزادانہ انتخابات کی حمایت جاری رہے گی، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ انتخابات کی حمایت جاری رکھیں گے، اس حوالے سے دو طرفہ بات چیت جاری رہتی ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان میں کسی سیاسی جماعت…