عمر فاروق ظہور پر عائد الزمات سے متعلق جے آئی ٹی کی رپورٹ سامنے آگئی
عمر فاروق ظہور پر عائد الزمات سے متعلق رپورٹ سامنے آگئی، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے لاہور ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کروادی۔ رپورٹ کے مطابق عمر فاروق ظہور کے کسی جرم میں ملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا۔رپورٹ میں کہا گیا کہ ایف آئی اے کی…
اسرائیلی فوج کی وردیوں میں انتہا پسند آباد کار فلسطینیوں کو دھمکانے لگے
مقبوضہ مغربی کنارے میں انتہاپسند مسلح اسرائیلی آباد کار اسرائیلی فوج کی وردیوں میں فلسطینیوں کو دھمکاتے ہیں، تشدد کرتے ہیں اور ان کو ان کے گھر چھوڑ کر جانے کی دھمکیاں دیتے ہیں۔امریکی چینل کی رپورٹر نے مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت کا…
اسرائیل کی جنگ بندی کی پیشکش:مکمل انخلاتک بات نہیں کرینگے،حماس
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ ماہ معاہدہ ختم کرنے کے بعد حماس کو سات روزہ نئی جنگ بندی کی پیشکش کردی جس میں 100 سے زاید مغویوں کی رہائی شامل ہے۔حماس نے اس پیشکش کو غزہ سے مکمل انخلا سے مشروط…
کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی
اسلام آباد: پہلے ہی مہنگائی کے ستائے عوام پر مزید بوجھ بڑھاتے ہوئے نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی منظوری دے دی۔
بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق…
آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی کیلئے انتخابی فارم وصول
سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کے کاغذاتِ نامزدگی وصول کر لیے گئے۔نواب شاہ میں ریٹرنگ آفیسرز سے این اے 207 سے سابق صدر آصف علی زرداری کے لیے انتخابی فارم وصول کیے۔آصف زرداری کا انتخابی فارم ایڈووکیٹ غلام…
پاک حج موبائل ایپ کا اجراء، حج آپریشن ڈیجیٹلائزڈ ہوگیا
عازمین کےلیے حج آپریشن ڈیجیٹلائزڈ کردیا گیا، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کے تحت عازمین حج کی سہولت کےلیے ریکارڈ مدت میں موبائل ایپ تیار کرلی گئی۔نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف اور نگراں وزیر مذہبی امور انیق احمد نے…
پاک حج ایپ عمر سیف کی مدد سے پایہ تکمیل کو پہنچی، انیق احمد
وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ عمر سیف مدد نہ کرتے تو پاک حج ایپ پایہ تکمیل تو نہ پہنچتی۔اسلام آباد میں وزارت آئی ٹی نے ریکارڈ مدت میں پاک حج موبائل ایپ تیار کی اور اس کا اجراء کیا۔وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ٹی)…
کراچی میں شہباز شریف کے کاغذات وصول، مصطفیٰ کمال کے جمع ہوگئے
عام اتنخابات 2024 میں حصہ لینے کیلئے ملک بھر میں کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کراچی کے حلقے این اے 242 سے کاغذات وصول کرلیے جبکہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے…
فائر بریگیڈ کی آئی آئی چندریگر روڈ کی 45 عمارتوں سے متعلق رپورٹ سامنے آگئی
فائر بریگیڈ حکام نے کراچی کی معاشی سرگرمیوں کے مرکز آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع 45 عمارتوں کے معائنے کی رپورٹ جاری کردی۔فائر بریگیڈ حکام کی رپورٹ میں 45 میں 29 عمارتوں کو مکمل طور پر غیر تسلی بخش قرار دیا گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ 77…
خواتین کو نمائندگی دے کر ملکی ترقی کا حصہ بنانا چاہتے ہیں، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آج مخصوص نشستوں پر خواتین امیدواروں کے انٹرویوز کیے گیے۔ سو سے زائد خواتین نے انٹرویوز میں حصہ لیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پارٹی قائد نواز شریف نے خود خواتین…
رائن مارون کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فیلڈنگ کوچ مقرر
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کےلیے جنوبی افریقہ کے رائن مارون کو فیلڈنگ کوچ مقرر کردیا۔پی ایس ایل فرنچائز کے نئے فیلڈنگ کوچ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بیان بھی زیر گردش ہے۔ اپنے پیغام میں رائن مارون نے کہا کہ کوئٹہ…
نواز شریف چاہتے ہیں تاریخ بھی ان کی مرضی کی ہو اور آر اوز بھی، لطیف کھوسہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف چاہتے ہیں تاریخ بھی ان کی مرضی کی ہو، آر اوز بھی ان کی مرضی کے ہوں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ بار کونسلز سے بیان دلوا کر ن لیگ…
امریکی اسکوبا ڈائیور کی 15 فٹ لمبی شارک سے 23 برس سے گہری دوستی کا دعویٰ
امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک اسکوبا ڈائیور نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی ایک 15 فٹ لمبی شارک سے گہری دوستی ہے اور اس دوستی کو اب لگ بھگ 23 برس ہوگئے ہیں۔جم ابرنیتھی نامی اس اسکوبا ڈائیور کا کہنا ہے کہ اس نے شارک کا نام ’ایما‘ رکھا ہے۔ جم…
اظہر علی کو پی سی بی میں اہم ذمے داری ملنے کا امکان
ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں اہم ذمے داریاں ملنے کا امکان ہے۔پی سی بی سابق کپتان کو لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) کا ڈائریکٹر بنانے پر غور کر رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کا کہنا ہے…
ای سی سی نے کےالیکٹرک کے بقایاجات کی مد میں 57 ارب کی ایڈوانس سبسڈی منظور کرلی
نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا، جس میں ای سی سی نے کےالیکٹرک کے بقایاجات کی مد میں 57 ارب کی ایڈوانس سبسڈی منظور کرلی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ای سی سی نے سرکاری پاور پلانٹس کو 262…
ہمایوں اختر نے این اے97 تاندلیاں والا سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے
سابق وفاقی وزیر اور رہنما استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) ہمایوں اختر نے فیصل آباد کے حلقہ این اے 97 تاندلیاں والا سے انتخابی دنگل میں حصہ لینے کی تیاری شروع کردی۔عام اتنخابات 2024 میں حصہ لینے کیلئے ملک بھر میں کاغذات نامزدگی حاصل…
الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ 175 سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری کردی
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے رجسٹرڈ 175 سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری کردی۔ای سی پی اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بانی چیئرمین کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔ای سی پی فہرست کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی…
پرویز الہٰی 6 حلقوں سے انتخابات میں حصہ لیں گے، وکیل پرویز الہٰی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی 6 حلقوں سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ سے ان کے وکیل سردار عبدالرازق خان نے ملاقات کے بعد میڈیا کو بتایا کہ چوہدری پرویز…
نواز شریف لاہور اور مانسہرہ سے الیکشن لڑیں گے، ذرائع
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے لاہور سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔ نواز شریف اور مانسہرہ سے الیکشن لڑیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، حمزہ شہباز کے کاغذات نازمدگی حاصل کرلیے گئے۔ذرائع کے مطابق ن لیگ کی قیادت…
راولپنڈی میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی گاڑی کے قریب فائرنگ، پولیس ذرائع
راولپنڈی میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی گاڑی کے قریب فائرنگ کی گئی، جج محمد بشیر فائرنگ سے محفوظ رہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر اڈیالہ جیل سے کیس کی سماعت سے واپس آ رہے تھے کہ ان کی گاڑی کے قریب فائرنگ…