جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حارث رؤف کی تقریب ولیمہ، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی ولیمہ تقریب میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔فاسٹ بولر کی ولیمہ تقریب اسلام آباد میں ہوئی، جس میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف بھی شریک ہوئے۔تقریب میں سابق کپتان مصباح الحق، اوپننگ بیٹر فخر زمان،…

امریکی قونصل جنرل کا راولپنڈی سے لاہور تک ٹرین میں سفر

امریکی قونصل جنرل ولیم کے مکانیولے ٹرین کے ذریعے راولپنڈی سے لاہور پہنچ گئے۔لاہور ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ ٹرین کا سفر یاد گار رہا، پاکستانی لوگ مہمان نواز اور خوش مزاج ہیں۔ قونصل جنرل نے کہا کہ…

شاہد آفریدی کی بیٹی کی شادی، قومی کرکٹرز کی شرکت

قومی کرکٹرز نے کراچی میں سابق کپتان اور لیجنڈ آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی بیٹی کی شادی تقریب میں شرکت کی۔مقامی ہال میں بابر اعظم، محمد رضوان، امام الحق، شان مسعود، سرفراز احمد، حسن علی، عامر جمال اور اعظم خان شریک ہوئے۔تقریب میں سابق…

ذکاء اشرف نے آئی سی سی میٹنگز کیلئے تیاری مکمل کرلی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میٹنگز کے لیے تیاری مکمل کرلی۔ذرائع کے مطابق  ذکاء اشرف نے پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم میں آج مصروف دن گزارا، انہوں نے مختلف شعبوں…

نوجوان قوم کا مستقبل، قوم کی ترقی کی کنجی نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے:شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبا ز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان قوم کا مستقبل اور خوشحالی کی ضمانت ہیں، قوم کی ترقی کی کنجی نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے اور ان پر سرمایہ کاری سے بڑھ کر کچھ نہیں۔   شہباز…

کینیڈا خالصتان کے معاملے پر انڈیا کے اعتراضات کو نظر انداز کیوں کر رہا ہے؟

کینیڈا خالصتان کے معاملے پر انڈیا کے اعتراضات کو نظر انداز کیوں کر رہا ہے؟ ،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلخالصتان کے حامیوں کی جانب سے انڈین سفارت کاروں کو دھمکی آمیز پیغامات کے بعد کینیڈا اور انڈیا کے سفارتی تعلقات میں تناؤ کے آثار…

کراچی؛ سی ٹی ڈی افسر گھی تیل کی گاڑی چھیننے میں ملوث نکلا

کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا افسر گھی تیل کی گاڑی چھیننے میں ملوث نکلا، جسے گرفتار کرلیا گیا اس کے ساتھ دیگر چار ملزم بھی دھر لیے گئے۔پولیس کے مطابق نیو کراچی میں پولیس موبائل نے گھی تیل لے جانے والی گاڑی کو روکا اور…

تمیم اقبال نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی

بنگلادیش کی ایک روزہ کرکٹ ٹیم کے کپتان تمیم اقبال نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 34 سالہ تیم اقبال نے گزشتہ روز انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیشی…

پاکستان میں نمائندہ آئی ایم ایف کی پیپلز پارٹی کی معاشی ٹیم سے ملاقات

پاکستان میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایشتر پیریز نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی معاشی ٹیم سے ملاقات کی ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی طرف سے نوید قمر اور سلیم مانڈوی والا نمائندہ آئی ایم ایف سے ملاقات…

کراچی کے ساحلی علاقوں میں شدید گرمی

موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق جمعہ کو دن میں کراچی کے ساحلی علاقوں میں گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی گئی۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق دوپہر 2 بجے درجہ حرارت 35.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 69 فیصد…

شانگلہ میں 8 بچوں کی ہلاکت: وزیراعظم کا اہل خانہ کے لیے مالی امداد کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے شانگلہ میں تودے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے 8 بچوں کے اہل خانہ کےلیے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نے ہر جاں بحق بچے کے اہل خانہ کے لیے 10 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا۔ تودہ گرنے سے زخمی شخص کو بھی…

کراچی: انٹرمیڈیٹ سال اول کے امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات کے موقع پر امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ نے چیئرمین انٹر بورڈ کی سفارش پر 21 جولائی تک دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ امتحانی مراکز کے…

تندور پر روٹیاں لگانے والا لڑکا لیکچرر بن گیا

لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف سے جناح کنونشن سینٹر میں 5 گولڈ میڈل جیتنے والے محسن علی نے بھی ملاقات کی۔وزیراعظم کو لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب میں نوجوان نے خوشگوار سرپرائز دے دیا، شہباز شریف نے محسن علی کو…

وزیراعظم نے لینڈ انفارمیشن اینڈ منیجمنٹ سسٹم کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے لینڈ انفارمیشن اینڈ منیجمنٹ سسٹم سینٹر آف ایکسلینس کا افتتاح کردیا، افتتاحی تقریب میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔اعلامیے کے مطابق لینڈ انفارمیشن اینڈ منیجمنٹ سسٹم سینٹر آف ایکسلینس کا قیام قوم کی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ملا جلا دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 28 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 207 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس کی بلند اور کم ترین سطح کا فرق 206 پوائنٹس…

پی ٹی آئی رہنما افغانستان فرار ہوتے ہوئے گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عبدالباسط چوہدری کو  افغانستان فرار ہوتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد طورخم پر پی ٹی آئی رہنما عبدالباسط چوہدری کو افغانستان…

پاکستانی معیشت کے لئے گزشتہ سال مشکل رہا، اسٹیٹ بینک کی جائزہ رپورٹ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مالی استحکام جائزہ رپورٹ برائے سال 2022 جاری کردیا۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت کے لئے گزشتہ سال مشکل رہا، ناسازگار بیرونی ماحول سے معاشی عدم توازن بڑھ گیا تھا، دہرا خسارہ، مہنگائی، سیلاب،…

آئی ایم ایف ٹیم کی چیئرمین پی ٹی آئی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی ٹیم نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین سے زمان پارک میں ملاقات کی ہے۔پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ٹیم اور چیئرمین پی ٹی آئی کی ملاقات ایک گھنٹے سے  زائد جاری…

کراچی میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی، جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگی اور گرمی کی شدت میں کسی حد کی کمی آگئی۔شہر کے مختلف علاقوں ملیر، شاہ فیصل کالونی، ناگن چورنگی، نیو کراچی اور نارتھ کراچی میں بارش ہوئی۔ایف بی…