جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

برطانوی فری اسٹائل فٹبالر نے ساتواں گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

برطانوی فری اسٹائل فٹبالر نے ساتویں مرتبہ گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔بارسلونا میں بحری جہاز پر 24 سالہ لیو کُک نامی خاتون کھلاڑی نے بیٹھ کر 30 سیکنڈ میں 76 مرتبہ فٹال سے (alternating crossovers) کیے۔اس سے متعلق انہوں نے کہا کہ یہ ریکارڈ کے…

پی سی بی نے ذکاء اشرف کے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے خبردار کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے خبردار کر دیا۔پی سی بی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری کیے گئے پیغام میں کہا ہے کہ ذکاء اشرف کے نام سے ٹوئٹر پر بنا ہوا تصدیق شدہ اکاؤنٹ جعلی…

برہان وانی کی 7ویں برسی پر مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

معروف نوجوان کشمیری رہنما برہان وانی کی شہادت کے 7 سال مکمل ہونے پر مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے برہان وانی اور تحریک آزادی کشمیر کے دیگر شہداء کو شاندار خراج عقیدت پیش کرنے…

توشہ خانہ کیس، عدالت چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر برہم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز اور چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل گوہرعلی خان عدالت میں پیش…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بھارت جانے کا فیصلہ کرنے کیلئے ہائی پروفائل کمیٹی قائم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت جانے کے معاملے پر ہائی پروفائل کمیٹی قائم کردی گئی۔ہائی پروفائل کمیٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت سے متعلق فیصلہ کرے گی جس کے سربراہ وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری ہوں گے۔اس کمیٹی میں…

کیا سمپسن کارٹونز نے ’تھریڈز‘ کی بھی پیشگوئی کی تھی؟

میٹا کے مالک مارک زکر برگ کی جانب سے نئی ایپلیکیشن ’تھریڈز‘ لانچ کی گئی ہے جس نے آتے ہی کروڑوں انٹرنیٹ صارفین کو سائن اپ کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔انٹرنیٹ صارفین میٹا کی نئی ایپ ’ٹھریڈز‘ کو آتے ہی ایسی غیرمعمولی پزیرائی ملی ہے کہ جس کی…

کشمور: ڈاکوؤں نے ایس ایچ او کو 2 اہلکاروں سمیت اغوا کرلیا

کشمور میں ڈاکوؤں نے ایک ایس ایچ او کو دو اہلکاروں سمیت اغوا کر لیا۔ سندھ کے کچے کے علاقوں میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے تھانہ گل محمد کے  ایس ایچ او اور دو اہلکاروں کو اغوا کیا ہے۔پولیس نے کہا…

بھارت کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلان

بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ویسٹ انڈیز ٹیم میں کرک میکنزی اور ایلک اتھانیز کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔کریگ بریتھ ویٹ کپتان جبکہ رمین بلیک ووڈ نائب کپتان ہوں گے۔بھارت اور ویسٹ…

بریسٹ فیڈنگ قانون میں تبدیلی نہیں کریں گے، محکمہ صحت سندھ

 وزیرِصحت سندھ ڈاکٹر عزرا پیچوہو کی جانب سے بریسٹ فیڈنگ قانون کے مسودے میں تبدیلی سے انکار کیا گیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق بی بی فوڈ انڈسٹری کے نمائندوں کی وزیرصحت سندھ سے ملاقات چند دن قبل ہوئی تھی، ملاقات کے دوران وزیرِ صحت نے…

سندھ حکومت کا مسائل کے حل کیلئے کوئی کردار نہیں، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے پیپلز پارٹی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا مسائل کے حل کے لیے کوئی کردار نہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سندھ حکومت 15 سال…

رواں ہفتے اسٹاک ایکسچینج میں کیا صورتحال رہی؟

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے بھر میں 100 انڈیکس میں 2756 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 44207 ہے جس کی بلند ترین سطح 44511  اور کم ترین سطح 43404 رہی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے میں 1 ارب 69 کروڑ…

پاکستان کرکٹ ٹیم آج رات سری لنکا روانہ ہوگی

پاکستان کرکٹ ٹیم آج رات ساڑھے 10 بجے سری لنکا روانہ ہوگی۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 16 جولائی کو گال میں شروع ہوگا جبکہ دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے کولمبو میں کھیلا جائے گا۔سری لنکا میں پاکستان ٹیم 2 روزہ وارم اپ میچ…

سرگودھا، مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق

سرگودھا کے علاقے بھلوال کے قریب مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق حادثے میں 14 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔مسافر وین21 مسافروں کو لے کر بھلوال سے کوٹ مومن جا رہی تھی۔نگراں…

پنجاب حکومت کا ہائی پروفائل کیسز میں رہا افراد کی ضمانت منسوخی کیلئے اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے 9 مئی واقعات میں ملوث ہائی پروفائل کیسز میں ضمانت پر رہا افراد کی ضمانت منسوخی کے لیے اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں  9 مئی واقعات میں ملوث شرپسندوں کے خلاف…

پی ٹی آئی نے IMF ڈیل سبوتاژ کی، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اہمیت یہی ہے کہ انہوں نے آئی ایم ایف معاہدے کو سبوتاژ کیا۔مصدق ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی حکومت کے ختم ہوتے وقت پیٹرول پر سبسڈی دے کر…

کراچی میں صبح سویرے ہلکی بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش، لاہور کے مختلف علاقوں قصور اور گجرات میں بھی بارش، لاڑکانہ، دادو، سبی، ڈھاڈر اور گرد و نواح میں بھی بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی، حیدر آباد، ٹھٹہ، بدین، سانگھڑ اور میرپور خاص…

امریکا کا یوکرین کو کلسٹر ہتھیار دینے کا اعلان

روس سے لڑائی کے لیے امریکا نے یوکرین کو کلسٹر ہتھیار دینے کا اعلان کردیا، ڈیموکریٹس نے بائیڈن حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کلسٹر بموں سے بچوں اور عام شہریوں کو خطرات ہوں گے۔بائیڈن نے اسے مشکل فیصلہ قرار دے دیا اور کہا کہ اتحادیوں…

کیا ذکاء اشرف کا ٹوئٹر پر کوئی اکاؤنٹ ہے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کا ٹوئٹر پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔پی سی بی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری کیے گئے پیغام میں کہا ہے کہ ذکاء اشرف کے نام سے ٹوئٹر پر بنا ہوا تصدیق شدہ اکاؤنٹ جعلی…

اسرائیل کا غیر قانونی سفر کرنے والے پاکستانی ملزمان کے چند رشتہ دار بھی وہاں جا چکے ہیں، ایف آئی اے…

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے پاکستانی جو ’مشکوک‘ ترسیلات زر کی وجہ سے پکڑے گئے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, شہزاد ملکعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد2 گھنٹے قبلپاکستان کے وفاقی تحققیاتی ادارے ایف آئی اے نے پانچ

قرآن کی بےحرمتی، اقوام متحدہ سوئیڈن پر معاشی پابندی لگائے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قرآن کی بےحرمتی کےخلاف پورا عالم اسلام یک آواز ہے۔ اقوام متحدہ سوئیڈن پر معاشی پابندی لگائے۔ جھنگ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ سوئیڈن نے 58 اسلامی ممالک کو چیلنج کیا ہے۔…