جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور: 48 گھنٹوں میں 7 خواتین کے ساتھ زیادتی

پنجاب کے شہر لاہور میں 48 گھنٹوں کے دوران مختلف تھانوں میں خواتین سے زیادتی کے7 مقدمات درج ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ درج کروائی گئی فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) کے مطابق شاد باغ میں ملزم حنیف نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔…

قومی ٹیم کو ٹیسٹ میچ جیتے ایک سال ہوگیا

قومی کرکٹ ٹیم کپتان بابراعظم کی قیادت میں 2 ٹیسٹ کھیلنے کےلیے اس ماہ سری لنکا جائے گی۔ پاک سری لنکا سیریز آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تیسرے سائیکل میں قومی ٹیم کی پہلی سیریز ہوگی۔ٹھیک ایک سال قبل بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان ٹیم نے سری…

ضلع خیبر میں جرگہ کا شادی بیاہ میں موسیقی پر نکاح نہ پڑھانے کا اعلان

ضلع خیبر میں جرگہ نے شادی بیاہ میں موسیقی اور خواجہ سراؤں کی محافل سجانے والوں کےخلاف اعلامیہ جاری کردیا۔ ایسے خاندان والوں سے سوشل بائیکاٹ ہوگا۔خیبر کے علاقے زخہ خیل میں جرگے نے اعلان کیا کہ شادی بیاہ کی تقریب میں موسیقی کا اہتمام اور…

وقار مہدی کا مصطفیٰ کمال کے بیان پر ردعمل

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر وقار مہدی نے کہا ہے کہ مصطفیٰ کمال پیپلز پارٹی کیخلاف بیان دے کر ایم کیو ایم کارکنان میں جگہ بنانا چاہتے ہیں۔مصطفیٰ کمال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وقار مہدی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے 15 سال میں…

کلسٹر بم کیا ہے اور امریکہ یوکرین کو یہ ہتھیار کیوں فراہم کرنے جا رہا ہے؟

کلسٹر بم کیا ہے اور امریکہ یوکرین کو یہ ہتھیار کیوں فراہم کرنے جا رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, بی بی سی سیکورٹی نامہ نگار15 منٹ قبلامریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کی درخواست پر انھیں کلسٹر بموں کی

فرانسیسیوں کو اتنا غصہ کیوں آتا ہے؟

فرانسیسیوں کو اتنا غصہ کیوں آتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عارف شمیمعہدہ, بی بی سی اردو، لندن18 منٹ قبلتقریباً ایک دہائی قبل ایک فرانسیسی ماہر تعلیم نے اپنے ایک تحقیقی مقالے میں لکھا تھا کہ فرانسیسیوں میں اداسی کی

بختاور بھٹو کی شوہر کے ہمراہ سیر سپاٹے کرتے ویڈیو وائرل

سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے شوہر کے ہمراہ کھیتوں میں سیر کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے۔شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی، چیئر مین پی پی پی، وفاقی وزیر بلاول بھٹو زرداری کی بہن، بختاور بھٹو زرداری…

ٹماٹر سے صحت کے ساتھ خوبصورتی بھی

یوں تو ٹماٹر پھل ہے لیکن یہ سبزی کی طرح استعمال ہوتا ہے، جو ناصرف ذائقہ دار ہے بلکہ صحت کے لئے بھی مفید ہے۔اسے پکا کر اور بغیر پکائے دونوں طرح استعمال کیا جاسکتا ہے، یہ جتنا سرخ ہوگا کھانے میں اتنا ہی زیادہ مزیدار اور صحت بخش ہوگا۔اس میں…

بنی گالہ کے بحالی مرکز سے مغوی خاتون برآمد، 2 لیڈی ڈاکٹر پر مقدمہ

بنی گالہ کے بحالی مرکز میں خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کرکے رکھنے کے معاملے پر 2 لیڈی ڈاکٹر سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او ) ویمن نے چھاپہ مار کر متاثرہ خاتون کو بازیاب کروالیا،…

شہریوں کی عدم توجہ، اناڑی ڈاکو لوٹ مار کیے بغیر چلا گیا

امریکا کے ایک سیلون میں ڈکیتی کی انوکھی واردات سامنے آئی ہے، شہریوں نے ڈاکو پر کوئی توجہ نہیں دی تو وہ بغیر لوٹ مار کیے خاموشی سے باہر نکل گیا۔سوشل میڈیا پر شیئر ویڈیو میں ڈاکو سیلون میں داخل ہو کر شہریوں سے کہتا ہے کہ نقدی اس کے حوالے…

دو صوبوں کی پولیس سے بےخوف کچے کے ڈاکوؤں نے تاوان نہ دینے پر 3 مغوی قتل کردیے

سندھ اور پنجاب کی پولیس سے بےخوف کچے کے ڈاکوؤں نے تاوان نہ دینے پر 2 ہفتے میں 3 مغوی قتل کردیے ہیں۔ تازہ واقعہ راولپنڈی کے ٹیکسی ڈرائیور ارشد محمود کے قتل کا ہے، جو سستی گاڑی کے جھانسے میں آکر راولپنڈی سے رحیم یار خان پہنچا تھا۔ڈاکوؤں نے…

گورنر سندھ سے سرفراز احمد کی ملاقات، صوبے میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے ملاقات کی جس کے دوران صوبے میں کرکٹ کے فروغ، نوجوان کرکٹرز کی تربیت اور اس سلسلے میں حکومتی اقدامات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گورنر سندھ کا…

برازیل میں چار منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک

برازیل کے شمال مشرقی علاقے میں چار منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 8  افراد ہلاک ہوگئے۔حکام کے مطابق عمارت گرنے کے حادثے میں دو بچے بھی ہلاک ہوئے جن کی عمریں 5 اور 8 سال بتائی جارہی ہیں۔حکام کا مزید کہنا ہے کہ عمارت کے ملبے سے 4 افراد کو نکال…

آسٹریلیا: دو سال قبل جب انڈین نوجوان نے ’انکار پر لڑکی کو زندہ دفن‘ کر دیا

آسٹریلیا: دو سال قبل جب انڈین نوجوان نے ’انکار پر لڑکی کو زندہ دفن‘ کر دیا ،تصویر کا ذریعہ(SUPPLIED: SAPOL)2 گھنٹے قبلآسٹریلیا میں ایک پنجابی نژاد کالج طالبہ کے قتل کے کیس میں عدالتی سماعت کے دوران دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔…

روس کی ہتھیاروں سے لیس ’جنگجو ڈولفن‘ کیا حقیقت میں وجود رکھتی ہیں؟

روس کی ہتھیاروں سے لیس ’جنگجو ڈولفن‘ کیا حقیقت میں وجود رکھتی ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وکٹوریا پرائسڈسکایاعہدہ, بی بی سی یوکرین سروس42 منٹ قبلمیڈیا میں اکثر ایسی لڑاکا ڈولفن کا ذکر ہوتا ہے جنھیں مبینہ طور پر روس

زندہ لاروا سے ایسے زخموں کا علاج جن پر اینٹی بائیوٹکس بھی کام نہیں کرتیں

زندہ لاروا سے ایسے زخموں کا علاج جن پر اینٹی بائیوٹکس بھی کام نہیں کرتیں،تصویر کا ذریعہBIOMONDE13 منٹ قبلبرازیل کے شہر ساؤ پالو میں واقع کیمپیناس کی ایک لیبارٹری سے ننھے لاروے برازیل کے کئی شہروں کے ہسپتالوں میں بھیجے گئے ہیں۔یہ مکھیوں کی…

برطانوی فری اسٹائل فٹبالر نے ساتواں گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

برطانوی فری اسٹائل فٹبالر نے ساتویں مرتبہ گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔بارسلونا میں بحری جہاز پر 24 سالہ لیو کُک نامی خاتون کھلاڑی نے بیٹھ کر 30 سیکنڈ میں 76 مرتبہ فٹال سے (alternating crossovers) کیے۔اس سے متعلق انہوں نے کہا کہ یہ ریکارڈ کے…

پی سی بی نے ذکاء اشرف کے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے خبردار کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے خبردار کر دیا۔پی سی بی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری کیے گئے پیغام میں کہا ہے کہ ذکاء اشرف کے نام سے ٹوئٹر پر بنا ہوا تصدیق شدہ اکاؤنٹ جعلی…

برہان وانی کی 7ویں برسی پر مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

معروف نوجوان کشمیری رہنما برہان وانی کی شہادت کے 7 سال مکمل ہونے پر مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے برہان وانی اور تحریک آزادی کشمیر کے دیگر شہداء کو شاندار خراج عقیدت پیش کرنے…

توشہ خانہ کیس، عدالت چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر برہم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز اور چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل گوہرعلی خان عدالت میں پیش…