جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستانی معیشت کے لئے گزشتہ سال مشکل رہا، اسٹیٹ بینک کی جائزہ رپورٹ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مالی استحکام جائزہ رپورٹ برائے سال 2022 جاری کردیا۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت کے لئے گزشتہ سال مشکل رہا، ناسازگار بیرونی ماحول سے معاشی عدم توازن بڑھ گیا تھا، دہرا خسارہ، مہنگائی، سیلاب،…

آئی ایم ایف ٹیم کی چیئرمین پی ٹی آئی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی ٹیم نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین سے زمان پارک میں ملاقات کی ہے۔پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ٹیم اور چیئرمین پی ٹی آئی کی ملاقات ایک گھنٹے سے  زائد جاری…

کراچی میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی، جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگی اور گرمی کی شدت میں کسی حد کی کمی آگئی۔شہر کے مختلف علاقوں ملیر، شاہ فیصل کالونی، ناگن چورنگی، نیو کراچی اور نارتھ کراچی میں بارش ہوئی۔ایف بی…

کم نمبر ملنے پر استانی کو قتل کرنے والا امریکی طالب علم: ’شیطان کو سراہا نہیں جاتا‘

کم نمبر ملنے پر استانی کو قتل کرنے والا امریکی طالب علم: ’شیطان کو سراہا نہیں جاتا‘،تصویر کا ذریعہPolice Hand Outمضمون کی تفصیلمصنف, برینڈن ڈریننعہدہ, بی بی سی نیوز 15 منٹ قبلامریکی ریاست آیووا میں کم گریڈ ملنے پر ٹیچر کو قتل کرنے والے

ویڈیو, فرانس میں احتجاج اور نسل پرستی کے سوالاتدورانیہ, 8,10

فرانس میں احتجاج اور نسل پرستی کے سوالاتاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "فرانس میں احتجاج اور نسل پرستی پر سوالات", دورانیہ 8,1008:10،ویڈیو کیپشنفرانس میں پولیس کے ہاتھوں ایک 17 سالہ عرب نژاد فرانسیسی لڑکے کی ہلاکت پر…

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سماجی تحفظ اکاؤنٹس کا اجراء

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سماجی تحفظ اکاؤنٹس کا اجراء کر دیا گیا۔ وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے بی آئی ایس پی کے مستحق خواتین میں سماجی تحفظ اکاؤنٹس کی کٹس تقسیم کیں۔وزیر اعظم شہباز شریف نے اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

حکومت آج امریکا سے بات کرے تو عافیہ صدیقی دنوں میں رہا ہو جائیں: سینیٹر مشتاق احمد

جماعتِ اسلامی کے رہنما و سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ حکومت آج امریکا سے بات کرے تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی دنوں میں رہا ہو جائیں گی۔سینیٹر مشتاق احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سویلین معاملے کے ڈاکومنٹس ہمیں فراہم نہیں کیے جا رہے…

ورلڈ بلائنڈ گیمز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

ورلڈ بلائنڈ گیمزکے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ برمنگھم میں 18 سے 27 اگست تک ہونے والے ورلڈ بلائنڈ گیمز کے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے 17 کھلاڑیوں اور 3 آفیشلز کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق بی 2…

آئی ایم ایف نے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ پر حمایت لینے کیلئے رابطہ کیا، حماد اظہر

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی ٹیم زمان پارک میں آج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین سے ملاقات کرے گی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی اقتصادی ٹیم سے آئی ایم ایف نے…

کراچی: الیکٹرک بسوں کی بحالی کا اقدام، چارجنگ سسٹم چین سے درآمد

کراچی میں بجلی سے چلنے والی بسوں کی بحالی کے لیے اقدامات کرلیے گئے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے بسوں کے چارجنگ سسٹم چین سے درآمد کرلیے۔ حکام محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق چارجنگ پورٹ کی خرابی کے باعث کئی روز سے الیکٹرک بسیں بند تھیں، ان کے لیے…

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر قوم سراپا احتجاج

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پوری قوم سراپا احتجاج ہے۔ یومِ تقدیسِ قرآن پر ملک کے مختلف شہروں اسلام آباد، لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں ہونے والے مظاہروں میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔مظاہرین کا عالمی برادری سے قرآن…

بلال کیانی کا آئی ایم ایف ٹیم کے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے پر طنزیہ تبصرہ

وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت و توانائی بلال اظہر کیانی نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) ٹیم کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات پر طنزیہ تبصرہ کیا ہے۔حماد اظہر نے کہا کہ آئی ایم…

پاکستان کے 3 پہلوان ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرینگے

پاکستان کے 3 پہلوان ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔اس حوالے سے کوچ فرید علی نے بتایا ہے کہ محمد بلال 57، عنایت اللہ 74 اور انعام بٹ 86 کے جی کلاس میں حصہ لیں گے۔ کوچ فرید علی کے مطابق ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ 16 سے 23 ستمبر تک سربیا…

روسی لڑاکا طیاروں کی دوبارہ امریکی ڈرونز کے نزدیک پرواز

روس کے لڑاکا طیاروں نے شام میں امریکی ڈرونز کے سامنے میزائل کو غیر مؤثر کرنے والے شعلے گرائے اور خطرناک حد تک ان کے قریب پرواز کی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 2 دن کے دوران یہ اس نوعیت کا دوسرا واقعہ تھا۔امریکی فضائیہ کے مطابق امریکی MQ-9 ڈرون…

عراق نے سویڈن میں قرآن کی توہین کرنے والے گستاخ کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے

عراق کی سپریم جوڈیشل کونسل نے سویڈن میں گزشتہ ہفتے قرآن پاک کے اوراق جلانے کے گھناؤنے جرم میں ملوث شخص کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے۔عراق میں سپریم جوڈیشل کونسل کی طرف سے جاری میمورنڈم میں وزارت داخلہ کو فوری طور پر عرب اور بین الاقوامی…

ڈالر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ مہنگا

گزشتہ روز سستا ہونے والا امریکی ڈالر آج انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ پر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر…

بھارت میں ٹماٹر پیٹرول سے زیادہ مہنگا ہوگیا

بھارت میں ٹماٹروں کی قیمت کو پر لگنے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹماٹر کی قیمت میں 445 فیصد اضافے نے عوام کے ہوش اڑا دیے ہیں۔رپورٹس کے مطابق بھارت میں ٹماٹر کی قیمتیں خراب موسم کی وجہ سے بڑھ رہی ہیں جس…

ن لیگ کی انتخابی نشان ’شیر‘ کے حصول کیلئے درخواست

پاکستان مسلم لیگ ن نے عام انتخابات میں انتخابی نشان ’شیر‘ کے حصول کے لیے درخواست جمع کرا دی۔مسلم لیگ ن کی جانب سے اس ضمن میں درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے لیے انتخابی نشانات الاٹ کرنے…

یوم تقدسِ قرآن پر ملک کے بڑے چھوٹے شہروں میں مظاہرے اور ریلیاں

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں آج یومِ تقدسِ قرآن منایا جا رہا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی کال پر پاکستانی عوام آج قرآن کی بے حرمتی کے دلخراش واقعے پر ایک آواز ہو کر ملک گیر احتجاج کر رہے ہیں۔اسلام آباد، لاہور، کراچی،…

یوم تقدسِ قرآن پر ملک کے بڑے چھوٹے شہروں میں مظاہرے اور ریلیاں

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں آج یومِ تقدسِ قرآن منایا جا رہا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی کال پر پاکستانی عوام آج قرآن کی بے حرمتی کے دلخراش واقعے پر ایک آواز ہو کر ملک گیر احتجاج کر رہے ہیں۔اسلام آباد، لاہور، کراچی،…