جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلیے 3 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دیدی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالرز قرض پروگرام کی منظوری دیدی۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ اسٹینڈ بائی معاہدے کی…

میں کے پی کا پہلا وزیر ہوں گا جسے ایماندری اور محنت کی وجہ سے ہٹایا جائے گا، عدنان جلیل

عوامی نشینل پارٹی (اے این پی) نے خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ میں شامل اپنے وزیر صنعت عدنان جلیل کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے عدنان جلیل کا کہنا ہے کہ میں صوبے کا پہلا وزیر ہوں گا جسے ایماندری اور محنت کی وجہ سے ہٹایا جائے…

آئی ایم ایف بورڈ منظوری سے قبل پی ایس ایکس کا مثبت رجحان برقرار

آئی ایم ایف بورڈ منظوری سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا مثبت رجحان کاروباری دن میں برقرار رہا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 359 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 514 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 381 پوائنٹس کے بینڈ…

کراچی: ڈیفنس بنگلے میں بنائی گئی جعلی شراب فیکٹری پکڑی گئی

کراچی کے علاقے ڈیفنس کے بنگلے میں بنائی گئی جعلی شراب کی فیکٹری پکڑی گئی۔ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کے آفیسر خواجہ وسیم نے پریس کانفرنس میں جعلی شراب کی فیکٹری برآمد ہونے کی تصدیق کی۔انہوں نے کہا کہ کورنگی کریک سے گرفتار ملزم…

کے پی: نگراں وزیر صنعت عدنان جلیل کو عہدے سے ہٹانے کی سمری گونر کو موصول

خیبر پختونخوا کے نگراں وزیر صنعت عدنان جلیل کو عہدے سے ہٹانے کی سمری گونر کو موصول ہوگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عدنان جلیل کو عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مطالبے پر نگراں کابینہ سے ہٹایا جا رہا ہے، عدنان جلیل کی جگہ مشیر کھیل مطیع…

سندھو تہذیب 7 ہزار سال سے زیادہ پرانی ہے، وزیر ثقافت سندھ سردار شاہ

کراچی میں محکمہ آرکائیوز کے زیر اہتمام انڈس سویلائزیشن پر کتاب کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ وزیر ثقافت سندھ سید سردار علی شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھو تہذیب 7 ہزار سال…

متحدہ عرب امارات نے اسٹیٹ بینک میں ایک ارب ڈالر منتقل کردیے، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسٹیٹ بینک میں ایک ارب ڈالر منتقل کردیے ہیں۔اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ یو اے ای نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر منتقل کردیے ہیں، یو اے ای نے اسٹیٹ بینک کے…

کشمیر پریمئیر لیگ کھیلوں کا بڑا میلہ ہے، چوہدری لطیف اکبر

اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل) کھیلوں کا بڑا میلہ ہے۔مظفرآباد میں میڈیا سے گفتگو میں چوہدری لطیف نے کہا کہ کے پی ایل سے کشمیر کا مثبت امیج دنیا کے سامنے آیا۔اس موقع پر چوہدری شہزاد…

صدر تحریک انصاف پرویز الہٰی کی ضمانت کے باوجود آج بھی رہائی نہ ہوسکی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت کے باوجود آج بھی رہائی نہیں ہوسکی ہے۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ ضمانتی مچلکے جمع نہ ہونے کے باعث آج پرویز الہٰی کی رہائی ممکن نہیں، پرویز الہٰی کی…

پرویز خٹک کی تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی

پرویز خٹک کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل نے پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پرویز خٹک 7 دن میں اس تاثر…

ایک بہترین کتاب کی اہمیت کبھی ختم نہیں ہوتی، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایک بہترین کتاب کی اہمیت کبھی ختم نہیں ہوتی ہے۔کراچی میں محکمہ آرکائیوز کے زیر اہتمام انڈس سولائزیشن پر کتاب کی تقریب رونمائی ہوئی، جس میں وزیراعلیٰ سندھ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اپنے خطاب…

پی آئی اے نے 6 ماہ سے ریاض ایئرپورٹ کے واجبات ادا نہیں کیے، ذرائع

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے ریاض ایئر پورٹ اتھارٹی (آر اے اے) کے واجبات ادا نہیں کیے۔ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن کو آر اے اے کی طرف سے واجبات کی ادائیگی سے متعلق خط مل گیا۔خط میں بتایا گیا کہ پی آئی اے نے ریاض ایئرپورٹ…

غلام علی اب اے این پی سے بندے توڑ کر دکھائے، ثمر ہارون بلور

ترجمان عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا ثمر ہارون بلور کا کہنا ہے کہ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی اب اے این پی سے بندے توڑ کر دکھائے، اتحاد کی آڑ میں وہ اے این پی سے بندے توڑنے کی کوشش کر رہے تھے۔ثمر ہارون بلور نے کہا کہ جمعیت…

سیاسی جماعت پر پابندی کا اختیار سپریم کور ٹ کے بجائے پارلیمنٹ کو دینے کی تجویز پرغور، ذرائع

انتخابی اصلاحات پر پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں سیاسی جماعت پر پابندی کا اختیار سپریم کورٹ کے بجائے پارلیمنٹ کو دینے کی تجویز پر غور کیا گیا۔انتخابی اصلاحات پر پارلیمانی کمیٹی کا سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ان کیمرا اجلاس ہوا، پارلیمانی…

روس نے شام میں اقوام متحدہ کے امدادی پروگرام کی تجدید کو ویٹو کردیا

روس نے شام میں باغیوں کے زیر کنٹرول علاقے میں اقوام متحدہ کی طرف سے امدادی پروگرام کی تجدید کو ویٹو کر دیا۔اس امدادی پروگرام کےلیے اقوام متحدہ ترکیہ میں کام کر رہا ہے، پروگرام کے تحت شمال مغربی شام میں 40 لاکھ افراد کو مدد فراہم کی جاتی…

مارگلہ ہلز پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو جیل بھیجا گیا: چیئرمین سی ڈی اے

چیئرمین سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ مارگلہ ہلز پر ہم نے دفعہ 144 نافذ کر رکھی ہے، اس بار خلاف ورزی کرنے والوں کو صرف جرمانہ نہیں کیا گیا بلکہ جیل بھیجا گیا۔یہ بات چیئرمین سی ڈی اے نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس…

پی ٹی آئی پر پابندی کی درخواست پر اعتراضات کیخلاف عون چوہدری کی چیمبر اپیل دائر

سپریم کورٹ آف پاکستان میں تحریکِ انصاف پر پابندی لگانے کی درخواست پر رجسٹرار کے اعتراضات کے خلاف درخواست گزار عون چوہدری نے چیمبر اپیل دائر کر دی۔عون چوہدری نے اپنی درخواست میں اپیل کی ہے کہ رجسٹرار آفس کا 10 جولائی کو درخواست واپس…

کراچی: تھانے کے قریب تاجر سے 24 لاکھ کی ڈکیتی، ملزمان گرفتار نہ ہوئے

کراچی کے ملیر سٹی تھانے کے قریب تاجر سے 24 لاکھ روپے کی ڈکیتی کرنے والے ملزمان کو گرفتار نہ کیا جا سکا۔سیمنٹ اور سریے کا تاجر دکان سے کیش لے کر بینک میں جمع کرانے جارہا تھا کہ ملیر کورٹ کے سامنے مسلح موٹر سائیکل سوار نے رقم لوٹنے کے لیے…

ملالہ کی سالگرہ پر شوہر عصر ملک کا پیار بھرا پیغام

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی سالگرہ کے موقع پر ان کے شوہر عصر ملک نے ٹوئٹر پر پیار بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں عصر ملک نے لکھا ہے کہ ملالہ سالگرہ مبارک ہو۔ عصر ملک نے لکھا کہ آپ کو یہ…