جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شمالی کوریا نے تجرباتی بیلسٹک میزائل فائر کرنے کی ویڈیو جاری کردی

شمالی کوریا نے تجرباتی بین البراعظمی بیلسٹک میزائل فائر کرنے کی ویڈیو جاری کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل جاپان کے مشرقی سمندر میں گرا تھا جس کی ویڈیو سرکاری ٹی وی پر دکھائی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق…

برینڈن میکولم نے اپنے گھوڑے کا نام ’دی اسٹوکس‘ رکھ دیا

ایشز ٹیسٹ سیریز کا تیسرا میچ جیتنے پر برینڈن میکولم نے اپنے گھوڑے کا نام ’دی اسٹوکس‘ رکھ دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے برینڈن میکولم جو کہ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ ہیں، انہوں نے بہت ہی منفرد انداز میں ٹیم کے…

ہم 13جولائی کے شہداء کو ہرگز فراموش نہیں کر سکتے، علی رضا سید

کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ 13 جولائی کے شہدائے کشمیر نے قربانیوں کی عظیم داستان رقم کی ہے، ہم 13 جولائی کے شہداء کو ہرگز فراموش نہیں کر سکتے۔ کشمیر کونسل ای یو کے زیرِاہتمام کونسل کے مرکزی سیکریٹریٹ برسلز میں…

زیادہ سگریٹ پینے سے امریکی شہری کی زبان سبز ہوگئی

امریکا میں ایک شخص کی زیادہ سگریٹ پینے کے باعث زبان سبز ہو گئی اور اس پر بال نما چیز بھی نمو دار ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایسا تمباکو نوشی کے ساتھ اینٹی بائیوٹکس کے ری ایکشن کی وجہ سے ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق امریکا کی ریاست اوہائیو…

امریکا، ایک گھنٹے میں بہت زیادہ پانی پینے کی وجہ سے بچہ اسپتال منتقل

امریکا کی ریاست جنوبی کیرولینا میں ایک بچے کو زیادہ پانی پینے پر اسپتال لے جانا پڑ گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق 10 سالہ رے جارڈن نے چار جولائی کو تقریباً ایک گھنٹے کے دوران 6 بوتل پانی پی لیا تھا۔رے کی والدہ سٹیسی جارڈن نے بتایا کہ وہ اپنے…

حاجی گلبر خان نئے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان منتخب

حاجی گلبر خان نئے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہو گئے، جن کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع دیامر سے ہے۔19 ارکان کی حمایت کے ساتھ حاجی گلبر خان نئے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہوئے ہیں۔وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب میں حاجی گلبر خان کو مسلم لیگ ن…

انگلینڈ اور آسٹریلیا ویمنز کے میچ میں جوا کھیلنے کی گونج

انگلینڈ اور آسٹریلوی ویمنز ٹیموں کے درمیان میچ میں 2 افراد کو سٹے بازی کے شُبے میں اسٹیڈیم سے نکال دیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق نکالے گئے دونوں افراد پر گراؤنڈ قوانین کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ…

کے الیکٹرک کی اہلیانِ لیاری کے دفتر پر حملے کی مذمت

کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہےکہ اہلیانِ لیاری کی جانب سے کے الیکٹرک کے دفتر کو نقصان پہنچانے کی مذمت کرتے ہیں۔ترجمان کے الیکٹرک کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شکر گزار ہیں…

آئی ایم ایف نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں 1.2 ارب ڈالرز منتقل کر دیے: اسحاق ڈار

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں 1 اعشاریہ 2 ارب (1 ارب 20 کروڑ) ڈالرز منتقل کر دیے ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ 1 اعشاریہ 8 ارب (1 ارب 80 کروڑ) ڈالرز…

آدھی دنیا قرضوں کے بحران کیوجہ سے تباہی میں ڈوب رہی ہے، انتونیو گوتریس

دنیا کے ممالک کی قرضوں کی حالت پر اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کر دی۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ دنیا کے 3 ارب سے زائد آبادی والے ممالک صحت و تعلیم سے زیادہ قرض پر خرچ کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ صحت و تعلیم سے…

آئی ایم ایف پروگرام کوئی حلوہ یا کھیر نہیں، پاکستان بہت سخت شرائط مانا ہے، وزیر اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کوئی حلوہ یا کھیر نہیں، پاکستان بہت سخت شرائط کو مانا ہے۔ملتان میں یوتھ لون پروگرام اور لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم  نے کہا…

سارہ انعام قتل کیس: مقتولہ کے والد پر ملزم کے وکیل کی جرح

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام کے قتل کے کیس کی سماعت کے دوران مقتولہ کے والد انعام الرحیم پر ملزم شاہ نواز امیر کے وکیل نے جرح کی ہے۔اسلام آباد کی عدالت میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت…

وزیراعظم شہباز شریف آج ملتان کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج ملتان کا ایک روزہ دورہ کریں گے، وزیراعظم زیر تعمیر نشتر اسپتال ٹو کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان بھی جائیں گے جہاں وہ یوتھ لون اور لیپ ٹاپس تقسیم کریں گے۔وزیر اعظم شہباز شریف بہاءالدین…

سیاسی جماعت پر پابندی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں طریقہ کار پر بات ہوئی، ایاز صادق

چیئرمین انتخابی اصلاحات پارلیمانی کمیٹی ایاز صادق  کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعت پر پابندی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں طریقہ کار پر بات ہوئی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ ہمارا کام انتخابی اصلاحات کرنا ہے،…

بلوچستان: 35 اضلاع میں بلدیاتی چیئرمین اور ڈپٹی چیرمین کا انتخاب، نوٹیفیکشن جاری

بلوچستان کے 35 اضلاع میں بلدیاتی حکومتوں کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے انکے انتخاب کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سید عبدلآغا ظہور چیئرمین پشین، امان اللّٰہ چمن، محمد علی چیئرمین نوشکی،…

لیاری کے عوام بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ پر آپے سے باہر ہوگئے

کراچی کے علاقے لیاری کے عوام بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ پر آپے سے باہر ہوگئے، کےالیکٹرک کے ہیڈ آفس پر دھاوا بول دیا، پتھروں اور ڈنڈوں سے دفتر کے شیشے توڑ ڈالے، کئی گھنٹے کے احتجاج کے بعد ادارے کی انتظامیہ نے مذاکرات کر کے اور مظاہرین کو لوڈ…

شہباز شریف نے 6 فیصد ترقی کرتی معیشت کو تباہ کردیا، رؤف حسن

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے 6 فیصد ترقی کرتی معیشت کو تباہی کے گھاٹ اتار دیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب پر ردعمل میں رؤف حسن نے کہا کہ مہنگائی کو 12 سے 38 فیصد تک پہنچایا…

سپریم کورٹ کے کس جج نے کتنے کیسز نمٹائے؟ رپورٹ سامنے آگئی

سپریم کورٹ میں زیر التوا کیسز کے معاملے پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے دور سے رواں سال فروری تک زیر التوا کیسز کی رپورٹ جاری کردی گئی،  رپورٹ میں ہر جج کے انفرادی حیثیت میں مقدمات نمٹانے کا ڈیٹا بھی شامل ہے۔رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں…

حلیم عادل شیخ کو نگراں وزیراعلیٰ کا نام دینے کیلئے آنا ہوگا، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی الیکشن کے لیے تیار ہے، نگراں وزیراعلیٰ کا نام دینے کے لیے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو سامنے آنا پڑے گا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ…

فزیوتھراپسٹ ینگ ڈاکٹرز کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

فزیوتھراپسٹ ینگ ڈاکٹرز نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔فردوس عاشق اعوان سے ینگ ڈاکٹرز کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں ینگ ڈاکٹرز کے وفد نے اپنے مسائل سے استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان کو آگاہ کیا۔فردوس عاشق نے کہا کہ…