جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پرویز خٹک کی تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی

پرویز خٹک کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل نے پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پرویز خٹک 7 دن میں اس تاثر…

ایک بہترین کتاب کی اہمیت کبھی ختم نہیں ہوتی، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایک بہترین کتاب کی اہمیت کبھی ختم نہیں ہوتی ہے۔کراچی میں محکمہ آرکائیوز کے زیر اہتمام انڈس سولائزیشن پر کتاب کی تقریب رونمائی ہوئی، جس میں وزیراعلیٰ سندھ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اپنے خطاب…

پی آئی اے نے 6 ماہ سے ریاض ایئرپورٹ کے واجبات ادا نہیں کیے، ذرائع

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے ریاض ایئر پورٹ اتھارٹی (آر اے اے) کے واجبات ادا نہیں کیے۔ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن کو آر اے اے کی طرف سے واجبات کی ادائیگی سے متعلق خط مل گیا۔خط میں بتایا گیا کہ پی آئی اے نے ریاض ایئرپورٹ…

غلام علی اب اے این پی سے بندے توڑ کر دکھائے، ثمر ہارون بلور

ترجمان عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا ثمر ہارون بلور کا کہنا ہے کہ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی اب اے این پی سے بندے توڑ کر دکھائے، اتحاد کی آڑ میں وہ اے این پی سے بندے توڑنے کی کوشش کر رہے تھے۔ثمر ہارون بلور نے کہا کہ جمعیت…

سیاسی جماعت پر پابندی کا اختیار سپریم کور ٹ کے بجائے پارلیمنٹ کو دینے کی تجویز پرغور، ذرائع

انتخابی اصلاحات پر پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں سیاسی جماعت پر پابندی کا اختیار سپریم کورٹ کے بجائے پارلیمنٹ کو دینے کی تجویز پر غور کیا گیا۔انتخابی اصلاحات پر پارلیمانی کمیٹی کا سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ان کیمرا اجلاس ہوا، پارلیمانی…

روس نے شام میں اقوام متحدہ کے امدادی پروگرام کی تجدید کو ویٹو کردیا

روس نے شام میں باغیوں کے زیر کنٹرول علاقے میں اقوام متحدہ کی طرف سے امدادی پروگرام کی تجدید کو ویٹو کر دیا۔اس امدادی پروگرام کےلیے اقوام متحدہ ترکیہ میں کام کر رہا ہے، پروگرام کے تحت شمال مغربی شام میں 40 لاکھ افراد کو مدد فراہم کی جاتی…

مارگلہ ہلز پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو جیل بھیجا گیا: چیئرمین سی ڈی اے

چیئرمین سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ مارگلہ ہلز پر ہم نے دفعہ 144 نافذ کر رکھی ہے، اس بار خلاف ورزی کرنے والوں کو صرف جرمانہ نہیں کیا گیا بلکہ جیل بھیجا گیا۔یہ بات چیئرمین سی ڈی اے نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس…

پی ٹی آئی پر پابندی کی درخواست پر اعتراضات کیخلاف عون چوہدری کی چیمبر اپیل دائر

سپریم کورٹ آف پاکستان میں تحریکِ انصاف پر پابندی لگانے کی درخواست پر رجسٹرار کے اعتراضات کے خلاف درخواست گزار عون چوہدری نے چیمبر اپیل دائر کر دی۔عون چوہدری نے اپنی درخواست میں اپیل کی ہے کہ رجسٹرار آفس کا 10 جولائی کو درخواست واپس…

کراچی: تھانے کے قریب تاجر سے 24 لاکھ کی ڈکیتی، ملزمان گرفتار نہ ہوئے

کراچی کے ملیر سٹی تھانے کے قریب تاجر سے 24 لاکھ روپے کی ڈکیتی کرنے والے ملزمان کو گرفتار نہ کیا جا سکا۔سیمنٹ اور سریے کا تاجر دکان سے کیش لے کر بینک میں جمع کرانے جارہا تھا کہ ملیر کورٹ کے سامنے مسلح موٹر سائیکل سوار نے رقم لوٹنے کے لیے…

ملالہ کی سالگرہ پر شوہر عصر ملک کا پیار بھرا پیغام

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی سالگرہ کے موقع پر ان کے شوہر عصر ملک نے ٹوئٹر پر پیار بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں عصر ملک نے لکھا ہے کہ ملالہ سالگرہ مبارک ہو۔ عصر ملک نے لکھا کہ آپ کو یہ…

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر: ایم کیوایم کی جانب سے نام کا حتمی فیصلہ آج متوقع

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی جانب سے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے نام کا حتمی فیصلہ آج متوقع ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے اس ضمن میں آئندہ 2 روز میں درخواست جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔…

وزیراعظم کا ژوب گیریژن حملے میں شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت

وزیراعظم شہباز شریف نے ژوب گیریژن حملے میں شہید ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ شہداء نے جانیں نچھاور کرکے ملک کو بڑے جانی نقصان سے بچایا، قوم یہ قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرسکتی۔واضح…

آن لائن ایپ سے قرضہ لینے والے شخص کی خودکشی، ایف آئی اے حرکت میں آگیا

سوشل میڈیا پر مختلف ایپلی کیشنز کے ذریعے آن لائن قرض کی پیشکش کرنے والی کمپنیز کے گٹھ جوڑ نے راولپنڈی میں ایک شہری کی جان لے لی، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی خصوصی ٹیم متاثرہ شہری کے گھر پہنچ گئی۔ایزی لون کمپنی کی بلیک میلنگ سے…

ٹوئٹر بمقابلہ تھریڈز، طالبان رہنما انس حقانی کا ٹوئٹر کے حق میں بیان

طالبان رہنما انس حقانی نے ٹوئٹر اور تھریڈز کی جنگ میں اپنا وزن ٹوئٹر کے پلڑے میں رکھ دیا۔ دو روز قبل ٹوئٹ کرتے ہوئے انس حقانی نے کہا کہ دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے مقابلے میں ٹوئٹر کے دو اہم فوائد ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایک تو آزادی…

پاکستان اور سری لنکا کرکٹ پریزیڈنٹ الیون کے درمیان 2 روزہ میچ ڈرا

پاکستان ٹیم اور سری لنکا کرکٹ پریزیڈنٹ الیون کے درمیان 2 روزہ میچ ڈرا ہوگیا۔ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے میچ میں ایس ایل سی پی الیون نے دوسری اننگز میں 4 وکٹ پر 88 رنز ہی بنائے تھے کہ میچ ختم ہوگیا۔اس باری میں سلمان علی آغا نے 2 جبکہ شاہین…

عراق اپنی سرحدوں کو محفوظ، کرد باغیوں کو غیر مسلح کرے، ایرانی جنرل

ایران کی فوج نے عراق کو متنبہ کیا ہے کہ وہ 22 ستمبر تک اپنی سرحد کو محفوظ بنائے اور کردستان کے علاقے میں موجود کرد باغیوں کو غیر مسلح کرے۔ایران کی مسلح افواج کے چیف میجر جنرل محمد بغیری کا کہنا ہے کہ ہم ستمبر تک انتظار کریں گے کیونکہ…

کراچی: شہری نے فائرنگ کرکے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

کراچی کے علاقے کورنگی میں شہری نے فائرنگ کر کے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ گزشتہ شب کورنگی سیکٹر 35 اے میں ڈاکوؤں نے کار سوار افراد کو لوٹنے کی کوشش کی تھی۔سی سی ٹی وی ویڈیو میں موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں کو کار سے اترے شہری پر بندوق تانے…

حاجی ثناء اللّٰہ سمیت لاکھوں حاجیوں کی دعاؤں سے پاکستان آئی ایم ایف کے امتحان سے نکلا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف  کا کہنا ہے کہ حاجی ثناء اللّٰہ سمیت لاکھوں حاجیوں کی دعاؤں سے پاکستان انٹرنیشنل مانیٹر فنڈ (آئی ایم ایف) کے امتحان سے نکلا، امید ہے کہ آج عالمی مالیاتی فنڈ کا بورڈ پاکستان کے پروگرام کی منظوری دے دے گا۔اسلام آباد میں…

اسرائیل چیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں کھل کر سامنے آگیا، شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اسرائیل چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حق میں کھل کر سامنے آ گیا۔سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری دنیا بھر کے دورے پر ہیں،…

ہماری حکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہو گی: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہو گی، الیکشن اکتوبر، نومبر میں جب بھی ہوں گے الیکشن کمیشن اس کا اعلان کرے گا۔انہوں نے پاکستان ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ اور قومی نصاب میں اصلاحات کے آغاز کی تقریب سے…