جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکی وزیر خارجہ کا بلاول بھٹو سے ٹیلیفونک رابطہ،پاکستانی معیشت اور افغان امور پر تبادلہ خیال

 نیویارک: امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ  پاکستان کے ساتھ تعمیری، جمہوری شراکت داری کے خواہاں ہیں، امریکا تکنیکی، ترقیاتی اقدامات، تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کے ذریعے پاکستان کے ساتھ…

ڈیڑہ برس کے دوران ہمیں تاریخ کے مشکل ترین چیلنجز ملے:وزیراعظم

ڈیرہ اسماعیل خان:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ 15، 16 ماہ کے قلیل عرصے میں ہمیں تاریخ کے مشکل ترین چیلنجز ملے،میں نے اپنے سیاسی کریئر میں ایسے چیلنجز کا سامنا نہیں کیا،ریاست کو بچانے کیلئے بڑی…

خیبر پختونخوا: جمرودکی مسجد میں خود کش دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید

جمرود: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کی علی مسجد میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے وقت موقع پر موجود ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی شدید زخمی ہو گئے جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم…

نگراں حکومت عالمی اداروں سے معاہدے کرسکے گی، الیکشن ایکٹ ترامیم سامنے آگئیں

اسلام آباد: الیکشن ایکٹ 2023ء بل کے مسودے کی تفصیلات مطابق دستاویزات میں 54 ترامیم شامل ہیں، شق 230 میں ترامیم کے ذریعے نگراں حکومت کو ملکی معاشی مفاد اور اہم فیصلوں کو اختیار حاصل ہو گا اور دیگر ممالک…

آپریشن وکٹرسرچ: ایک لاپتہ فوجی طیارے کی کہانی جسے ماہی گیروں نے ڈھونڈ لیا

آپریشن وکٹرسرچ: ایک لاپتہ فوجی طیارے کی کہانی جسے ماہی گیروں نے ڈھونڈ لیا،تصویر کا کیپشنشمالی آئرلینڈ کے ماہی گیروں نے وکٹر آپریشن کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیامضمون کی تفصیلمصنف, نیال میکریگنعہدہ, بی بی سی نیوز ناردن آئرلینڈایک گھنٹہ

سنگاپور: 20 سال میں پہلی بار خاتون قیدی کو سزائے موت دی جائے گی

سنگاپور میں رواں ہفتے خاتون سمیت دو منشیات فروشوں کو پھانسی کی سزا دی جائے گی، 20 سال میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی خاتون کو پھانسی دی جا رہی ہے۔45 سال کی سری دیوی جمانی کو رواں ہفتے جمعے کے دن پھانسی دی جائے گی، اسے 2018ء میں سزائے موت…

پاکستان آنے والی بھارتی خاتون انجو کے شوہر کا پہلا بیان سامنے آگیا

پاکستان کے علاقے دیر بالا آنے والی بھارتی خاتون انجو کے شوہر اروند کمار کا کہنا ہے کہ میری بیوی نے جانے سے پہلے مجھے بتایا کہ وہ جے پور میں اپنی سہیلی سے ملنے جا رہی ہے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اروند کمار کا کہنا تھا کہ مجھےکل…

ہرمن پریت کور پر 2 میچز کی پابندی، میچ فیس کا 75 فیصد جرمانہ بھی عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور پر 2 میچز کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور پر میچز کی پابندی کے ساتھ میچ فیس…

چینی وزیر خارجہ چن گانگ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

عوامی سطح پر ایک ماہ کی غیر حاضری کے بعد چینی وزیر خارجہ چن گانگ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، چین کے نئے وزیر خارجہ وانگ یی ہوں گے۔چینی وزیر خارجہ چن گانگ کی عوامی سطح پر غیر حاضری سے متعلق قیاس آرائیوں کا ڈراپ سین ہوگیا۔چینی وزیر خارجہ چن…

سمیرا ملک کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جنوبی پنجاب کی سینئر نائب صدر سمیرا ملک نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔سمیرا ملک نے ویڈیو بیان کے ذریعے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے دور حکومت میں سمیرا ملک…

اسرائیل بربادی کے راستے پر گامزن ہے، حسن نصراللّٰہ

لبنان کی تنظیم حزب اللّٰہ کے رہنما حسن نصراللّٰہ نے کہا ہے کہ اسرائیل بربادی کے راستے پر گامزن ہے۔ٹی وی پر نشر ہونے والے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ آج صیہونیت کی تاریخ کا بدترین دن ہے، یہ بات خود ان کے رہنما کہہ رہے ہیں۔حزب اللّٰہ رہنما…

بلوچستان میں موسلا دھار بارش اور طغیانی، سڑکیں بند، انفرااسٹرکچر متاثر

بلوچستان کے علاقے نوشکی میں موسلا دھار بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔ چمن میں کنٹرول روم کی رپورٹ کے مطابق سیلاب سے زیرتعمیر گڑنگ ڈیم اور مشینری کو نقصان پہنچا ہے۔ ادھر دوسری جانب پشین، قلعہ عبداللّٰہ، زیارت، ہرنائی، دکی،…

محسن نقوی کا سروسز اسپتال لاہور کا دورہ، خراب صورتحال پر برہم

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور کے سروسز اسپتال کا دورہ کیا، وہاں 3 گھنٹے تک موجود رہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے آپریشن تھیٹرز کی صورتحال، وارڈز میں خراب بیڈز اور ایئرکنڈیشنز بند ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔محسن نقوی نے 3 گھنٹے کے…

الیکشن ایکٹ 2023 میں نگراں حکومت کو اضافی اختیارات دے دیے گئے

انتخابی اصلاحات الیکشن ایکٹ 2023ء میں نگراں حکومت کو اضافی اختیارات دے دیے گئے، مجوزہ ترمیم کے مطابق نگراں حکومت کو ملکی معیشت کے لیے ضروری فیصلوں کا اختیار ہوگا، ترامیم کل پارلیمنٹ مشترکا اجلاس میں پیش کی جائيں گی۔ الیکشن ایکٹ کی شق 230…

ایشین گیمز: ایتھلیٹکس کے مختلف ایونٹس کیلئے 19 کھلاڑیوں کی فہرست تیار

ایشین گیمز 2023 کے سلسلے میں ایتھلیٹکس کے مختلف ایونٹس کےلیے 19 کھلاڑیوں کی فہرست تیار کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اولمپک ایسوسی ایشین (پی او اے) نے ڈپارٹمنٹس کی مشاورت سے فہرست تیار کی، ایتھلیٹکس فیڈریشن کی معطلی کی وجہ سے اس سے…

ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ، 220 روپے کی ہوگئی

لیکویفائیڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا، فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 220 روپے ہوگئی۔پہاڑی و دور دراز علاقوں میں ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 310 روپے مہنگا ہوگیا۔چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان…

اپوزیشن کا مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ، پارلیمنٹ کے باہر دھرنا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف اپوزیشن اتحاد انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس متحرک ہوگیا ہے۔ بھارت میں اپوزیشن کے 26 جماعتی اتحاد نے نریندر مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپوزیشن اتحاد شمال مشرقی ریاست منی…

انگلینڈ میں بے گھر افراد کی تعداد میں اضافہ، ایک لاکھ خاندان عارضی رہائش گاہوں میں مقیم

انگلینڈ میں بے گھر افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈپارٹمنٹ فار لیونگ اپ، ہاؤسنگ اینڈ کمیونیٹیز کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق عارضی رہائش گاہوں میں مقیم افراد کی تعداد 25…

بھارت: باوردی سیکیورٹی اہلکار کی خاتون سے ہراسانی، سی سی ٹی وی سامنے آگئی

بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس کے ایک باوردی اور مسلح ہیڈ کانسٹیبل نے اشیائے خور و نوش کے اسٹور میں خاتون کو ہراساں کیا۔یہ واقعہ پچھلے ہفتے ریاست منی پور میں پیش آیا جہاں دو ماہ سے نسلی فسادات جاری ہیں۔اسٹور کے اندر نصب سی سی ٹی وی کیمرے…

بلاول بھٹو کی چین کے نئے وزیر خارجہ کو مبارکباد

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چین کے نئے وزیر خارجہ کو مبارکباد دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اپنے بھائی وانگ یی کو بطور چینی وزیر خارجہ تقرری پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی ذہین اور تجربہ کار…