جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ اسمبلی: رعنا انصار کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا اعلان

اسپیکر سندھ اسمبلی نے رعنا انصار کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا اعلان کر دیا۔واضح رہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے رکن صوبائی اسمبلی رعنا انصار کا نام سندھ اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف کے لیے تجویز کیا تھا۔ رکن صوبائی اسمبلی…

ہر کرسی کو ایئر کنڈیشنر بنانے والی پوشاک

 نیویارک: ہم پکنک یا سمندر کے کنارے کھلی فضا میں بیٹھنا چاہتے ہیں لیکن گرمی ہمیں بے حال کر دیتی ہے۔ اسی تناظر میں ایکٹوکول نامی ایک چادر نما ایجاد بنائی گئی ہے جسے ہر کرسی پر رکھ کر اسے ٹھنڈی نشست میں بدلا جاسکتا ہے۔ سخت گرمی میں…

جناح ہاؤس حملہ کیس، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض بھی گرفتار

جناح ہاؤس حملہ کیس میں نامزد تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس نے صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کو گرفتار کر کے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کرتے ہوئے شناخت پریڈ کی اجازت…

بھارت کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش

بھارت کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا جس کے باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت دہلی، نوئیڈا اور غازی آباد میں صبح ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث کئی سڑکوں پر پانی جمع…

مولانا فضل الرحمٰن پیپلز پارٹی کیخلاف اتحاد بنانے کی کوشش کر رہے ہیں: شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین، سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن پیپلز پارٹی کے خلاف اتحاد بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، خواجہ آصف نے غیر پارلیمانی گفتگو کی۔اسلام آباد میں شاہ محمود قریشی…

گزشتہ مالی سال تنخواہ دار افراد نے 264.3 ارب روپے ٹیکس ادا کیا

ملک میں گزشتہ مالی سال میں تنخواہ دار افراد نے 264.3 ارب روپے ٹیکس ادا کیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق تنخواہ دار طبقے کی 35 فیصد شرح سے ٹیکس کی مد میں ادا رقم 75 ارب روپے سے زیادہ تھی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکس کی مد میں…

کراچی والوں کیلئے بھی بجلی مہنگی کر دی گئی

جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے بعد کراچی والوں کے لیے بھی بجلی مہنگی کر دی گئی۔آج کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت کے دوران نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی 2 روپے 31 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔اس…

ڈالر کی فراہمی بڑھنے سے ڈالر کا ریٹ نیچے آئے گا، ملک بوستان

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ہے کہ ڈالر کی فراہمی بڑھانے کا اسٹیٹ بینک کا فیصلہ خوش آئند ہے۔اس حوالے سے ملک بوستان کا کہنا ہے کہ ڈالر کی فراہمی بڑھنے سے ڈالر کا ریٹ نیچے آئے گا اور آنے والے دنوں…

سی پی پی اے جی کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ڈسکوز کے جون کے فیول چارجز کی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق نیپرا ہیڈ کوارٹر میں عوامی سماعت مکمل کر لی۔نیپرا کے اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیپرا انجینئر توصیف ایچ فاروقی کی زیر صدارت سماعت ہوئی۔اعلامیے…

تعلیمی اداروں میں نوجوان نسل تباہ کی جا رہی ہے اورحکمراں خاموش ہیں، سراج الحق

تیمرگرہ دیرپائن:  امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جامعات، تعلیمی اداروں میں نوجوان نسل تباہ کی جا رہی ہے۔ یونیورسٹیز، کالجز میں نشہ عام ہے، حکومتی رپورٹس میں انکشافات کے باوجود بھی حکمران خاموش…

نیپرا کاعوام کودھچکا، گھریلوں صارفین کیلئےفی یونٹ بجلی 42روپے 72پیسے ہوگئی

  اسلام آباد:  عوام کو بڑا دھچکا لگ گیا، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ساڑھے 7 روپے تک اضافے کی منظوری دیدی۔بجلی کی قیمت میں اضافے سے گھریلو صارفین…

صوابی میں پی ٹی آئی رہنما شہرام ترکئی کے گھر چھاپہ

پی ٹی آئی رہنما شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ صوابی میں پولیس نے میرے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔شہرام ترکئی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ بڑی تعداد میں پولیس اہلکار میرے گھر ترکئی ہاؤس پر آئے تھے۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ خیبر میں پولیس پر…

نگراں حکومت کو اضافی اختیارات کا بل آج پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا

نگراں حکومت کو اضافی اختیارات کا بل آج پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا،  منظوری ملی تو نگراں حکومت معیشت کے لیے ضروری فیصلے کرسکےگی، بین الااقوامی اداروں اور غیر ملکی معاہدوں کی مجاز ہوگی۔انتخابی اصلاحات سے متعلق الیکشن ایکٹ 2023 کے بل کا…

کراچی پولیس چیف کا سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے سولجر بازار تھانے میں قائم کنٹرول روم کا دورہ کرتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمروں کا جائزہ لیا۔ترجمان کراچی پولیس کے مطابق ایڈیشنل آئی جی نے کنٹرول روم میں کراچی کمیونٹی پولیس کے تعاون سے نصب کیے گئے سی سی ٹی…

ڈالر کی فراہمی بڑھانے کے لیے اسٹیٹ بینک کا اہم فیصلہ

ڈالر کی فراہمی بڑھانے کے لیے اسٹیٹ بینک نے اہم فیصلہ کرلیا، منی چینجرز کو بیرون ملک سے ڈالر کیش کی صورت میں منگوانے کی اجازت دے دی۔اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیز مینول میں ترمیم کا سرکلر جاری کردیا جس کے مطابق منی چینجرز غیرملکی کرنسی…

جب پرفارم نہیں ہو رہا تھا تو اپنی غلطیوں پر کام کیا، عبداللّٰہ شفیق

کولمبو ٹیسٹ کے ڈبل سنچری میکر عبداللّٰہ شفیق نے کہا ہے کہ جب پرفارم نہیں ہو رہا تھا تو اپنی غلطیوں پر کام کیا۔میڈیا سے گفتگو میں عبداللّٰہ شفیق نے کہا کہ ٹیم مینجمنٹ اور کپتان نے اعتماد دیا، یہ احساس نہیں ہونے دیا کہ رنز نہیں ہو…

جب پرفارم نہیں ہو رہا تھا تو اپنی غلطیوں پر کام کیا، عبداللّٰہ شفیق

کولمبو ٹیسٹ کے ڈبل سنچری میکر عبداللّٰہ شفیق نے کہا ہے کہ جب پرفارم نہیں ہو رہا تھا تو اپنی غلطیوں پر کام کیا۔میڈیا سے گفتگو میں عبداللّٰہ شفیق نے کہا کہ ٹیم مینجمنٹ اور کپتان نے اعتماد دیا، یہ احساس نہیں ہونے دیا کہ رنز نہیں ہو…

نگراں وزیراعظم سے متعلق بحث قبل از وقت ہے، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم سے متعلق بحث قبل از وقت ہے، اس کا فیصلہ پی ڈی ایم اور اتحادی قیادت کرے گی۔اسحاق ڈار نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ نگراں وزیراعظم کی تقرری سے متعلق ابھی مشاورت شروع نہیں ہوئی،…

فیفا ویمنز ورلڈکپ: فلپائن کی نیوزی لینڈ کیخلاف تاریخی کامیابی

ویمنز فٹبال ورلڈکپ میں فلپائن نے میزبان نیوزی لینڈ کو ایک گول سے ہرا دیا، جبکہ کولمبیا نے جنوبی کوریا کو دو گول سے شکست دے دی، سوئٹزرلینڈ اور ناروے کے درمیان میچ بغیر کسی گول سے برابر رہا۔ویلنگٹن میں کھیلے گئے میچ میں فلپائن نے ہوم ٹیم…

لوگ سیاست سیاست کھیل رہے ہیں، ہم وعدے پورے کررہے ہیں، شرجیل میمن

وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ لوگ سیاست سیاست کھیل رہے ہیں اور ہم سیلاب متاثرین سے کیے گئے وعدے پورے کرنے میں مصروف ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس میں صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ جن سیلاب متاثرین کی جھونپڑیاں سیلاب میں…