جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نئی مردم شماری ہماری کوششوں سے منظور ہوئی، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ نئی مردم شماری ہماری کوششوں سے منظور ہوئی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم کی کوششوں سے کراچی کی مزید 70 لاکھ آبادی…

شاہ چارلس کا ملکہ الزبتھ دوم کی پہلی برسی نہ منانے کا فیصلہ

برطانوی شاہ چارلس نے ملکہ الزبتھ دوم کی پہلی برسی نہ منانے کا فیصلہ کیا ہے، کوئی سرکاری اور نجی سطح پر تقریب بھی نہیں ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکہ الزبتھ دوم کی برسی پر شاہی خاندان اکٹھا بھی نہیں گا، ملکہ الزبتھ دوئم کی ذاتی رہائشگاہ…

شاہ چارلس کا ملکہ الزبتھ دوم کی پہلی برسی نہ منانے کا فیصلہ

برطانوی شاہ چارلس نے ملکہ الزبتھ دوم کی پہلی برسی نہ منانے کا فیصلہ کیا ہے، کوئی سرکاری اور نجی سطح پر تقریب بھی نہیں ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکہ الزبتھ دوم کی برسی پر شاہی خاندان اکٹھا بھی نہیں گا، ملکہ الزبتھ دوئم کی ذاتی رہائشگاہ…

ضد اور انا انہیں اس مقام پر لے آئی، پرویز خٹک کا چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی گرفتاری پر پرویز خٹک کا رد عمل سامنے آگیا۔چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے کہا کہ ضد، انا اور اقتدار کی بھوک، انہیں اس مقام پر لے آئی، اچھی بھلی پارٹی کو بنانے اور مضبوط کرنے…

اسلامی تعاون تنظیم کا مقبوضہ کشمیر میں غیرقانونی اقدامات منسوخ کرنے کا مطالبہ

یوم استحصال کشمیر پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست 2019 کے غیرقانونی اقدامات منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔او آئی سی کے بیان میں عالمی برادری سے بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی متعلقہ…

کورنگی میں سابق ڈی ایس پی کو گھر کے باہر پوتے کے ہمراہ لوٹ لیا گیا

کراچی کے علاقے کورنگی میں سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) کو گھر کے باہر پوتے کے ہمراہ لوٹ لیا گیا۔ریٹائرڈ ڈی ایس پی خلیل رحمان اپنے 3 سالہ پوتے کے ساتھ گھر کے باہر موجود تھے کہ موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان آئے پوتے پر اسلحہ رکھا،…

قانونی ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اٹک جیل پہنچ گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین سے ملاقات کیلئے ان کی قانونی ٹیم اٹک جیل پہنچ گئی۔وکیل نعیم پنجوتھا چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اٹک جیل پہنچے، جہاں سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل ور ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ سے ملاقات کی اجازت…

پاکستان کے عام انتخابات اگلے سال تک مؤخر ہوسکتے ہیں، بلوم برگ

امریکی جریدے بلوم برگ نے امکان ظاہر کیا ہے کہ پاکستان کے عام انتخابات اگلے سال تک مؤخر ہوسکتے ہیں۔بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پاکستانی حکومت انتخابات نئی مردم شماری کے نتائج کی بنیاد پر کروانا چاہتی ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ…

جعلی پولیس مقابلے میں طالب علموں کو زخمی کرنیوالے ایس ایچ او کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں کمسن طالب علموں کو زخمی کرنے میں ملوث اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کردی گئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت میں کمسن طالب علموں کو مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں زخمی کرنے…

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو 3 سال قید، ایک لاکھ جرمانے کی سزا، لاہور سے گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو تین سال کی سزا سنا دی ،چیئرمین پی ٹی آئی نااہل ہو گئے۔ عدالتی فیصلے کے بعد عمران خان کو لاہور سے گرفتار کرکے اسلام آباد منتقل کردیا…

ورلڈکپ اسکواڈ کیلئے قومی ٹیم کا تھنک ٹینک 12 سے 13 ناموں پر متفق، ذرائع

ورلڈکپ 2023 کے سلسلے میں پاکستان ٹیم کے اسکواڈ کےلیے ٹیم کا تھنک ٹینک 12 سے 13 ناموں پر متفق ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حتمی اعلان کےلیے قومی ٹیم کا تھنک ٹینک نئے چیف سلیکٹر کا منتظر ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ تھنک ٹینک 12 سے 13 ناموں پر متفق…

ن لیگ اور پی پی والے اب کس منہ سے جمہوریت کے بھاشن دیں گے؟ مصطفیٰ کھوکھر

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ن لیگ اور پی پی والے اب کس منہ سے جمہوریت کے بھاشن دیں گے؟اپنے بیان میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ مشترکہ مفادات کونسل کا…

پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ ہے، سرکاری اعلان

ادارہ شماریات پاکستان نے سرکاری طور پر ڈیٹا کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 2023 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی کل آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق پنجاب کی آبادی 12 کروڑ 76 لاکھ افراد پر مشتمل ہے، سندھ کی آبادی 5 کروڑ…

فیصلے پر دستخط سے پہلے ہی پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرلیا، شعیب شاہین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ  فیصلے پر دستخط سے پہلے ہی اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرلیا، زبانی حکم پر کبھی گرفتاری نہیں ہوتی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وکیل چیئرمین…

پاک فضائیہ ایس آئی ایف سی کی سرپرستی میں قومی تعمیر کیلئے کام کرے گی، ایئر چیف

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ اسپیشل انویسٹمینٹ فسیلیٹیشن کونسل' (ایس آئی ایف سی) کی سرپرستی میں قومی تعمیر کے منصوبوں پر کام کرے گی۔سربراہ پاک فضائیہ نے نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کے افتتاح کی…

راشد خان پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے دستیاب ہوں گے، چیف سلیکٹر اے سی بی

افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کے چیف سلیکٹر کا کہنا ہے کہ لیگ اسپنر راشد خان پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کےلیے دستیاب ہوں گے۔کمر کی تکلیف کے باعث راشد خان دی ہنڈرڈ سے دستبردار ہو گئے تھے تاہم افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز…

اپنے قائد کو ظالم کی قید سے رہائی دلوانے کیلئے قانونی لڑائی لڑیں گے، پی ٹی آئی کور کمیٹی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا کہنا ہے کہ اپنے قائد کو ظلم کے شکنجے اور ظالم کی قید سے رہائی دلوانے کیلئے بھرپور قانونی لڑائی لڑیں گے۔پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد…

اپنے قائد کو ظالم کی قید سے رہائی دلوانے کیلئے قانونی لڑائی لڑیں گے، پی ٹی آئی کور کمیٹی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا کہنا ہے کہ اپنے قائد کو ظلم کے شکنجے اور ظالم کی قید سے رہائی دلوانے کیلئے بھرپور قانونی لڑائی لڑیں گے۔پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد…

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا ، پولیس ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو 6 بج کر 50 منٹ پر اٹک جیل منتقل کیا گیا، جہاں جیل مینویل کے مطابق ان کا میڈیکل کیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس…