جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جعلی ویزے پر کینیڈا جانے کی کوشش، مسافر کراچی ایئرپورٹ پر گرفتار

کراچی سے جعلی ویزے پر کینیڈا جانے والے مسافر کو ایئر پورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کے عملے نے کراچی سے جعلی ویزے پر کینیڈا جانے کی کوشش کرنے والے مسافر کو پرواز سے آف لوڈ کر کے گرفتار…

واٹس ایپ کی جانب سے اینیمیٹڈ اوتار فیچر کی آزمائش جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے بِیٹا صارفین کے لیے اینیمیٹڈ اوتار کا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق میٹا کی ذیلی ایپ اپنا یہ فیچر بِیٹا کے 12.23.16.12 اور اسے جدید ورژن میں متعارف…

خانپور میں نوجوان پر تشدد کے بعد چہرے پر تیزاب پھینک دیا گیا

خانپور کے علاقے فضل ٹاؤن میں ملزمان نے نوجوان پر تشدد کر کے اس کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا۔پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث موٹرسائیکل سوار 2 ملزمان فرار ہوگئے جن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔اس واقعے سے متعلق پولیس کا بتانا ہے کہ تیزاب…

کراچی میں آج بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان

کراچی میں آج بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔شہرِ قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 26.94 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ…

چیئرمین پی ٹی آئی جلد جیل سے رہا اور سرخرو ہوں گے، بیرسٹر محمد علی سیف

پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی جلد جیل سے رہا اور سرخرو ہوں گے۔ایک بیان میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ پی ٹی آئی اپنی سیاسی اور قانونی جدوجہد جاری رکھے گی۔واضح…

گھوٹکی: نہر میں 30 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا

گھوٹکی میں کموں شہید کے قریب سیہڑ نہر میں 30 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا۔اس حوالے سے محکمۂ آبپاشی نے کہا ہے کہ شگاف کے باعث دریا کا پانی فصلوں میں داخل ہو گیا اور کئی مکانات بھی زیر آب آگئے۔ محکمۂ آبپاشی کے حکام کا کہنا ہے کہ نہر کا شگاف بھرنے…

ایکنک نے 110 ارب روپے سے زیادہ مالیت کے منصوبوں کی منظوری دیدی

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت ایکنک نے 110 ارب روپے سے زیادہ مالیت کے منصوبوں کی منظوری دے دی۔گزشتہ روز قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے 18 ارب 80 کروڑ روپے سے کورنگی اور ملیر سمیت کراچی میں انفرااسٹرکچر کی بہتری،…

سندھ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا

سندھ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کچھ دیر بعد ہوگا۔ چیف سیکریٹری، کور کمانڈر، ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ اور دیگر حکام اجلاس میں شریک ہوں گے۔اجلاس میں امن و امان، ترقیاتی منصوبوں اور کچے میں آپریشن…

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کا پاکستان کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کا پاکستان کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ مقدمہ عدالتوں میں رہا اور قانون کے تمام مقررہ مراحل پورے…

چین میں زلزلے سے 10 افراد زخمی

مشرقی چین میں زلزلے کے باعث متعدد عمارتیں گرنے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مشرقی چین میں آئے زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کا مرکز تاجکستان افغانستان کی سرحد ہے۔ پاکستان میں زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 8…

کے پی، مختلف علاقوں میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے

باجوڑ اور لوئر دیر سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کی شدت 5.4 اور  گہرائی 186 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا۔گزشتہ روز بھی لاہور، راولپنڈی اور پشاور سمیت…

فردوس عاشق اعوان کی اپنی ملازمہ سے مبینہ بدتمیزی، ویڈیو وائرل

سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان کی اپنی ملازمہ سے مبینہ بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ویڈیو میں فردوس عاشق اعوان کو کہتے سنا جاسکتا ہے کہ انہوں نے تھپڑ مارا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان نے دعویٰ کیا کہ اس…

لیونل میسی سے دستخط مانگنے والا شخص نوکری سے فارغ

اسٹیڈیم میں صفائی ستھرائی کرنے والے شخص کو ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی سے دستخط مانگنے پر نوکری سے نکال دیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی انٹر میامی اسٹیڈیم میں صفائی کرنے والوں میں سے کولمبیا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کرسچن…

باکسر عامر خان کا ناراض اہلیہ کو قیمتی گاڑی کا تحفہ

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ناراض اہلیہ فریال مخدوم کو منانے کے لیے انہیں قیمتی گاڑی تحفے میں دے دی۔باکسر عامر خان نے اہلیہ کو دبئی میں جی ویگن اسٹائل کی جدید گاڑی تحفے میں دی، اس معروف برانڈ کی گاڑی کی مالیت 1 لاکھ 30 ہزار…

ملک بھر میں آج یومِ استحصالِ کشمیر منایا جارہا ہے

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت یکطرفہ بدلے  4 سال ہوگئے، ملک بھر میں آج یومِ استحصالِ کشمیر آج منایا جارہا ہے۔مظفر آباد میں ہاتھوں میں زنجیر باندھے کفن پوش مشعل بردار کشمیری نوجوانوں نے احتجاج کیا۔بھارت کے غیر قانونی اقدامات…

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز تاجکستان افغانستان کی سرحد پر  ہندوکش ریجن تھا جبکہ گہرائی 196 کلو میٹر تھی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پاکستان میں…

امریکی ڈرون کی روس کی حدود میں داخل ہونے کی کوشش، روسی وزارت دفاع

روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی ڈرون طیارے نے روس کی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی ہے۔امریکی ڈرون نے بحیرہ اسود پر پرواز کرتے ہوئے روس کی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی۔روسی وزارت دفاع نے کہا کہ امریکی ڈرون طیارے کو روکنے کیلئے…

امریکا کا سب سے بڑا جیک پاٹ انعام 1.55 ارب ڈالر ہوگیا

امریکا کے دو بڑے جیک پاٹ گیمز میں سے ایک 'میگا ملینز' ہے جس کا اپریل سے کوئی فاتح نہیں ہے۔نیویارک میں 2 کروڑ ڈالر کا انعام جیتا گیا تھا، اس کے بعد سے اب تک اس گرینڈ پرائز کا کوئی فاتح نہیں ہے۔لندن ایک برطانوی شہری نے یورو ملین جیک…

سوات: مراد سعید کے والد کو گرفتار کر لیا گیا

سوات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید کے والد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مراد سعید کے والد کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا۔ اسلام آباد کی سیشن عدالت کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس میں…

شمالی وزیرستان: رزمک میں فائرنگ سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف زخمی

شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن رزمک میں فائرنگ سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف قیصر کنڈی زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان ریحان گل خٹک کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دہشتگرد حملے میں زخمی ہوئے۔ڈپٹی کشمنر نے مزید بتایا کہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر…