جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری اعلیٰ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین کی گرفتاری کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق توشہ خانہ مقدمے کے ذریعےنظامِ عدل کی پیشانی پر ایک اور سیاہ دھبّہ لگایا گیا اور تاریخ کے بدترین ٹرائل میں انصاف کے قتل کی…

چیئرمین پی ٹی آئی کو کرپشن، فراڈ، جھوٹ کے جرم میں سزا بھگتنی ہوگی، عطاتارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے دور میں مخالفین کو بدترین انتقام کا نشانہ بنایا، چیئرمین پی ٹی آئی کو کرپشن، فراڈ، جھوٹ کے جرم میں سزا بھگتنی ہوگی۔توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی سیشن عدالت کے فیصلے…

مشترکہ مفادات کونسل نےنئی مردم شماری کا فیصلہ مؤخر کر دیا

مشترکہ مفادات کونسل نےنئی مردم شماری کا فیصلہ مؤخر کر دیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزیراعظم ہاؤس میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس جاری ہے۔اجلاس میں وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرا اور ادارہ شماریات سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے حکام شریک…

الحمد للّٰہ میں درست ثابت ہوگیا، عمر فاروق ظہور

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے ارب پتی تاجر عمر فاروق ظہور نے کہا ہے کہ الحمدللہ میں درست ثابت ہو گیا۔ایک بیان میں عمرفاروق ظہور نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کرپشن کے مرتکب قرار پائے۔انہوں نے…

ملزم کی جانب سے کیس قابل سماعت ہونے کی درخواست پر کسی نے بحث نہیں کی، تحریری حکمنامہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف توشہ خانہ کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے 4 صفات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ملزم کی جانب سے کیس قابل سماعت…

امریکا میں ساحل سمندر پر شارک لوگوں کے انتہائی قریب آگئی

امریکا کی ریاست فلوریڈا میں ساحل سمندر پر شارک مچھلی پانی میں موجود لوگوں کے انتہائی قریب آگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پانی میں موجود لوگ شارک کو انتہائی قریب دیکھ کر ڈر گئے اور صدمے کے باعث حیران اور جم کر رہ گئے۔رپورٹس کے مطابق کمر سے…

قانونی طور پر چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا، عمیر نیازی

چیئرمین تحریک انصاف کے لیگل ایڈوائزر عمیر نیازی نے کہا ہے کہ قانونی طور پر سابق وزیراعظم کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا۔عمیر نیازی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا، پولیس کو وارنٹ گرفتاری موصول نہیں ہوئے۔عمیر…

پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری سیاسی نہیں ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری سیاسی نہیں ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ جو وارنٹ لے کر جاتا تھا یہ اس پر حملہ آور ہو جاتے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی سے جب…

چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق باقاعدہ سماعت کی جائے گی

الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق باقاعدہ سماعت کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے لیے درخواست دائر ہوئی تو اس پر بھی سماعت ہو سکتی ہے۔ذرائع الیکشن…

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا، کراچی بھر کی پولیس ہائی الرٹ

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے کے فیصلے کے بعد کراچی میں پولیس کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں صورتحال معمول پر ہے اور کراچی بھر میں پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق…

خلاء گہرائیوں میں سوالیہ نشان جیسی پُراسرار شے کی نشان دہی

سسیکس: امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے خلاء کی اتھاہ گہرائیوں میں سوالیہ نشان کی شکل کے جرم کی نشان دہی کی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سوالیہ نشان کوئی پُراسرار شے نہیں بلکہ دو کہکشاؤں کے ملنے کا ایک مظہر…

راشد لطیف نے وائٹ بال کرکٹرز کیلئے بھی پنشن کا مطالبہ کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے وائٹ بال کرکٹرز کے لیے بھی پنشن کا مطالبہ کردیا۔سوشل میڈیا پر اس حوالے سے راشد لطیف نے لکھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو وائٹ بال کرکٹرز کے لیے پنشن کی اسکیم تیار کرنی چاہیے، کرکٹرز کو پنشن کی سہولت…

5 اگست کا اقدام بھارتی عوام کے لیے بھی ڈراؤنا خواب ثابت ہوا، ماہرینِ قانون

یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ماہرینِ قانون نے کشمیر میں بھارتی تسلط اور غاصبانہ قبضے سے متعلق اظہارِ خیال کیا۔اس حوالے سے سابق چیف جسٹس چوہدری ابراہیم نے کہا ہے کہ آئین میں یہ تبدیلی بھارتی آئین سے بہت بڑا مذاق ہے۔سابق چیف جسٹس منظور…

توشہ خانہ کا کیس آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے، عطا تارڑ

وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کا کیس آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے لیکن وکیل صاحبان عدالت سے بھاگ گئے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطااللّٰہ تارڑ نے کہا کہ یہ پاکستان تاریخ کا انوکھا…

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کا تیسری بار اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے…

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے توشہ خانہ کیس میں تیسری بار اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 4 اگست کے فیصلے کو کالعدم قرار…

کبھی کسی کا اسٹائل کاپی کرنے کی کوشش نہیں کی، انگریزی نیوز کاسٹر شائستہ زید

1969 میں بطور انگریزی نیوز کاسٹر پاکستان ٹیلی وژن سے وابستہ ہونے والی شائستہ زید کا کہنا ہے کہ ایک خاتون نیوز کاسٹر کو دیکھ کر نیوز کاسٹنگ کا شوق پیدا ہوا، تاہم اپنے بحث و مباحثے کے انداز کو چھوڑنے کے لئے کافی محنت کرنی پڑی ، کبھی کسی کا…

منی پور فسادات میں ابتک 180سے زائد افراد ہلاک

بھارت کی ریاست منی پور میں فسادات کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں میتی برادری کے 3 افراد کو ہلاک کر دیا گیا اور متعددگھروں کو آگ لگا دی گئی۔ہجوم نے ضلع بشنوپور میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹوں پر حملہ کیا اور گولہ بارود…

پاکستان کشمیریوں کی آواز بن کر پوری دنیا میں گونجے گا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی آواز بن کر پوری دنیا میں گونجے گا۔سید مراد علی شاہ نے یومِ استحصال کشمیر پر پیغام میں کہا کہ کشمیریوں پر بھارتی مظالم انسانیت سوز ہیں، بھارت جارحانہ اقدامات سے کشمیریوں کو…

پڈعیدن، علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں

پڈعیدن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں ٹریک سے اتر جانے کی وجہ سے اپ ٹریک بند ہوگیا۔کراچی سے پنجاب جانے والی دیگر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک دیا گیا ہے۔ علامہ اقبال ایکسپریس کراچی سے سیالکوٹ جارہی تھی، خوش قسمتی سے واقعے میں…