جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

غلام بنانا اور غلامی کو قبول کرنا کائنات کا سب سے بڑا گناہ ہے، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ غلام بنانا اور غلامی کو قبول کرنا کائنات کا سب سے بڑا گناہ ہے۔ تاریخ میں اختیاری اور آزادی سے ہجرت کا ذکر بہت کم ہے۔ کراچی میں پاکستان کی تعمیر و ترقی میں…

ملازمہ تشدد کیس، سومیا عاصم نے ضمانت کیلئے درخواست دے دی

کمسن گھریلو ملازمہ تشدد کیس میں ملزمہ سومیا عاصم ضمانت کیلئے مجسٹریٹ کی عدالت سے رجوع کرلیا، عدالت نے 10 اگست کو فریقین سے دلائل طلب کرلیے۔سومیا عاصم کے وکلاء نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ مقدمے میں لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور…

سبی۔ہرنائی ٹرین سروس افتتاح کے ایک روز بعد ہی معطل

سبی۔ہرنائی ٹرین سروس کو افتتاح کے ایک روز بعد ہی معطل کردیا گیا۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ سبی۔ہرنائی ٹرین کو 17 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ٹرین کو چلانے یا نہ چلانے کا جائزہ لیا جائے گا۔گزشتہ روز بھی ٹرین سبی سے…

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اپیل سماعت کےلیے مقرر کرلی گئی۔ درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بینچ سماعت کرے گا۔واضح رہے کہ توشہ خانہ…

برطانیہ: 9 مئی سے متعلق اوورسیز پاکستانیوں کی فہرست، پاکستانی ہائی کمشنر کی تردید

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل نے 9 مئی سے متعلق اوورسیز پاکستانیوں کی فہرست کی خبروں کو مسترد کردیا۔اپنے بیان میں ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ حکومت پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کی کوئی فہرست تیار نہیں کی ہے۔ریاست مخالف سرگرمیوں…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی

ملک میں آج کاروباری ہفتے کے مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 21 ہزار 100 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 514 روپے کمی…

شادی کر لی، الحمداللّٰہ خلع بھی لے لی، آرزو فاطمہ

سوشل میڈیا پرسنیلٹی آرزو فاطمہ نے پہلی بار شادی اور اُس کے بعد خلع سے متعلق مین اسٹریم میڈیا پر بات کی ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے مزاحیہ کونٹینٹ کے سبب لاکھوں چہروں پر ہنسی بکھیرنے والی کامیڈین آرزو فاطمہ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے…

موسم گرما میں عمرے کی ادائیگی کیلئے نئے قواعد و ضوابط جاری

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے موسم گرما کے دوران عمرے کی ادائیگی کرنے والے زائرین کے لیے نئے قواعد و ضوابط جاری کر دیے ہیں۔وزارتِ حج و عمرہ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر عازمین سے گزارش کی ہے کہ وہ راہداریوں، نماز کی جگہوں، گاڑیوں کے…

رانا ثناء نے دورۂ عراق میں ملنے والے قیمتی تحائف توشہ خانہ میں جمع کرادیے

رانا ثنااللہ نے دورۂ عراق میں ملنے والے قیمتی تحائف توشہ خانہ میں جمع کرادیے۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق  تحائف میں ایک قیمتی پستول اور ایک موبائل فون شامل ہے۔یہ تحائف عراقی وزیرداخلہ عبدالامیرالشماری نے جذبہ خیرسگالی کے طور پر دیے…

میجر طفیل محمد شہید کا یوم شہادت، مزار پر دعائیہ تقریب کا انعقاد

میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کا 65واں یوم شہادت انتہائی عزت واحترام اور تکریم سے منایا جارہا ہے، اس سلسلہ میں ان کے مزار پر پروقار دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جہاں پاک آرمی کی طرف سے جی او سی بہاول پور میجر جنرل شاہد پرویز نے پھولوں…

برطانیہ نے پناہ گزینوں کو سمندر میں بحری جہاز میں رکھنا شروع کردیا

برطانوی حکومت نے پناہ گزینوں کے حوالے سے اپنے متنازع پروگرام پر عمل درآمد شروع کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس پروگرام کے تحت پناہ گزینوں کو سمندر میں اس وقت تک بحری جہازوں پر رکھا جائے گا جب تک ان کی پناہ کی درخواست منظور یا مسترد ہونے…

سندھ: اسکولوں میں ’ہفتہ حب الوطنی‘ منانے کی ہدایات جاری

محکمہ تعلیم کی ایڈیشنل ڈائریکٹر رافعہ جاوید نے 7 سے 14 اگست تک اسکولوں میں ’ہفتہ حب الوطنی‘ منانے کی ہدایات جاری کر دیں۔’ڈائریکٹوریٹ آف انسپکشن اینڈ رجسٹریشن پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ‘ کی جانب سے صوبے بھر کے تمام پراٸیوٹ اسکولز کے…

بھارت سے آنیوالی خاتون انجو (فاطمہ) کے ویزے میں ایک سال کی توسیع

بھارت سے پاکستان اپنے دوست سے شادی کے لیے آنے والی خاتون انجو (فاطمہ) کے ویزے میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی ہے۔فاطمہ کے شوہر اور ضلع دیربالا کے رہائشی نصراللّٰہ نے ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔نصراللّٰہ کا اپنے ویڈیو بیان میں کہنا ہے کہ وزرات…

انٹر بینک میں ڈالر 288 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے مہنگا ہو کر 288 روپے کا ہوگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 287.43 روپے کا تھا۔دوسری جانب ملک میں گزشتہ روز فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 21 ہزار 700 روپے تھا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 943…

رضوانہ تشدد کیس، سومیہ عاصم کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

رضوانہ تشدد کیس کی ملزمہ سومیہ عاصم کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔کمسن رضوانہ تشدد کیس میں گزشتہ روز گرفتار ہونے والی سول جج کی اہلیہ کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں پیش کیا گیا۔ملزمہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ…

ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کر کے نوجوانوں کیساتھ ہاتھ کیا گیا، علیم خان

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کر کے نوجوانوں کے ساتھ ہاتھ کیا گیا۔لاہور میں عبدالعلیم خان سے ڈاکٹروں کے وفد نے ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے علیم خان نے کہا کہ نمل اور شوکت خانم…

علی امین گنڈاپور کے بھائی کا نگراں وزیرِ اعلیٰ کو خط

سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے بھائی فیصل امین نے نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا کو خط لکھ دیا۔خطے میں فیصل امین نے کہا ہے کہ کچھ دن قبل پولیس اور سادہ کپڑے والوں نے بغیر وارنٹ گھر پر چھاپا مارا، گھر میں توڑ پھوڑ کی اور سامان لوٹ کر…

سندھ ہائی کورٹ کا وزارتِ پیٹرولیم حکام پر اظہارِ برہمی

سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں گیس کے ذخائر کے قریبی دیہاتوں کو گیس فراہمی کے کیس میں وزارتِ پیٹرولیم حکام پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔ایس ایس جی سی ایل نے انکشاف کیا ہے کہ وزارت پیٹرولیم نے دیہاتوں کو  گیس کی فراہمی کے لیے تاحال فنڈز فراہم نہیں…

لاہور ہائیکورٹ کی پرویز الہٰی سے اہلیہ کی 10اگست کو ملاقات کرانے کی ہدایت

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے اہلیہ کی 10اگست کو ملاقات کرانے کی ہدایت کر دی۔جسٹس راحیل کامران نے پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے کہا کہ سرکاری وکیل ملاقات کرا کر عدالت…

نگراں وزیراعظم کے معاملے پر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کل ہوگی

نگراں وزیراعظم کا نام طے کرنے کے معاملے پر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کل شام 4 بجے ہوگی۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو تحریری طور پر میٹنگ کے بارے میں آگاہ کردیا گیا ہے۔راجہ ریاض نے کہا ہے کہ کل حکومت کی…