جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہڈیوں کی مضبوطی کیلئے ان 5 اشیاء کو خوراک کا حصہ بنائیں

ماہرین صحت کے مطابق 5 خوراک ایسی ہیں جنکے استعمال سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس میں سب سے اول نمبر پر دودھ ہے جس کے استعمال سے صحت پر بہت زیادہ مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اسکی وجہ یہ ہے دودھ میں کیلشیم، پروٹین اور اہم…

عبدالرحمٰن السدیس مسجد الحرام، مسجد نبوی مذہبی امور انتظامیہ کے سربراہ مقرر

امام کعبہ شیخ عبدالرحمٰن السدیس کو مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ مذہبی امور انتظامیہ کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایوان شاہی کے فرمان کہا گیا ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ڈاکٹر عبدالرحمٰن بن عبدالعزیز السدیس کو…

امید ہے الیکشن جنوری میں ہوجائیں گے، نگراں وزیراعظم ہمارے اعتماد کا ہوگا، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ الیکشن جنوری 2024 میں ہوجائیں گے۔ جو بھی نگراں وزیراعظم ہوگا وہ ہمارے اعتماد کا آدمی ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ کل شام تک نگراں…

وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب کو پیمرا ترامیم واپس نہيں لینی چاہئيں، ایمینڈ

ایسوسی ایشن آف الیکٹرونک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمینڈ) نے کہا ہے کہ وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب کو پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ترامیم واپس نہيں لینی چاہئيں۔ایمینڈ اعلامیے میں کہا گیا کہ پیمرا ترامیم…

ایف آئی اے سائبر کرائم کی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا سے 8 گھنٹے تفتیش

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا سے کئی گھنٹے تک تفتیش کی ہے۔ذرائع کے مطابق نعیم حیدر پنجوتھا کو تفتیش کے لیے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر طلب کیا گیا تھا۔ انہیں…

اقتصادی رابطہ کمیٹی: ایس ایم ای آسان فنانس نظرثانی شدہ اسکیم کی منظوری

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت آج اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا۔ اس موقع پر اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز (ایس ایم ای) آسان فنانس نظرثانی شدہ اسکیم کی منظوری دے دی۔ اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ…

تحریک انصاف کا چیئرمین پی ٹی آئی کو نا اہل قرار دینے کے فیصلے پر رد عمل

تحریک انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نا اہل قرار دینے کے فیصلے پر رد عمل دے دیا۔ایک بیان میں ترجمان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹیفکیشن کو مسترد کرتے ہیں، الیکشن کمیشن کے فیصلے کو عدالت عظمٰی میں چیلنج…

مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ کی نگرانی کے لیے نئی کونسل بنا دی گئی

سعودی عرب نے مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ کی نگرانی کے لیے نئی کونسل بنا دی۔ ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ کے امور سے متعلق کونسل سعودی فرمانروا کے براہ راست کنٹرول میں ہوگی۔ سعودی میڈیا کے مطابق نئی کونسل مکہ اور…

اٹلی نیلے کیکڑوں کو روکنے کیلئے 25 لاکھ ڈالر خرچ کرے گا

اٹلی کا کہنا ہے کہ وہ نیلے کیکڑوں کو روکنے کیلئے 25 لاکھ ڈالر خرچ کرے گا۔اٹلی کستورا مچھلی (Oysters) کی بڑی پیداوار والے ممالک میں سے ایک ہے، زیادہ تر پاستا ڈشز میں کستورا مچھلی استعمال ہوتی ہے۔نیلا کیکڑا مغربی اوقیانوس میں زیادہ پایا…

جیل سے باہر نکالو، جیل میں نہیں رہنا چاہتا، عمران خان کی وکلا سے ملاقات میں گفتگو

سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے وکلا سے کہا ہے کہ مجھے جیل سے باہر نکالو، جیل میں نہیں رہنا چاہتا۔سابق وزیرِاعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جیل میں رہنے پر پریشان اور ناخوش ہیں۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی…

لاہور: ڈرون کے ذریعے ہیروئن بھارت اسمگل کرنے والا نیٹ ورک بےنقاب

لاہور میں ڈرون کے ذریعے ہیروئن بھارت اسمگل کرنے والا نیٹ ورک بےنقاب ہوگیا جس میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی آر میں کہا گيا ہے کہ ہیروئن بھارت اسمگل کرنے کےلیے ڈرون کا استعمال کیا جاتا…

آئینی تقاضے پورے کرتے ہوئے اقتدار نگران حکومت کے حوالے کردیں گے، وزیر اعظم

روالپنڈی:وزیرا عظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کل حکومت کی مدت ختم ہوجائے گی، آئینی تقاضے پورے کرتے ہوئے اقتدار نگران حکومت کے حوالے کردیں گے، حکومت اور اداروں نے  مل کر پاکستان کی ترقی اور استحکام کا ایک جامع…

گالی و بدتمیزی ن لیگ کا کلچر نہیں، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پارٹی نوجوانوں کے ہاتھ میں قلم، لیپ ٹاپ اور ڈگریاں دینے کی متمنی ہے۔لاہور میں مریم نواز نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ بندوق، گالی اور بدتمیزی مسلم لیگ (ن) کا کلچر نہیں ہے۔وزیر…

اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کیلئے ٹینڈر جاری کردیا گیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کےلیے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کردیا۔ سی اے اے کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ کی 15 سال کے لیے آؤٹ سورسنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، آوٹ سورسنگ کے ٹینڈر کے لیے 5 ہزار…

آغا خان یونیورسٹی کا ایم بی بی ایس داخلہ ٹیسٹ دوبارہ لینے کا اعلان

پاکستان کے سب سے معروف میڈیکل ادارے آغا خان یونیورسٹی کے میڈیکل کالج نے ایم بی بی ایس سال اول کے داخلہ ٹیسٹ طلبہ کی شکایت کے باعث منسوخ کرکے دوبارہ لینے کا اعلان کیا ہے۔آغا خان یونیورسٹی کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ ٹیسٹ منسوخ کر کے…

آئی ایم ایف شرائط بہت سخت ہیں، ڈیفالٹ کرتے تو دوائیں تک نہ ملتیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط بہت سخت ہیں، پروگرام نہ ملتا تو پاکستان ڈیفالٹ کرجاتا۔ ڈیفالٹ کرتے تو دکانوں پر جان بچانے والی ادویات تک نہ ملتیں۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

سابق حکومت نے اٹھارہویں ترمیم پر ڈاکا ڈالا، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ثاقب نثار اور چیئرمین پی ٹی آئی نے اٹھارہویں ترمیم پر ڈاکا ڈال کر کراچی کے 3 اسپتال لیے تھے، آج سندھ کے اسپتال اُسے واپس مل گئے۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سکھر میں سندھ انسٹیٹیوٹ آف…

جرمنی: جنگ عظیم دوم کا بم برآمد، 13 ہزار رہائشیوں سے گھر خالی کروا لیے گئے

جرمنی کے شہر ڈسلڈورف سے جنگ عظیم دوم کے زمانے کا بم برآمد ہونے کے بعد حکام نے عارضی طور پر 13 ہزار رہائشیوں سے گھر خالی کروا لیے۔جرمن میڈیا کے مطابق پولیس اور بم اسکواڈ نے برآمد شدہ بم کو تلف کرنے کیلئے آپریشن کیا۔پولیس ترجمان نے کہا کہ…