جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ورلڈکپ میچز کی میزبانی کرنے والے بھارتی اسٹیڈیم میں آگ لگ گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میچز کی میزبانی کرنے والے بھارتی اسٹیڈیم میں آگ لگ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ سے پہلے کولکتہ کے ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں تعمیراتی کاموں کے دوران آگ لگ گئی۔آگ کھلاڑیوں کے ڈریسنگ روم میں…

وڈیو کے مطابق بچی کو والدہ کے حوالے صحیح سلامت کیا گیا، وکیلِ صفائی

گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں سول جج کی اہلیہ کو جج شائستہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ وکیل صفائی نے کہا وڈیو میں بچی کو صحیح سلامت والدہ کے حوالے کیا گیا ہے، رضوانہ کی والدہ بولیں ڈرائیور کے دھمکانے پر ڈر گئی تھی۔سماعت کے دوران جج…

کچھ قوتیں اب بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے سرگرداں ہیں، جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں اب بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے سرگرداں ہیں۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ کچھ لوگ غیر ملکی سازشوں کے آلہ کار بنے۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ نے جمہوریت…

سمندری طوفان خانون جنوبی کوریا کے ساحلی شہر سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان خانون جاپان کے بعد جنوبی کوریا کے جنوبی ساحلی شہر بوسن سے ٹکرا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طوفان کے زیرِ اثر طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کی وجہ سے سمندر میں طغیانی آگئی۔رپورٹس کے مطابق طوفان کے پیشِ نظر جنوبی کوریا…

وزیر اعظم نے دستخط کرکے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری صدر کو ارسال کردی

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کرکے صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوادی ہے۔ میڈیا ذرائع کےمطابق صدر آئین کے آرٹیکل 58 کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس…

دستاویز کی تصدیق کے لیے تحقیقات ہونی چاہئیں، راناثناء

سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا بین الاقوامی میڈیا پر سامنے آنے والی دستاویز سے متعلق کہنا ہے کہ اس اطلاع کی تصدیق کے لیے تحقیقات ہونی چاہئیں۔رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بظاہر یہ کام بہت شرانگیز ہے۔انہوں نے کہا کہ…

ہوائی کے جنگلات میں آتشزدگی سے 6 افراد ہلاک

امریکی ریاست ہوائی کی کاؤنٹی ماؤوی کے جنگلات میں آگ لگنے سے کم ازکم 6 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست ہوائی کے جنگلات میں سمندری طوفان ڈورا کے باعث چلنے والی ہواؤں کی وجہ سے پھیلنے والی آگ سے 6 افراد کے ہلاک ہونے…

پی ٹی آئی کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج ”یومِ تشکّر و نجات“ منانے کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف 16 ماہ پر محیط راج کے اختتام پر آج یومِ تشکر منائے گی۔کور کمیٹی اجلاس میں پی ڈی ایم کی نااہل حکومت کی تباہی…

موسیقار سہیل رعنا کی اہلیہ ٹورنٹو میں انتقال کر گئیں

مشہور موسیقار سہیل رعنا کی اہلیہ افشاں رعنا ٹورنٹو میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔افشاں رعنا ٹورنٹو کے سینٹ مائیکل اسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔ سہیل رعنا کے صاحبزادے عدنان رعنا نے نمائندہ جنگ کو بتایا کہ افشاں رعنا کی نمازِ جنازہ…

لیہ، مسافر وین حادثے کا شکار، 7 افراد جاں بحق

لیہ میں تیز رفتار مسافر وین ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق اور 6 شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ لیہ کی تحصیل چوبارہ میں اڈا حافظ آباد میں پیش آیا۔ریسکیو ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے لاشوں اور زخمیوں…

اپوزیشن لیڈر تو کیا، شہباز شریف بھی اب تک نگراں وزیراعظم کے نام سے بے خبر ہیں، سائرہ بانو

رکن قومی اسمبلی اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رہنما سائرہ بانو نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر راجا ریاض تو کیا، وزیراعظم شہباز شریف بھی اب تک نگراں وزیراعظم کے نام سے بے خبر ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں سائرہ بانو نے…

اپوزیشن لیڈر تو کیا، شہباز شریف بھی اب تک نگراں وزیراعظم کے نام سے بے خبر ہیں، سائرہ بانو

رکن قومی اسمبلی اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رہنما سائرہ بانو نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر راجا ریاض تو کیا، وزیراعظم شہباز شریف بھی اب تک نگراں وزیراعظم کے نام سے بے خبر ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں سائرہ بانو نے…

ژوب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 حملہ آور ہلاک

بلوچستان کے ضلع ژوب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)  کی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کی فائرنگ سے 2 سی ٹی ڈی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔سی ٹی ڈی ترجمان…

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی، پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں آج چنئی میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہونگے، دونوں کپتانوں نے اسے ہائی پروفائل مقابلہ قرار دیا ہے۔ پاکستان نے چار میچوں میں صرف ایک کامیابی چین کے خلاف حاصل کی ہے۔ملائیشیا کے خلاف اسے ناکامی…

اپوزیشن لیڈر تو کیا، شہباز شریف بھی اب تک نگراں وزیراعظم کے نام سے بے خبر ہیں، سائرہ بانو

رکن قومی اسمبلی اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رہنما سائرہ بانو نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر راجا ریاض تو کیا، وزیراعظم شہباز شریف بھی اب تک نگراں وزیراعظم کے نام سے بے خبر ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں سائرہ بانو نے…

اتحادی حکومت نے کم ترین مدت میں بدترین گورننس کا ریکارڈ توڑ دیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت نے کم ترین مدت میں بدترین گورننس کا ریکارڈ توڑ دیا۔اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ وزیراعظم اور کابینہ عوام کو تکلیف دینے پر معافی مانگیں۔حکومت اگلے انتخابات نئی مردم شماری کی…

ہاکی ایشین چیمپئنز ٹرافی: بھارت سے شکست، پاکستان ایونٹ سے آؤٹ

بھارت میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان راؤنڈ رابن کے آخری میچ میں میزبان بھارت کے ہاتھ شکست کے بعد سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔چنئی میں بھارتی ٹیم کھیل کے زیادہ دورانیہ پر چھائی رہی۔ 15ویں منٹ میں بھارت کو پنالٹی کارنر…

چیئرمین پی ٹی آئی کو ایئر کولر، چارپائی اور چھت والا پنکھا دیا جا چکا، ترجمان جیل خانہ جات

ترجمان محکمہ جیل خانہ جات کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سیکیورٹی وجوہات پر جیل میں علیحدہ پورشن میں رکھا گیا ہے، قانون کے مطابق ایئر کولر، چارپائی اور چھت والا پنکھا دیا جا چکا ہے۔توشہ خانہ کیس میں قید چیئرمین…

الوداعی اجلاس کے بعد وزیراعظم کا قومی اسمبلی اراکین کے ساتھ گروپ فوٹو

وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کی پندرہویں قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے کی سمری آج رات صدر مملکت کو بھجوائیں گے۔قومی اسمبلی کا الوداعی اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا، جس میں حکومتی و اپوزیشن رہنماؤں نے تقاریر کیں۔شہباز شریف نے…