جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خشک میوہ جات کھانے سے ڈپریشن میں کمی آتی ہے، تحقیق

ایک حالیہ تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روزانہ 30 گرام خشک میوہ جات کھانے سے ڈپریشن (ذہنی دباؤ) میں کمی آتی ہے۔ اس حوالے سے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ خشک میوہ جات کے استعمال سے 17 فیصد تک ذہنی دباؤ کم ہوجاتا ہے، جبکہ مختلف قسم کے 30…

سینیٹ اجلاس میں وقت پر الیکشن کروانے کی قرار داد منظور

سینیٹ اجلاس میں وقت پر الیکشن کروانے کی قرار داد منظور کرلی گئی، قرارداد جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے پیش کی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ مقررہ وقت کے اندر انتخابات کا انعقاد لازم ہے، نگراں حکومت صرف عبوری مدت کے لیے روز مرہ کے…

پاکستانی ٹیم بھارت آسکتی ہے تو بھارتی ٹیم بھی پاکستان جاسکتی ہے، سیکریٹری جنرل ہاکی انڈیا

سیکریٹری جنرل ہاکی انڈیا بھولا ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ اگر پاکستان ہاکی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کےلیے بھارت آسکتی ہے تو پھر بھارتی ہاکی ٹیم پاکستان جا سکتی ہے۔چنئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھولا ناتھ سنگھ نے کہا کہ بھارتی وزیر کھیل انوراگ…

لاہور ہائیکورٹ: نجی میڈیکل کالجوں کے اسٹڈی پروگرام کے دوران فیس میں اضافہ غیرقانونی قرار

لاہور ہائیکورٹ نے نجی میڈیکل کالجز میں فیس اور عدالتی فیصلوں کے اردو ترجمے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت عالیہ نے نجی میڈیکل کالجوں کے اسٹڈی پروگرام کے دوران فیس میں اضافہ غیرقانونی قرار دے دیا۔ جبکہ عدالت نے کہا کہ دوران تعلیم…

15 سالہ لڑکی نے 12 افراد پر سے چھلانگ لگا کر عالمی ریکارڈ بنادیا

رولر اسکیٹنگ کی ماہر 15 سالہ امریکی لڑکی نے 12 افراد پر سے چھلانگ لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق میا پیٹرسن کا تعلق کیلیفورنیا سے ہے، اس نے رولر اسکیٹس پہن کر 12 افراد پر سے 'بارانی' طرز کی چھلانگ لگائی۔اس…

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی توڑنے کی سمری صدر کو بھجوادی

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیے، سمری صدر مملکت عارف علوی کو بھجوا دی گئی۔صدر آئین کے آر ٹیکل 58 کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کریں گے۔صدر مملکت آئین کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر 48…

کھیلوں کی سرگرمیاں نوجوانوں کو مثبت طریقے سے توانائیاں استعمال کرنے کا موقع دیتی ہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھیلوں کی سرگرمیاں نوجوانوں کو مثبت طریقے سے توانائیاں استعمال کرنے کا موقع دیتی ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں اولمپکس ولیج کی تعمیر پر اجلاس ہوا۔ اس دوران وزیراعظم نے کہا کہ اولمپک…

فوٹوگرافرز کا جارحانہ رویہ، ملائیکہ اروڑا گھبرا کر گاڑی میں جا بیٹھیں

ملائیکہ اروڑا آج شب ممبئی کے ایک سیلون سے باہر نکلیں تو فوٹوگرافرز نے نہایت جارحانہ انداز میں ان کی تصاویر لینے کی کوشش کی۔انسٹاگرام پر جاری ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملائیکہ اروڑا ایک چبوترے پر چل رہی ہیں، انہوں نے ہلکی…

بطور نگراں وزیراعظم جلیل عباس کا نام دیا، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے نگراں وزیر اعظم کے لیے جلیل عباس جیلانی کا نام دیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مسلم…

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت جمعہ تک ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست جمعہ کے روز تک ملتوی کردی۔  اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل…

جلیل عباس جیلانی کانام نگراں وزیراعظم کیلئے منظور کئے جانے کا قوی امکان

اسلام آباد: سابق سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی نگراں وزیراعظم کے لیے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں پیدا ہونیوالے گیلانی خاندان کے چشم و چراغ سابق بیوروکریٹ…

پیمرا ترمیمی بل سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور کر لیا

 پیمرا ترمیمی بل سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا، اس سے پہلے سینیٹ نے بھی آج پیمرا ترمیمی بل کو متفقہ طور پر منظور کیا تھا۔پیمرا ترمیمی بل کی منظوری کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی پریس گیلری آمد…

سمرتی ایرانی کا راہول گاندھی پر بدتمیزی کا الزام

بھارتی لوک سبھا میں اپوزیشن اتحاد کی جانب سے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث کے دوسرے روز بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ سمرتی ایرانی نے راہول گاندھی کو بدتمیز قرار دے دیا۔سمرتی ایرانی کا کہنا تھا کہ راہول گاندھی نے لوک سبھا سے جاتےہوئے…

چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل مینوئل کے مطابق سہولتیں فراہم کی جائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر تحریری حکم جاری…

کرکٹ ورلڈکپ: ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز اگست کے آخر میں ہوگا

اس سال بھارت میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کی ٹکٹیں ایونٹ کے آغاز سے صرف 40 روز قبل فروخت کےلیے دستیاب ہوں گی جس کے بعد انٹرنیشنل فینز کا ایونٹ کےلیے بھارت سفر کرنا ایک دشوار عمل بن جانے کا خدشہ ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی…

اوگرا نے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی قیمت 0.17 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی تک کم ہوگئی۔ اوگرا نے اگست کے لئے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے اعلامیہ کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 797 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس 797 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار 227 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس ایک ہزار 72 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔100 انڈیکس کی آج کم ترین سطح 47 ہزار…

کور کمیٹی اجلاس میں چیئرمین کی جان کو لاحق خطرات کا نوٹس لیا گیا، پی ٹی آئی اعلامیہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا۔ پی ٹی آئی کے اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جان کو لاحق خطرات کا نہایت سنجیدگی سے نوٹس لیا گیا۔اعلامیے کے مطابق اجلاس میں چیئرمین…

کور کمیٹی اجلاس میں چیئرمین کی جان کو لاحق خطرات کا نوٹس لیا گیا، پی ٹی آئی اعلامیہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا۔ پی ٹی آئی کے اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جان کو لاحق خطرات کا نہایت سنجیدگی سے نوٹس لیا گیا۔اعلامیے کے مطابق اجلاس میں چیئرمین…