جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اپنے خلاف مقدمات کی سماعت کیلئے عمران خان آج اسلام آباد نہیں آئینگے

اپنے خلاف مختلف مقدمات کی سماعت کے سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج اسلام آباد نہیں آئیں گے۔ذرائع کے مطابق آج اسلام آباد کی 3 مختلف عدالتوں میں عمران خان کے کیسز سماعت کے لیے مقرر ہیں۔عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی…

آموں کی پیداوار کے لحاظ سے دنیا کے 5 بڑے ممالک کونسے ہیں؟

آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے، جیسے ہی موسم گرما کا آغاز ہوتا ہے، لوگ بے صبری سے آم کا انتظار کرتے ہیں۔دنیا بھر میں آم کی بہت سی اقسام پائی جاتی ہیں ہر ایک کا ذائقہ مختلف اور لذیذ ہوتا ہے۔کیا آپ جانتے ہیں دنیا میں وہ کونسے پانچ…

ڈیوڈ وارنر کی اہلیہ نے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد کے حالات بتادیے

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کی اہلیہ نے 2018 میں بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کا سامنا کرنے کے بعد کے حالات بیان کردیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈیوڈ وارنر کی اہلیہ کینڈس وارنر نے اس حوالے سے کہا ہے کہ اہلخانہ کے ہمراہ جنوبی افریقا سے وطن واپسی پر…

میاں محمد نواز شریف کی روضہ رسولﷺ پر حاضری کی ویڈیوز وائرل

قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔سابق وزیراعظم نواز شریف آج کل اپنے اہل و عیال کے ہمراہ سعودی عرب میں عمرے کے سلسلے  میں موجود ہیں۔نواز شریف اور مسلم لیگ ن…

27 ویں شب مسجدالحرام کے اطراف کی سڑکیں نمازیوں سے بھر گئیں

سعودی عرب میں رمضان المبارک کی27 ویں شب کو مسجدالحرام کے اطراف کی سڑکیں نمازیوں سے بھر گئیں۔ستائیسویں شب کے موقع پر نمازِ عشاء اور تراویح ادا کرنے کے لیے نمازیوں کی بڑی تعداد مسجد الحرام پہنچی اور اس دوران اطراف کی سڑکوں پر بھی نماز…

ڈالر آج مزید مہنگا

امریکی ڈالر نے گزشتہ روز سے ایک بار پھر پرواز بھرنا شروع کی اور آج مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284روپے 71 پیسے پر بند ہوا تھا۔گزشتہ ہفتے کے آخری…

علی امین گنڈا پور ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سرگودھا کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کی طرف سے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ دے دیا گیا۔علی امین گنڈا پور کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 7 اے ٹی اے کی…

پنجاب انتخابات، سپریم کورٹ کی فنڈز فراہمی کی دوسری ڈیڈ لائن بھی ختم

سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی کے لیے الیکشن کمیشن کو دی گئی دوسری ڈیڈ لائن بھی ختم ہو گئی۔الیکشن کمیشن، وزارتِ خزانہ اور اسٹیٹ بینک آج عدالتِ عظمیٰ میں رپورٹس جمع کرائیں گے۔الیکشن کمیشن فنڈ موصول ہونے یا…

آپ میرے لیے چاچا نہیں، بوم بوم ہو، شاہد آفریدی

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں دھواں دھار اننگز کھیلنے پر شاہد آفریدی نے افتخار احمد کی تعریف کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شاہد آفریدی نے افتخار احمد کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ میرے لیے چاچا نہیں بلکہ…

ڈیم فنڈز، سپریم کورٹ کے اختیار کیخلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ کے اختیار کے خلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل عدنان اقبال کی درخواست پر سماعت کی۔چیف جسٹس عامر فاروق نے دورانِ سماعت…

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا یوکرین کے علاقے میں ملٹری ہیڈکوارٹرز کا دورہ

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے ریجن خیرسون میں ملٹری ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ہے اور وہاں ہونے والی ملٹری کمانڈ میٹنگ میں شرکت کی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے لوہانسک ریجن میں نیشنل گارڈز ہیڈکوارٹرز کا بھی دورہ کیا۔رپورٹس کے…

مکی آرتھر اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر اسلام آباد پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق مکی آرتھر 20 اپریل تک پاکستان ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر کو پاکستان ٹیم کے ڈائریکٹر کی ذمے داریاں دی جائیں گی۔واضح رہے کہ مکی…

افتخار جس گیند پر آؤٹ ہوا وہ چھکا بھی ہو سکتا تھا، جمی نیشم

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر جمی نیشم نے کہا ہے کہ افتخار جس گیند پر آؤٹ ہوا وہ چھکا بھی ہو سکتا تھا، خوش ہیں کہ میچ کا نتیجہ ہمارے حق میں رہا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے جمی نیشم نے کہا کہ سیریز کے آغاز میں کنڈیشن سے ہم آہنگ ہونے میں…

امریکا میں غلط گھر کی بیل بجانے پر شہری کی سیاہ فام نوجوان پر فائرنگ

امریکا کی ریاست میسوری کے شہر کینساس میں 16 سالہ سیاہ فام نوجوان کو غلط گھر کی بیل بجانے پر گھر کے مالک نے گولیاں مار دیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے رالف پال نامی نوجوان نے اپنے چھوٹےجڑواں بھائیوں کو دوست کے گھر سے واپس گھر لے…

خاتون جج کو دھمکی: عمران خان کے قابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں عمران خان کے قابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔دورانِ سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان کی عدالت میں پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی پیش ہوئے۔پراسیکیوٹر راجہ رضوان…

خیبر، پہاڑی تودہ گرنے سے مال بردار گاڑیوں میں آگ

خیبر پختونخوا کے علاقے خیبر میں طورخم ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے مال بردار گاڑیوں اور کنٹینرز میں آگ لگ گئی۔10 سے زائد گاڑیاں آگ کی لپیٹ میں آنے کے سبب ہلاکتوں کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کارگو گاڑیوں میں لگی آگ…

پنجاب اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش

پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں رات گئے گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سیالکوٹ، حافظ آباد، بہاولپور سمیت کئی شہروں میں ابر کرم نے گرمی کا زور توڑ دیا۔ سبی، چمن، پشین، قلعہ عبداللّٰہ، لورالائی، ڈیرہ بگٹی اور کوہلو میں بھی آندھی کے ساتھ…

میں اور رضوان جلدی آؤٹ ہوگئے تو پریشر آیا، بابر اعظم

نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں اور رضوان جلدی آؤٹ ہوگئے تو بیٹنگ پر پریشر آیا۔میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے 163 رنز پر نیوزی…

راجن پور، سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

راجن پور میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کی انٹیلی جنس اطلاع پر کارروائی کے دوران 2 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ سی ٹی ڈی ٹیم پہنچی تو دہشتگردوں نے فائرنگ کردی، دونوں دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ…

تنخواہیں روکنے کا کوئی مراسلہ جاری نہیں کیا، محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا محکمہ خزانہ نے کہا ہے کہ تنخواہوں کی ادائیگی روکنے کا کوئی مراسلہ جاری نہیں کیا۔خیبر پختونخوا میں عید پر ملازمین کی پیشگی تنخواہوں کے معاملہ پر محکمہ خزانہ نے خود مختار اور نیم خودمختار اداروں کے نام مراسلہ جاری کر…