جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

متحدہ رہنماؤں کی پارٹی میں اختلافات کی تردید

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماؤں نے پارٹی میں اختلافات کی تردید کردی۔ایم کیو ایم ذرائع کا کہنا ہے کہ آج کا اجلاس ثابت کرے گا کہ ایم کیو ایم متحد ہے، کسی رہنما کی دوسری جماعت میں جانےکی باتیں بےبنیاد ہیں۔ترجمان نے کہا کہ…

اسپیس ایکس ڈریگن کا خلائی جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ

اسپیس ایکس ڈریگن کا خلائی جہاز 4 خلابازوں کو لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) روانہ ہوگیا۔اسپیس ایکس ڈریگن کا خلائی جہاز فلوریڈا کے کیپ کینیورل سے روانہ ہوا۔خلائی جہاز کریو 7 مشن 22 گھنٹوں میں خلا میں پہنچ جائے گا، اس میں…

دریائے ستلج میں بھارت سے آئے سیلاب کی وجہ سے نقصانات کا دائرہ بڑھنے لگا

دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے پانی کی وجہ سے آئے سیلاب سے نقصانات کا دائرہ بڑھنے لگا ہے۔ بہاولپور، بہاولنگر، وہاڑی اور لودھراں میں سیلاب سے سیکڑوں دیہات ڈوب چکے ہیں۔ ہزاروں ایکڑ رقبے پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئی ہیں۔دریائے ستلج…

کامران خان ٹیسوری نے’کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی بل 2023‘ دستخط کئے بغیر لوٹا دیا

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ’کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی بل 2023‘ دستخط کئے بغیر لوٹا دیا۔گورنر سندھ نے آئین پاکستان کے سیکشن 116(2)(b) کے ذریعہ حاصل اختیارات کے تحت کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی بل 2023…

پنجاب پولیس نے فاقہ کشی پر مجبور 15 پر کال کرنے والے شہری کے گھر راشن پہنچا دیا

فاقوں سے تنگ شہری نے 15 پر کال کر کے مدد مانگ لی، پولیس نے مزدور شہری کے گھر راشن پہنچا کر بھوک سے نڈھال معصوم بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دی۔پنجاب کے شہر لیہ میں ایک شہری، شہیر اور اس کا خاندان فاقہ کشی سے تنگ تھا، شہری نے انتہائی…

ایشیا کپ کی سیکیورٹی کیلئے فوج، رینجرز تعیناتی کی منظوری

وفاقی کابینہ نے ایشیا کپ کے پاکستان میں ہونے والے میچز کی سیکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز تعیناتی کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔حکومتی ذرائع کا بتانا ہے کہ فوج اور…

ڈونلڈ ٹرمپ کی جیل میں لی گئی تصویر پر جوبائیڈن کا ردعمل

امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جیل میں لی گئی تصویر پر ردعمل دیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مسکراتے…

کراچی میں پیر کو تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی میں آئندہ تین روز کے دوران مطلع زیادہ تر ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ پیر کو شہر میں تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان بھی ہے۔کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32…

روسی صدر پیوٹن کے یوگینی پریگوزن کو قتل کرنے کی افواہ جھوٹ قرار

روس کے صدارتی محل نے صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے نجی ملیشیا کے ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزن کو قتل کرنے کے احکامات دیے جانے کی خبروں اور افواہوں کو بالکل جھوٹا قرار دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روس کے صدارتی محل کے ترجمان نے ان…

گورنر پنجاب سے بزنس مین گروپ کے عہدیداروں کی ملاقات

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن سے بزنس مین گروپ کے عہدیداروں نے  ملاقات کی۔ملاقات میں وفد نے گورنر پنجاب کو مارکیٹوں اور صنعتوں کو درپیش مشکلات و مسائل سے آگاہ کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ کاروبار اور صنعتی ترقی سے…

ایکسائز گاڑیوں کی مبینہ غیرقانونی تقسیم پر نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا کا ایکشن

ایکسائز گاڑیوں کی مبینہ غیرقانونی تقسیم پر نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان نے ایکشن لے لیا۔سیکریٹری محکمۂ ایکسائز نے ڈی جی اور کسٹم ویئر ہاؤس کو مراسلہ لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ وہیکل الاٹمنٹ کمیٹی کی منظوری کے بغیر دی گئی…

بھارت نے چاند پر قدم رکھا اورہمارے حکمرانوں نے عوام کی گردن پر، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بھارت نے چاند پر قدم رکھا اور ہمارے حکمرانوں نے عوام کی گردن پر۔سراج الحق نے اپنے تازہ بیان میں پاکستانی حکمرانوں پر تنقید کرتے ہوئے عوام سے کہا ہے کہ ظلم کو خاموشی سے برداشت نہ کریں اس پر احتجاج…

افغان آل راؤنڈر عظمت اللہ پاکستان کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ سے باہر

افغانستان کے آل راؤنڈر عظمت اللہ عمرزئی پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ سے باہر ہوگئے۔افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق عظمت اللہ عمرزئی سائیڈ اسٹرین کی وجہ سے میچ سے باہر ہوئے ہیں۔آل راؤنڈر گلبدین نائب کو آج ہونے والے میچ کے لیے ٹیم میں…

پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

ملکی سلامتی کے اداروں اور سرکاری عہدیداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم رہنماؤں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر…

تیسرا ون ڈے: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کی جانب سے فخر زمان اور امام الحق نے اننگ کا آغاز کیا ہے۔کولمبو میں سیریز کے آخری میچ کے ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے…

بجلی کے بھاری بِلوں کے معاملے پر وزیراعظم ہاؤس میں ہنگامی اجلاس طلب

بجلی کے بھاری بِلوں کے معاملے پر کل وزیراعظم ہاؤس میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔اس معاملے سے متعلق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بجلی کے بھاری بِلوں کے معاملے پر کل وزیراعظم ہاؤس میں ہنگامی اجلاس طلب…

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر 8 سال بعد دوسرا بھائی بھی قتل

کراچی ایئر پورٹ سے واپس گھر جانے والوں کی گاڑی نہ روکنے پر ملزمان کی فائرنگ سے ٹیکسی ڈرائیور جاں بحق ہو گیا، مقتول کے بھائی کو بھی 8 سال قبل کراچی میں ہی ڈکیتی مزاحمت پر قتل کیا گیا تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نیو کراچی سے ایک فیملی گزشتہ…

میٹا نے مختلف زبانوں میں تراجم کا نیا ماڈل پیش کردیا

انڈین ویلز/کیلیفورنیا: فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی مرکزی کمپنی میٹا نے دنیا کی 100 زبانوں میں باہمی تراجم کے لیے ایک نیا اور طاقتور ماڈل پیش کیا ہے جسے ’سیم لیس ایم فورٹی ملٹی لینگول اے آئی ٹرانسلیشن ماڈل‘ کا نام دیا گیا ہے۔ توقع…

سعودی عرب میں بہت خوش ہوں، کرسٹیانو رونالڈو

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ میں سعودی عرب میں بہت خوش ہوں اور مجھے یہاں بلانے اور خوشی کا احساس دلانے پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔یاد رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کے فٹ بال کلب النصر کی جانب سے کھیلتے ہیں اور…

دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال برقرار، پی ڈی ایم اے کی وارننگ جاری

دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال برقرار جبکہ ہیڈ اسلام کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے۔پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے وارننگ جاری کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے۔اگلے 10 سے 12 گھنٹے میں گنڈا…