جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شام: القاعدہ کی ذیلی تنظیم کا فوجی چیک پوسٹ پر حملہ، 11 فوجی ہلاک

شام کے شمال مغربی علاقے میں القاعدہ کی ذیلی تنظیم نے فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، 11 فوجی ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔برطانیہ میں قائم انسانی حقوق مبصر گروپ برائے شام کا کہنا ہے کہ انصارالتوحید نامی گروپ نے حملہ کیا۔انسانی حقوق کی…

امریکا: بیس بال میچ کے دوران گولیاں لگنے سے دو خواتین زخمی

امریکا کے شہر شکاگو میں بیس بال میچ کے دوران گولیاں لگنے سے دو خواتین زخمی ہوگئیں۔ میچ دیکھنے کیلئے بیس بال گراؤنڈ میں 22 ہزار تماشائی موجود تھے۔شکاگو وائٹس ساکس اور اوکلینڈ ایتھلیٹکس کے درمیان مقابلہ جاری تھا۔حملہ آور قانون نافذ کرنے…

بھارتی وزیراعظم مودی کی زبان پھسل گئی

چندریان تھری چاند پر اترا یا چین پر؟ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اعصاب پر چین سوار ہوگیا۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زبان پھسل گئی، مودی نے جنوبی افریقہ کے صدر سے کہا کہ چندریان پہلی بار چین کے جنوبی حصے پر اترا۔نریندر مودی کی بات…

پاکستان نے افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کردیا

پاکستان نے افغانستان کو تیسرے اور سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں 59 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ فتح اپنے نام کرلی۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے 269 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی پوری ٹیم 49 ویں اوور میں 209…

یوکرین: دورانِ پرواز دو تربیتی طیاروں میں تصادم، 3 پائلٹ ہلاک

یوکرین کے دو تربیتی طیارے پرواز کے دوران آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں تین پائلٹ ہلاک ہوگئے۔یوکرین کی فضائیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ دو ایل-39 تربیتی طیاروں کے درمیان سینٹرل یوکرین میں پرواز کے دوران تصادم ہوگیا۔یہ واقعہ زائیتومیر…

پاکستان دنیائے کرکٹ کی نمبر ون ٹیم بن گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نمبر ون ٹیم بن گئی ہے۔قومی ٹیم افغانستان کے خلاف سری لنکا میں سیریز 0-3 کی فتح کے ساتھ ہی ایک روزہ کرکٹ میں عالمی نمبر ون ٹیم بنی ہے۔پاکستان نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں…

اسلام آباد اور ملتان کی بجلی کمپنیوں نے مظاہرین سے ڈر کر پولیس بلالی

مختلف شہروں میں بجلی کے بلوں کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے، احتجاج کیا، بل جلائے، نعرے لگائے، اسلام آباد اور ملتان کی بجلی کمپنیوں نے مظاہرین کے ڈر سے پولیس بھی بلالی۔بجلی کمپنیوں نے متعلقہ حکام کو خط لکھ کر تحفظ کا مطالبہ کردیا، اپنے خط…

ذکا اشرف کی پاکستان ٹیم کو عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ون ڈے انٹرنیشنل کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارک باد دی ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے عالمی نمبر ایک رینکنگ افغانستان کے خلاف…

ویل ڈن بوائز، شاہد آفریدی کی قومی ٹیم کو مبارکباد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے افغانستان کے خلاف سیریز میں عمدہ کارکردگی پر ٹیم کے کھلاڑیوں کو شاباشی دی ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ مکمل برتری کےساتھ پاکستان ٹیم نے سیریزمیں وائٹ واش…

محمد رضوان مین آف دی میچ، امام الحق سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار

افغانستان کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ کا بہترین کھلاڑی پاکستان کے محمد رضوان کو قرار دیا گیا جبکہ 3 میچوں کا سیریز کا بہترین کھلاڑی امام الحق قرار پائے ہیں۔کولمبو میں کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 59 رنز سے شکست…

ضروری نہیں امریکا کے ساتھ ہر معاملے پر اتفاق ہو،انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد:نگر ان  وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ضروری نہیں امریکا کے ساتھ ہر معاملے پر اتفاق ہو، پاکستان کے امریکا کے ساتھ مثبت اور تعمیری تعلقات ہیں جبکہ ہم دونوں ممالک کے درمیان طویل مدتی شراکت…

بجلی کے بلوں پر ملک بھر میں احتجاج، نگراں وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس بلالیا

اسلام آباد: بجلی کے بھاری بلوں اور ٹیکسز کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی لہر شدت اختیار کرتی جا رہی ہے جب کہ نگراں وزیراعظم نے اس سلسلے میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ…

بجلی کے بھاری بلز: جماعت اسلامی اور تاجروں کا پیر کو کراچی بھر میں احتجاج کا اعلان

کراچی: بجلی کے بھاری بلز اور ٹیکسز کے خلاف جماعت اسلامی اور تاجروں نے پیر کے روز کراچی بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا، اس دوران شہر بھر کی تمام مارکیٹوں، شاہراہوں اور عوامی مقامات پر مظاہرے کیے جائیں گے۔…

اسرائیلی وزیر نے فلسطینیوں کے بارے میں ایسا کیا کہہ دیا کہ امریکہ نے بھی مذمت کر دی؟

اسرائیلی وزیر نے فلسطینیوں کے بارے میں ایسا کیا کہہ دیا کہ امریکہ نے بھی مذمت کر دی؟،تصویر کا ذریعہREUTERSمضمون کی تفصیلمصنف, ٹام بیٹ مینعہدہ, بی بی سی نیوز، یروشلمایک گھنٹہ قبلامریکہ نے اسرائیل کے وزیر برائے قومی سلامتی اتمار بین گویر کے

جلاؤ گھیراؤ کیس: خدیجہ شاہ و دیگر کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزمہ خدیجہ شاہ، صنم جاوید و دیگر کو دوبارہ شامل تفتیش کرنے کی درخواست منظور کر لی۔پولیس نے خدیجہ شاہ،عالیہ حمزہ، صنم جاوید اور طیبہ راجا سمیت دیگر کو جوڈیشل ریمانڈ…

ملزم پیر اسد شاہ کی حمایت میں کچے کے ڈاکو سامنے آگئے

رانی پور حویلی میں تشدد سے جاں بحق فاطمہ کے ملزم پیر اسد شاہ کی حمایت میں کچے کے ڈاکو سامنے آگئے۔ڈاکوؤں کی جانب سے پولیس افسران اور صحافیوں کو دھمکیاں دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ملزمان مقدمے پر اثر انداز ہونے کی کوششیں کر رہے ہیں ، پولیس…

رن آؤٹ ہونے پر بیٹر نے ساتھی کھلاڑی کو غصے میں بیٹ مار دیا

کرکٹ میچ کے دوران رن آؤٹ ہونے پر بیٹر نے طیش میں آکر اپنے ساتھی کھلاڑی کو بیٹ دے مارا۔ جینٹلمین کے کھیل کرکٹ میں سخت قوانین کے باوجود اکثر ایسے واقعات رونما ہوجاتے ہیں جو دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ ایک کرکٹ لیگ…

پاکستان ہاکی فیڈریشن بحال کردی گئی

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) بحال کردی گئی۔پی ایچ ایف صدر نے سیکرٹری سمیت تمام عہدیداران کو کام جاری رکھنے کا لیٹر جاری کردیا۔فیڈریشن کی بحالی کے بعد پی ایچ ایف کی کانگریس اجلاس بھی ملتوی کردیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کا اجلاس 31…

لاہور: ضلعی انتظامیہ نے کمرشل مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری کر دیے

لاہور میں اسموگ، ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور توانائی کی بچت کیلئے ضلعی انتظامیہ نے کمرشل مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری کر دیے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمرشل و ہول سیل مارکیٹ ہفتے سے پیر رات 10 بجے تک کھلی رہ سکیں گی جبکہ اتوار کو کمرشل…

ویمن فٹبالر کا بوسہ لینے پر اسپینش فٹبال فیڈریشن کے صدر معطل

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اسپینش فٹبال فیڈریشن کے صدر روبیالس کو معطل کردیا۔لوئیس روبیالس کو اسپین کی ویمن فٹبال ٹیم کی کھلاڑی کا بوسہ لینے پر معطل کیا گیا۔فیفا نے لوئیس روبیالس کو 90 روز کےلیے معطل کیا ہے۔ اپنی معطلی کے دوران روبیالس…