جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

توقعات سے بڑھ کر بجلی کے بل آنے پر عوام آج بھی سراپا احتجاج

توقعات سے کہیں بڑھ کر بجلی کے بل آنے پر مختلف شہروں میں عوام نے آج بھی احتجاج کیا۔لاہور میں بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف شاہدرہ کے رہائشیوں نے احتجاج کیا، مظاہرین نے بجلی کے بل جلائے اور مہنگی بجلی کے خلاف نعرے لگائے۔مظاہرین نے مطالبہ کیا…

برطانوی ہائی کمشنر کا پاک افغان ون ڈے میچ پر تبصرہ

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے میچز بہت اچھے ہوئے، نسیم شاہ آخر میں باؤنڈری لگا کر میرے پسندیدہ کھلاڑی بن گئے ہیں۔لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے جین میریٹ نے کہا کہ پاکستان کی پوری ٹیم نے بہت اچھی پرفارمنس…

ایشیا کپ میں شرکت کے لیے افغانستان کی ٹیم 28 اگست کو لاہور پہنچے گی

ایشیا کپ میں شرکت کے لیے افغانستان کی کرکٹ ٹیم 28 اگست کو لاہور پہنچے گی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایشیا کپ 2023ء کے میچز کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔لاہور میں ایشیا کپ کے میچز 3، 5 اور 6 ستمبر کو ہوں گے۔برطانوی ہائی کمشنر جین…

ایشیا کپ میں شرکت کے لیے افغانستان کی ٹیم 28 اگست کو لاہور پہنچے گی

ایشیا کپ میں شرکت کے لیے افغانستان کی کرکٹ ٹیم 28 اگست کو لاہور پہنچے گی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایشیا کپ 2023ء کے میچز کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔لاہور میں ایشیا کپ کے میچز 3، 5 اور 6 ستمبر کو ہوں گے۔برطانوی ہائی کمشنر جین…

وزارتِ قانون کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف پی ٹی آئی کی مہم پر مذمت

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مہم پر وزارتِ قانون و انصاف نے مذمت کی ہے۔ایک بیان میں وزارتِ قانون و انصاف نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو ملکی اداروں پر حملے سے پرہیز کرنا چاہیے۔واضح…

آسٹریلیا میں فوجی مشقوں کے دوران امریکی فوج کا طیارہ گر کر تباہ

آسٹریلیا میں فوجی مشقوں کے دوران امریکی فوج کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے میں 3 امریکی فوجی ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق طیارے میں 23 اہلکار سوار تھے جن میں سے 5 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔آسٹریلیا…

سراج الحق کا بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ یہ فیصلے ہضم کرنے کے قابل نہیں، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے مسئلے نے لوگوں کو پریشان نہیں کیا رلا…

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا صوبے بھر میں بڑھتے ملیریا کیسز کا نوٹس

نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے صوبے بھر میں بڑھتے ملیریا کے کیسز کا نوٹس لے لیا۔ترجمان وزیرِاعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ مقبول باقر نے ہدایت کی ہے کہ ایک ہفتے میں ملیریا پر کنٹرول کیا جائے۔مقبول باقر کا کہنا ہے کہ ملیریا کے کیس حیدرآباد،…

لندن آنے کا مقصد نواز شریف اور شہباز شریف سے ملاقات ہے، اسحاق ڈار

سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار لندن پہنچ گئے جہاں وہ ایک ہفتہ قیام کریں گے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ لندن آنے کا مقصد نواز شریف اور شہباز شریف سے ملاقات ہے۔اسحاق ڈار نے بتایا کہ آئندہ ویک اینڈ پر پاکستان روانہ ہو جاؤں…

میرا خیال ہے 90 دن میں الیکشن نہیں ہو پائیں گے، مولا بخش چانڈیو

پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے 90 دن میں الیکشن نہیں ہو پائیں گے۔حیدرآباد میں گفتگو کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ حلقہ بندیوں اور مردم شماری کا نیا پنڈورا باکس کھولا ہوا ہے، یہ حلقہ بندیاں اور مردم…

واٹس ایپ نے ایچ ڈی ویڈیو بھیجنے کا فیچر متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا: میٹا کی جانب سے میسجنگ پلیٹ فارم واٹس میں صارفین کی سہولت کے لیے نئے فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹیک کمپنی نے اپنی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ میں ایچ ڈی تصاویر کے لیے سپورٹ شامل کرنے کے بعد اینڈرائیڈ ورژن میں…

چوٹی کی چوری: سوئٹزرلینڈ میں پُرخطر راستوں سے گزر کر چوروں نے عطیات لوٹ لیے

چوٹی کی چوری: سوئٹزرلینڈ میں پُرخطر راستوں سے گزر کر چوروں نے عطیات لوٹ لیے،تصویر کا ذریعہFACEBOOK/VIAFERRATA-LEUKERBAD،تصویر کا کیپشنوادیوں سے گزرنے کے لیے کیبلز لگائے گئے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, ایموجن فاکیزعہدہ, بی بی سی نیوز، جنیوا37

شاہین آفریدی کا سامنا کرنے کیلئے روہت شرما کی تیاریاں

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا سامنا کرنے کے لیے بھارتی کپتان روہت شرما نے تیاریاں شروع کر دیں۔روہت شرما نے نیٹ پر لیفٹ آرم پیسرز کا سامنا کیا، جس کے لیے فاسٹ بولر انیکیت چوہدری کو انڈین ٹیم کے نیٹ پر بلایا گیا ہے۔روہت شرما…

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر کی دورۂ پاکستان کی تصدیق

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر راجر بنی نے دورۂ پاکستان کی تصدیق کر دی۔ایک بیان میں راجر بنی نے کہا کہ میں اور نائب صدر راجیو شکلا چار ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے، پاکستان میں سرکاری عشائیے کے علاوہ ایشیا کپ میچز بھی دیکھیں…

رانی پور میں بچی کی ہلاکت کیس کے 4 ملزمان چھوڑ دیے گئے

رانی پور میں پیر کی حویلی میں تشدد سے کمسن بچی فاطمہ کی ہلاکت کیس کے چار ملزمان کو پولیس نے چھوڑ دیا۔ رہا کیے جانے والوں میں ایس ایچ او امیر چانگ، ڈاکٹر فتاح میمن، ڈاکٹر علی حسن وسان اور کمپاؤڈر امتیاز میراسی شامل ہیں۔تفتیشی افسر نے…

ہنگری میں بیگم کو اٹھا کر مشکل راستوں پر دوڑنے کا مقابلہ

یورپی ملک ہنگری میں انتہائی دلچسپ مقابلے کے دوران شوہر حضرات نے اپنی بیگمات کو اٹھا کر دوڑ لگائی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقابلے میں 15 جوڑے شریک تھے جنہوں نے مشکلات سے بھرے راستے پر گرتے پڑتے دوڑ ختم کی۔شوہروں کے راستے میں، کیچڑ، پانی…

ہنگری میں بیگم کو اٹھا کر مشکل راستوں پر دوڑنے کا مقابلہ

یورپی ملک ہنگری میں انتہائی دلچسپ مقابلے کے دوران شوہر حضرات نے اپنی بیگمات کو اٹھا کر دوڑ لگائی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقابلے میں 15 جوڑے شریک تھے جنہوں نے مشکلات سے بھرے راستے پر گرتے پڑتے دوڑ ختم کی۔شوہروں کے راستے میں، کیچڑ، پانی…

بھارت نے دریائے ستلج میں چوتھا سیلابی ریلا چھوڑ دیا

بھارت نے دریائے ستلج میں چوتھا سیلابی ریلا چھوڑ دیا جس سے دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال مزید سنگین ہونے کا خدشہ ہے۔سیلابی ریلوں کے باعث پاکپتن، قصور، بہاولنگر، بہاولپور، لودھراں اور وہاڑی کی دریائی پٹی پر سیکڑوں دیہات پہلے ہی زیر آب ہیں…

جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

پہلی مرتبہ دورۂ پاکستان پر جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے پرواز EK600 سے کراچی پہنچی۔اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے صدر مملکت کا…

داعش اور دیگر دہشتگرد تنظیمیں بدستور سنگین خطرہ قرار

اقوام متحدہ نے خبردار کرتے ہوئے داعش اور اس سے وابستہ دیگر دہشت گرد تنظیموں کو پڑوسی ملکوں کے لیے بدستور سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔اقوام متحدہ کی انسداد دہشت گردی کے ادارے کے عہدیدار نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ داعش اور اس سے وابستہ تنظیمیں…