جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بیرسٹر سیف کا پرویز خٹک کو سیاست سے ریٹائرمنٹ کا مشورہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما بیرسٹر سیف نے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کو سیاست سے ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیدیا۔پشاور سے جاری بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ سیاست پرویز خٹک کے بس کا کھیل نہیں رہا۔ انہیں مشورہ دیتا ہوں کہ ریٹائرمنٹ لے…

ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب 4 اکتوبر کو نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہوگی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کی افتتاحی تقریب 4 اکتوبر کو نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم احمدآباد میں ہوگی۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ افتتاحی تقریب میں آئی سی سی، گلوبل کرکٹ باڈی اور بی سی سی آئی کے نمائندگان شریک ہوں گے۔ ورلڈکپ کی افتتاحی…

ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب 4 اکتوبر کو نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہوگی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کی افتتاحی تقریب 4 اکتوبر کو نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم احمدآباد میں ہوگی۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ افتتاحی تقریب میں آئی سی سی، گلوبل کرکٹ باڈی اور بی سی سی آئی کے نمائندگان شریک ہوں گے۔ ورلڈکپ کی افتتاحی…

الیکشن آئین کے مطابق 90 دن میں ہونا چاہیے، مراد علی شاہ

سابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مؤقف تھا کہ الیکشن آئین کے مطابق 90 دن میں ہونا چاہیے۔جیکب آباد کے جکھرانی ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی (سی ای سی) میٹنگ…

رانی پور فاطمہ کیس کے ملزم کو پیر نہ کہا جائے، راشد شاہ راشدی

پاکستان مسلم لیگ (ف) کے رہنما سید راشد شاہ راشدی نے رانی پور فاطمہ کیس کے ملزم کو پیر نہ کہنے کی اپیل کردی۔میرپور خاص میں پریس کانفرنس کے دوران راشد شاہ راشدی نے کہا کہ رانی پور فاطمہ کیس میں اپیل ہے کہ ملزم کو پیر نہ کہا جائے۔انہوں نے…

بجلی بل کے ستائے عوام کو فوری طور پر ریلیف دینے کا آج فیصلہ نہ ہوسکا، ذرائع

بجلی بل کے ستائے عوام کو فوری طور پر ریلیف دینے کا آج فیصلہ نہیں ہو سکا۔ بجلی کے نرخ اور بلوں پر کل دوبارہ اجلاس ہوگا۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے نرخ اور بلوں پر اجلاس ہوا۔ نگراں وزیراعظم نے بجلی کے بلوں پر متعلقہ…

پی آئی اے انتظامیہ نے احتجاج کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج کروادیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی ٹی آئی) انتظامیہ نے احتجاج کرنے والے رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔پی آئی اے انتظامیہ نے پیپلز یونٹی اور آفیسرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں پر مقدمہ درج کروایا۔رپورٹ کے مطابق مقدمہ ایئر پورٹ تھانے میں…

عوام بجلی کے بلوں کا بوجھ نہیں سہہ سکتے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عوام بجلی بلوں کا بوجھ برداشت نہیں کرسکتے، عوام نے اعلان کردیا ہے کہ بلوں میں اضافہ منظور نہیں۔کراچی میں ریلی سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ 500 ارب روپے کی چوری اور مفت…

پی ٹی آئی چیئرمین نے جیل میں ملی سہولتوں پر اطمینان کا اظہار کیا، جیل ترجمان

ترجمان جیل خانہ جات کا کہنا ہے کہ اٹک جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے انہیں دی گئی سہولتوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ کی تعریف کی ہے۔انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر نے اٹک…

خواب وہ ہوتے ہیں جو آپ کو سونے نہ دیں، ڈاکٹر امجد ثاقب

فرانس کے دارالحکومت پیرس کے نواحی علاقے پیری فیت میں پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ اور اخوت کے باہمی اشتراک سے معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر امجد ثاقب اور فرح اقرار کے ساتھ فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔تقریب کے مہمان خصوصی چئیرمین اخوت فاؤنڈیشن…

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ فائنل بڑی اسکرین پر دکھانے کا فیصلہ

پنجاب کی نگراں حکومت نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا فائنل بڑی اسکرین پر دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے اولمپئن ارشد ندیم بھی نیزہ بازی کرتے نظر آئیں گے، جن سے قوم کو میڈل کی امیدیں…

سیاسی جماعت کی الیکشن سے راہ فرار سمجھ سے بالا تر ہے، حسن مرتضیٰ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) پنجاب کے سینئر رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعت کی الیکشن سے راہ فرار سمجھ سے بالا تر ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران حسن مرتضیٰ نے کہا کہ پیپلز پارٹی بروقت الیکشن کے انعقاد کےلیے کارکنوں کو…

پی سی بی نے ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کی نئی کٹ تیار کرلی، ذرائع

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کےلیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی  ٹیم کی نئی کٹ تیار کر لی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی ورلڈکپ 2023 کیلئے ٹیم کی کٹ کی رونمائی کل کرے گا۔چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف تقریب کے مہمان خصوصی…

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وطن واپسی پر استقبال

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز اور اسی ملک میں افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی حاصل کرنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔قومی ٹیم سری لنکا میں افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز مکمل ہونے کے بعد آج ملتان…

نگراں وزیراعظم کو بجلی قیمت پر بریفنگ دیدی گئی

وزارت پانی و بجلی نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو بجلی قیمت سے متعلق بریفنگ دے دی۔نگراں وزیراعظم کی زیر صدارت بجلی نرخوں سے متعلق اجلاس ہوا، وزارت پانی و بجلی نے شرکاء کو بریفنگ دی۔حکام نے انوارالحق کاکڑ کو بتایا کہ بجلی کے ٹیرف کا…

بارڈر ہیلتھ سروسز میں من مانی تعیناتیاں کرنے کا انکشاف

وزارت قومی صحت کے ذیلی ادارے بارڈر ہیلتھ سروسز میں من مانی تعیناتیاں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ہوائی اڈے، بندر گاہ، کراسنگ پوائنٹس پر ناتجربہ کار ڈاکٹرز تعینات کیے گئے ہیں۔ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سابق وزیر صحت جونیئر اسٹاف کو…

بلوچستان کی نگراں حکومت انتخابات پر اثر انداز نہیں ہوگی، جان اچکزئی

صوبائی نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی نگراں حکومت انتخابات پر اثر انداز نہیں ہوگی۔جان اچکزئی نے سردار اختر مینگل کے انٹرویو کے تناظر میں یقین دہانی کروائی ہے کہ نگراں صوبائی کابینہ کے ارکان کا کوئی سیاسی ایجنڈا…

نیند کے مستقل اوقات کو ترتیب دینا کیوں ضروری ہے؟

انسان کے لیے نیند کے مستقل اوقات مقرر کرنا صحت کے لیے اچھا سمجھا جاتا ہے۔نیند کے مستقل اور مناسب اوقات دن بھر بہتر انداز سے کام کرنے کے لیے بہت ضروری ہیں۔یہاں ایک نظر نیند کے مناسب اوقات مقرر کرنے کے فوائد پر ڈال لیتے ہیں۔1- نیند کا بہتر…

کھلاڑی نمبر ون پوزیشن کو انجوائے کریں لیکن یاد رکھیں 2 دن بعد ایشیا کپ ہے، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ نمبر ون پوزیشن کو انجوائے کریں لیکن یاد رکھیں 2 دن بعد ایشیا کپ ہے۔آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن لینے کے بعد کپتان بابر اعظم نے ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کو لیکچر دیا…

لیہ کے رہائشی نے پولیس کو ون فائیو پر کال کر کے پیٹ کی آگ بجھانے کی درخواست کردی

بچوں کی بھوک، تنگدستی اور مہنگائی نے باپ کو ون فائیو پر کال کرنے پر مجبور کر دیا۔لیہ کے رہائشی نے پولیس کو ون فائیو پر کال کر کے پیٹ کی آگ بجھانے کی درخواست کر دی۔ڈی پی او اسد الرحمٰن راشن لے کر ٹیم کے ہمراہ شہری کے گھر پہنچے تو راشن…