جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اے این پی کا مفت بجلی استعمال کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) ترجمان زاہد خان نے مفت بجلی استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں زاہد خان نے کہا کہ فیول ایڈجسمنٹ اور دیگر سرچارجز کے مد میں عوام کے جیبوں پر ڈاکا ڈالا جا رہا…

حافظ نعیم کا نگراں وزیراعظم سے بجلی کے بل میں قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے نگراں وزیراعظم سے بجلی کے بلوں میں کمی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔نگراں وزیراعظم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ‏ یہ وقت سنجیدہ فیصلوں اور عوام کو فوری ریلیف دینے کا ہے۔حافظ…

سفارتخانے کی آڑ میں ساڑھے 8 کروڑ کی شراب کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پاکستان کسٹمز کے عملے نے پورٹ قاسم سے سفارت خانے کی آڑ میں ساڑھے 8 کروڑ روپے مالیت کی غیر ملکی شراب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔حکام کے مطابق گڈز ڈکلیریشن میں سفارتخانے کے نام پر درآمد شدہ کنٹینر میں گھریلو سامان ظاہر کیا گیا…

انتخابات نوے دن میں ہی ہونے چاہئیں، سردار اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے صدر سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ آئینی بہانے نہیں چلیں گے، انتخابات 90 دن میں ہی ہونے چاہئیں۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج آئین کی پاسداری نہیں کی تو آنے والی حکومت سے…

برطانیہ میں ریلوے ملازمین کی آج پھر ہڑتال

برطانیہ میں ریلوے ملازمین نے آج پھر ہڑتال کردی، لوگوں کا شمالی برطانیہ اور دیگر علاقوں سے رابطہ منقطع رہا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بڑے شہروں میں اہم شاہراہوں اور موٹروے پر ٹریفک جام رہی۔تنخواہوں میں اضافے کے تنازعے پر اگلے ماہ پھر دو…

جان محمد مہر قتل: اسپتال میں غفلت برتے جانے کا انکشاف، کمیٹی تشکیل

سکھر میں سینئر صحافی جان محمد مہر پر قاتلانہ حملے کے بعد اسپتال میں غفلت برتے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر محکمہ صحت نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔محکمہ صحت کی جانب سے اسپتال میں غفلت برتنے پر 3 رکنی انکوائری کمیٹی قائم کی گئی ہے۔…

بلوچستان میں روٹی کی قیمت 40 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ

آل بلوچستان تندور ایسوسی ایشن نے 220 گرام روٹی کی قیمت 40 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ایسوسی ایشن رہنما نعیم خلجی نے کہا کہ آٹے اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد موجودہ نرخ پر روٹی کی فروخت ممکن نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ریٹ نہیں…

نگراں وزیراعظم کی سربراہی میں بجلی بلوں سے متعلق اجلاس کا اعلامیہ سامنے آگیا

نگراں وزیراعظم انوار الحق کرکڑ کی سربراہی میں بجلی بلوں سے متعلق ہونے والے اجلاس کا اعلامیہ سامنے آگیا۔نگراں وزیراعظم کی زیر صدارت بجلی بلوں میں اضافے پر ہنگامی اجلاس کا پہلا دور ہوا، جس میں انہیں جولائی کے بجلی بلوں میں اضافے پر تفصیلی…

پی سی بی کا شمسی توانائی سے بجلی حاصل کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بجلی کےلیے شمسی توانائی پر انحصار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اسٹیڈیمز کےلیے شمسی توانائی سے بجلی حاصل کرے گا۔انہوں نے بتایا کہ مذکورہ فیصلہ مستقبل کو مدنظر…

مسلمان بچے کو پٹوانے والی ٹیچر ہٹ دھرمی پر اتر آئی

بھارتی ضلع مظفر نگر کے اسکول میں مسلمان بچے کو کلاس کے دیگر طالب علموں سے پٹوانے والی استانی نے اپنی حرکت کا دفاع کرتے ہوئے شرمندہ ہونے سے انکار کردیا۔دو روز قبل بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر مظفر نگر کے مقامی اسکول میں ٹیچر کی جانب سے…

نگراں حکومت پیپلز پارٹی جتنی بے ایمانی نہیں کرسکتی، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ نگراں حکومت اتنی بے ایمانی نہیں کرسکتی، جو پیپلز پارٹی کرسکتی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیاپاکستان میں گفتگو کے دوران مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے 15…

اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی جسٹس عامر فاروق کےخلاف مہم کی مذمت

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق  کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مہم پر بار کورٹ کی جانب سے شدید تنقید کی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے اپنے اعلامیہ میں کہا کہ مذموم مقاصد پر مبنی مہم چیف جسٹس عامر فاروق کی ساکھ…

الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم کو مشاورت کیلئے دعوت دیدی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات اور نئی حلقہ بندیوں پر مشاورت کے لیے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور جماعت اسلامی کو دعوت دے دی۔ای سی پی نے مشاورتی عمل میں شرکت کے حوالے سے ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول…

خیبر پختونخوا: ضمنی بلدیاتی انتخابات، تمام 72 نشستوں کا غیر حتمی نتیجہ آگیا

خیبر پختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں تمام 72 نشستوں کا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا۔غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق 40 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 14 نشستوں پر…

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نے آئندہ مالی سال کا بجٹ منظور کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی کا چیئرمین ذکا اشرف کی زیر صدارت کراچی میں اجلاس ہوا، جس میں اراکین نے مالی سال 2023-2024 کیلئے بورڈ کا بجٹ منظور کرلیا۔ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ اجلاس میں بلائنڈ اور ویل چیئر کرکٹ ایسوسی…

کراچی: شادی کی تقریب میں فائرنگ، 12 سالہ لڑکا جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 12 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ پولیس فائرنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار نہیں کر پائی۔ لڑکے کی لاش عباسی اسپتال منتقل کردی گئی۔کراچی میں ہوائی فائرنگ پر پابندی کے باوجود اورنگی…

گوجرانوالہ میں فاقوں میں مبتلا بچی کی پکار پر ایس ایچ او مدد کیلئے پہنچ گیا

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں بھوک اور افلاس سے تنگ بچی نے پولیس سے مدد مانگی تو اس کی مدد کےلیے اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) پہنچ گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ عثمان پارک کی رہائشی 12 سالہ بچی نے 15 پر کال کی، بچی نے بتایا کہ اس کے والد…

بجلی کے بل میں اضافے کیخلاف پی پی کارکنوں کو احتجاج کی ہدایت

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے بھی کارکنوں کو بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے کی ہدایت کردی۔سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر بخاری نے پارٹی کارکنوں کو احتجاج میں شرکت کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کے بلوں کے خلاف پیپلز پارٹی…

نگرا ں وزیر اعظم نے مفت بجلی حاصل کرنے والے افسران اور اداروں کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد:نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے نرخوں اور بلوں پر  ہنگامی اجلاس  کا پہلا دور ہوا۔اجلاس میں وزیرِ اعظم کو جولائی کے بجلی کے بلوں میں اضافے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ، وزیراعظم…

چیئرمین پی ٹی آئی کا 9 مئی واقعات میں ملوث افراد سے اظہار لاتعلقی

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے 9 کے واقعات میں ملوث افراد سے لاتعلقی کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ  گرفتار ہوگیا تھا، کسی کو فون کر کے اشتعال نہیں دلایا،جلاو گھیروا میں میری پارٹی کے کارکن…