جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ورلڈ ایتھلیٹکس میں سلور میڈل، حارث اور شاہین کی ارشد ندیم کو مبارکباد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز شاہین آفریدی اور حارث رؤف نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولین تھرو کے مقابلے میں سلور میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ ’ارشد ندیم آپ پاکستان کا فخر ہو،…

سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو مکیش کمار کی گرفتاری سے روک دیا

سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو سابق صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ کی گرفتاری سے روک دیا۔عدالت نے سابق صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی 12 ستمبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی۔ مکیش کمار چاولہ کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) میں محکمہ ایکسائز…

سونے کی قیمت میں آج 1500 روپے کی کمی ہوگئی

ہفتے کے پہلے کاروباری دن ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 33…

کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟

موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ آج شہر قائد کراچی میں موسم کچھ گرم محسوس کیا جارہا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق، اگست کے اختتام تک کوئی مون سون سسٹم سندھ پر اثر انداز ہونے کا امکان نہیں ہے۔اُنہوں نے بتایا کہ 3 یا 4 ستمبر کو ہوا کا کم…

ایشیا کپ: افغانستان کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

افغانستان  کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔کولمبو سے لاہور پہنچنے والی افغانستان کرکٹ ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔افغان ٹیم کل سے قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کا آغاز کرے گی۔دوسری جانب نیپالی اسٹار کرکٹر سندیپ…

سرمایہ کاری سے متعلق اہم فیصلے آج متوقع

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹیشن کونسل کا اجلاس آج ہو گا۔اجلاس میں عسکری قیادت اور ایس آئی ایف سی ممبران و حکام شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں سرمایہ کاری سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔نگراں…

میں ڈرتا نہیں ہوں لیکن آج سیڑھیوں سے عدالت جاؤں گا، لطیف کھوسہ

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ آج اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے تو صحافی نے دو روز  قبل لفٹ میں پھنسنے کا قصّہ چھیڑ دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکیل معروف قانون دان لطیف کھوسہ سے صحافی نے پوچھا کہ آج لفٹ کے ذریعے…

بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اجلاس آج پھر ہوگا

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت بجلی کے بِلوں میں اضافے پر اجلاس آج پھر ہو گا۔اجلاس میں اراکین عبوری کابینہ، سیکریٹری پاور، چیئرمین واپڈا، چیئرمین نیپرا و دیگر متعلقہ اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔نگراں وزیرِاعظم کو اجلاس میں…

نارووال، رشتے کے تنازع پر بیٹی سمیت باپ اور بھائی قتل

صوبہ پنجاب کے شہر نارووال میں رشتہ کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کر کے خاتون سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ صدیق پورہ میں پیش آیا جہاں کزن نے رشتہ کے تنازع پر فائرنگ کر دی جس کے نیتجے میں خاتون سمیت ایک ہی…

پی آئی اے نے فوری طور پر 23 ارب روپے فراہم کرنے کی درخواست کردی

پاکستان قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے وزارت خزانہ سے فوری طور پر 23ارب روپے فراہم کرنے کی درخواست کردی۔وزارت خزانہ کا اپنے مؤقف میں کہنا ہے کہ فوری طور پر فنڈ فراہم کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کمرشل…

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست، وکیل الیکشن کمیشن کا بھارتی عدالت کے فیصلے کا حوالہ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی سزا معطلی درخواست کی سماعت پر سماعت شروع ہو گئی۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق جہانگیری پر مشتمل بینچ سماعت کر رہا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل…

خیرپور: کمسن ملازمہ تشدد کیس، حویلی کے مزید 5 ملازمین کے سیمپلز لی لئے گئے

خیر پور کے علاقے رانی پور میں تشدد سے کمسن گھریلو ملازمہ فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں پیر کی حویلی کے ملازمین کے سیمپلز لے لئے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ پیر اسد شاہ کی نشاندہی پر حویلی کے مزید پانچ ملازمین کے ڈی این اے کے لئے  سیمپلز لئے گئے…

چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں کس حالت میں رکھا گیا ہے؟ رپورٹ سامنے آ گئی

سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں حالت سے متعلق اٹارنی جنرل کی رپورٹ سامنے آگئی۔ اٹارنی جنرل کی جانب سے جمع کروائی گئی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو سب سے محفوظ ہائی آبزَرویشن بلاک میں رکھا گیا ہے، چیئرمین…

پیاز کا استعمال صحت مند رہنے کے لئے کتنا ضروری ہے؟

ہمارے روز مرہ کھانوں میں استعمال ہونے والی پیاز جہاں یہ کھانوں کا لازمی جز ہے، کھانوں کا ذائقہ بڑھاتی ہے وہیں اس کے بےشمار طبی فوائد بھی ہیں۔ اس کا شمار مفید ادویاتی سبزی کے طور پر کیا جاتا ہے بالخصوص یہ نظام انہضام کی اصلاح کرتی ہے،…

فاطمہ قتل کیس: مرکزی ملزم اسد شاہ کا ڈرائیور کراچی سے گرفتار

کمسن فاطمہ قتل کیس کے معاملے پر مرکزی ملزم اسد شاہ کے ڈرائیور کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق اسد شاہ کا ڈرائیور اعجاز خاصخيلی واقعے کے بعد فرار ہو گیا تھا۔پولیس کا بتانا ہے کہ اسد شاہ کے ڈرائیور اعجاز خاصخيلی سے تفتیش کی…

برساتی جنگلات کو درپیش نئے مسئلے کی نشان دہی

نیو یارک: ماہرین نے جنوبی امریکا سے جنوب مشرقی ایشیاء تک برساتی جنگلات کو درپیش نئے مسئلے کی نشان دہی کردی۔ سائنس دانوں کے مطابق جنگلات کا درجہ حرارت انتہائی گرم ہونے کے بعد پتے ضیائی تالیف کا عمل نہیں کر سکیں گے۔ جرنل نیچر میں حال ہی…

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر گلین میکسویل جنوبی افریقا کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہر ہوگئے

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر گلین میکسویل جنوبی افریقا کے خلاف ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ گلین میکسویل بائیں ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے ہیں جس وجہ سے ان کو جنوبی افریقا سے جلد…

’تمہیں جیل بھیجیں گے‘ عدالت کا لاپتہ شہری بازیاب نہ کرنے پر پولیس نمائندے پر اظہار برہمی

سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے لیاری سے لاپتہ شہری کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران چاکیواڑہ پولیس نمائندے پر برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ میں لیاری سے لاپتہ شہری سلمان کی بازیابی سے متعلق درخواست پر جسٹس نعمت اللّٰہ…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر جمی نیشم نے انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز چھوڑ دی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر جمی نیشم انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ نہیں لیں گے۔اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ فیملی کمٹمنٹ کی وجہ سے جمی نیشم انگلینڈ سے وطن واپس جا رہے ہیں۔انگلینڈ کے خلاف ہونے والی ٹی ٹوئنٹی…

شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت میں وقفہ

سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے آنے تک سائفر کیس کی سماعت میں وقفہ کر دیا۔اسلام آباد کی سیکرٹ ایکٹ عدالت میں شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت ہوئی۔وکیل صفائی…