جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

برطانیہ: ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں خرابی، 500 پروازیں منسوخ

برطانیہ میں ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں خرابی کے نتیجے میں 500 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق 232 پروازوں کو برطانیہ سے دیگر ممالک روانہ ہونا تھا جبکہ271 کو برطانیہ آنا تھا۔تکنیکی خرابی کے باعث 80 فیصد پروازوں کی روانگی میں…

بھارت میں پارٹنر کے قتل کا ایک اور واقعہ، شک کی بنیاد پر خاتون قتل

جنوبی بھارتی شہر بینگلور میں ایک شخص نے مبینہ طور پر دھوکادہی اور شک کی بنیاد پر اپنی پارٹنر کو ہی قتل کردیا۔  بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پریشر ککر مار کر اپنی پارٹنر کو قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔مقامی پولیس نے میڈیا…

شہزادہ ولیم کے کس وعدے پر شہزادی ڈیانا جذباتی ہوگئی تھیں؟

برطانوی شہزادہ ولیم اور ہیری میں لڑائی کے باوجود بھی ایک چیز مشترک ہے اور وہ دونوں بھائیوں کی والدہ، شہزادی ڈیانا سے محبت ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، جب 1992ء میں شہزادی ڈیانا اور شاہ چارلس کے درمیان طلاق ہوئی تو کافی چیزوں…

چیئرمین پی ٹی آئی ملک کے تاحیات حکمران بننا چاہتے تھے۔، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹیرین (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ایک ڈکٹیٹر ہے، وہ صرف پیسے والوں کے ہمدرد ہیں۔ وہ ملک کے تاحیات حکمران اور بادشاہ بننا چاہتے تھے۔مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…

کراچی: کےالیکٹرک کیخلاف مظاہرہ، تاجر رہنما کا 2 سمتبر کی ہڑتال کی حمایت کردی

کراچی کے علاقے صدر کی کوآپریٹو مارکیٹ میں کےالیکٹرک کے خلاف تاجروں نے مظاہرہ کیا جس کے باعث کوآپریٹو مارکیٹ اور اس کے اطراف میں ٹریفک جام ہوگیا۔ کوآپریٹو مارکیٹ کی طرف آنے والے ٹریفک کا رُخ موڑ دیا گیا۔ شہر کی مختلف مارکیٹوں کی تنظیموں…

سلمان بٹ نے شاہین آفریدی کے پہلے اسپیل کی تعریف میں کیا کہا؟

قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے پہلے اسپیل کو دنیا کے بڑے بڑے بیٹرز کے لیے امتحان قرار دیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان بٹ نے کہا کہ سب کو علم ہے  شاہین آفریدی کا نیا بال اندر آتا ہے اور…

سلمان بٹ نے شاہین آفریدی کے پہلے اسپیل کی تعریف میں کیا کہا؟

قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے پہلے اسپیل کو دنیا کے بڑے بڑے بیٹرز کے لیے امتحان قرار دیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان بٹ نے کہا کہ سب کو علم ہے  شاہین آفریدی کا نیا بال اندر آتا ہے اور…

خواتین کو اپنے شانہ بشانہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ خواتین کو اپنے شانہ بشانہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔لاہور میں مختلف اضلاع کی خواتین رہنماﺅں اور عہدیداروں کے وفود نے مریم نواز سے الگ الگ ملاقات کی۔ جس میں خواتین یوتھ ونگ کی کارکردگی سے…

سپریم کورٹ میں توشہ خانہ تحائف نیلامی کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے توشہ خانہ تحائف کی نیلامی سے متعلق کیس سماعت کےلیے مقرر کردیا۔ایس سی پی کل لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے خلاف اپیل پر سماعت کرے گی۔اس حوالے سے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا،…

قانون ہاتھ میں لینا نہیں چاہتے، کسی کو بجلی کاٹنے نہیں دیں گے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینا نہیں چاہتے، لیکن کسی کو اپنی بجلی کاٹنے نہیں دیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی کے تجارتی مرکز صدر کی کوآپریٹیو مارکیٹ میں تاجروں کے کےالیکٹرک کے خلاف جاری…

ورلڈ ایتھلیٹکس میں سلور میڈل، حارث اور شاہین کی ارشد ندیم کو مبارکباد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز شاہین آفریدی اور حارث رؤف نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولین تھرو کے مقابلے میں سلور میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ ’ارشد ندیم آپ پاکستان کا فخر ہو،…

سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو مکیش کمار کی گرفتاری سے روک دیا

سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو سابق صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ کی گرفتاری سے روک دیا۔عدالت نے سابق صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی 12 ستمبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی۔ مکیش کمار چاولہ کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) میں محکمہ ایکسائز…

سونے کی قیمت میں آج 1500 روپے کی کمی ہوگئی

ہفتے کے پہلے کاروباری دن ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 33…

کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟

موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ آج شہر قائد کراچی میں موسم کچھ گرم محسوس کیا جارہا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق، اگست کے اختتام تک کوئی مون سون سسٹم سندھ پر اثر انداز ہونے کا امکان نہیں ہے۔اُنہوں نے بتایا کہ 3 یا 4 ستمبر کو ہوا کا کم…

ایشیا کپ: افغانستان کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

افغانستان  کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔کولمبو سے لاہور پہنچنے والی افغانستان کرکٹ ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔افغان ٹیم کل سے قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کا آغاز کرے گی۔دوسری جانب نیپالی اسٹار کرکٹر سندیپ…

سرمایہ کاری سے متعلق اہم فیصلے آج متوقع

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹیشن کونسل کا اجلاس آج ہو گا۔اجلاس میں عسکری قیادت اور ایس آئی ایف سی ممبران و حکام شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں سرمایہ کاری سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔نگراں…

میں ڈرتا نہیں ہوں لیکن آج سیڑھیوں سے عدالت جاؤں گا، لطیف کھوسہ

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ آج اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے تو صحافی نے دو روز  قبل لفٹ میں پھنسنے کا قصّہ چھیڑ دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکیل معروف قانون دان لطیف کھوسہ سے صحافی نے پوچھا کہ آج لفٹ کے ذریعے…

بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اجلاس آج پھر ہوگا

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت بجلی کے بِلوں میں اضافے پر اجلاس آج پھر ہو گا۔اجلاس میں اراکین عبوری کابینہ، سیکریٹری پاور، چیئرمین واپڈا، چیئرمین نیپرا و دیگر متعلقہ اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔نگراں وزیرِاعظم کو اجلاس میں…

نارووال، رشتے کے تنازع پر بیٹی سمیت باپ اور بھائی قتل

صوبہ پنجاب کے شہر نارووال میں رشتہ کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کر کے خاتون سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ صدیق پورہ میں پیش آیا جہاں کزن نے رشتہ کے تنازع پر فائرنگ کر دی جس کے نیتجے میں خاتون سمیت ایک ہی…

پی آئی اے نے فوری طور پر 23 ارب روپے فراہم کرنے کی درخواست کردی

پاکستان قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے وزارت خزانہ سے فوری طور پر 23ارب روپے فراہم کرنے کی درخواست کردی۔وزارت خزانہ کا اپنے مؤقف میں کہنا ہے کہ فوری طور پر فنڈ فراہم کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کمرشل…