جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال برقرار، پی ڈی ایم اے کی وارننگ جاری

دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال برقرار جبکہ ہیڈ اسلام کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے۔پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے وارننگ جاری کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے۔اگلے 10 سے 12 گھنٹے میں گنڈا…

نگراں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کی وی وی آئی پی موومنٹ میں سڑک کی بندش پر معذرت

نگراں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے وی وی آئی پی موومنٹ میں سڑک کی بندش پر معذرت کر لی۔ علی مردان ڈومکی نے مستقبل میں حکمت عملی اپنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وی وی آئی پی موومنٹ میں سڑک کو کم سے کم وقت کے لیے بند کیا…

کراچی میں پالتو بلی واپس نہ کرنے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

علاج کے لیے نجی ادارے کو دی گئی پالتو بلی مبینہ طور پر واپس نہ کرنے کے معاملے میں خاتون وکیل نے ادارے کی مالکن اور دیگر کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کراچی نے ایس ایچ او ملیر کینٹ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی…

اسلام آباد سے دوحہ جانیوالے مسافر کے قبضے سے ہیروئن برآمد

ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کے دوران دوحہ جانے کے لیے پہنچے مسافر کے قبضے سے ہیروئن اور آئس کرسٹل وائٹ ہیروئن سے بھرے دو پیکٹ برآمد کر لیے۔ترجمان کے مطابق برآمد کیے گئے …

بجلی کے بلوں میں اضافے کیخلاف ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے

بجلی کے بلوں میں اضافے نے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز کر دیا، کراچی  راولپنڈی، ملتان، گوجرانوالا اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔کراچی میں بجلی کے نرخوں میں اضافے پر جماعت اسلامی اور تاجروں نے کے الیکٹرک کے خلاف…

امریکا کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری چاہتے ہیں، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری چاہتے ہیں۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ہارورڈ یونیورسٹی کے طلباء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا امریکا کے ساتھ مثبت اور تعمیری تعلق ہے۔انہوں نے…

’زہر کے سوداگر‘ جن پر 88 افراد کو انٹرٹیٹ کے ذریعے زہر دینے کا الزام ہے

’زہر کے سوداگر‘ جن پر 88 افراد کو انٹرٹیٹ کے ذریعے زہر دینے کا الزام ہے،تصویر کا ذریعہPEEL REGIONAL POLICE،تصویر کا کیپشنکینیڈا میں دو اموات کے سلسلے میں کینتھ لا پر فرد جرم عائد کی گئی ہے لیکن پولیس کا خیال ہے کہ متاثرین اس سے زیادہ ہو…

سی سی آئی نے اتفاق رائے سے مردم شماری منظور کی، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں اتفاق رائے سے مردم شماری منظور ہوئی تھی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت تمام جماعتوں کو…

دریائے ستلج، بھارتی ریلہ گنڈا سنگھ والا میں داخل

بھارت کا دریائے ستلج میں چھوڑا گیا پانی کا ریلہ گنڈا سنگھ والا میں داخل ہوگیا۔اگلے 10 سے 12 گھنٹے میں ہیڈ گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کی سطح میں مزید اضافے کا امکان ہے۔دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام پر بھی اونچے درجے کا سیلاب ہے جس کے باعث…

لاہور اور گوجرانوالہ میں رات بھر بارش، بجلی غائب

لاہور اور گوجرانوالہ میں رات بھر بارش ہوئی جس کے باعث لاہور کے متعدد علاقوں میں بجلی غائب ہے۔رپورٹس کے مطابق سر آغا خان روڈ، حبیب اللّٰہ روڈ، گڑھی شاہو اور علامہ اقبال روڈ کی بجلی معطل ہے۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام…

پاکستان اور افغانستان کے درمیان آخری ون ڈے میچ آج

پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ آج کولمبو میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کو سیریز میں دو صفر سے برتری حاصل ہے، تیسرے میچ میں فتح کے ساتھ پاکستان ون ڈے کی عالمی درجہ بندی میں پہلی پوزیشن پر…

افغانستان کیخلاف تیسرا ون ڈے، پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

افغانستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کم از کم تین تبدیلیاں کی جائیں گی، قومی ٹیم مینجمنٹ نے سیریز اپنے نام کرنے کے بعد تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ٹیم مینجمنٹ…

پاک فوج کی قربانیاں دنیا کے امن کیلئے ہیں، برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ پاک فوج کی قربانیاں دنیا کے امن کے لیے ہیں اور پاک فوج پاکستان کی سیکیورٹی کے لیے جانوں کی صورت میں بڑی قیمت ادا کر رہی ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے جین میریٹ نے کہا کہ طالبان، حقانی گروپ اور…

پاک فوج کی قربانیاں دنیا کے امن کیلئے ہیں، برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ پاک فوج کی قربانیاں دنیا کے امن کے لیے ہیں اور پاک فوج پاکستان کی سیکیورٹی کے لیے جانوں کی صورت میں بڑی قیمت ادا کر رہی ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے جین میریٹ نے کہا کہ طالبان، حقانی گروپ اور…

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر ٹوئٹر حملہ

پاکستان تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے منافقت کا الزام لگادیا۔ماہرین قانون چیف جسٹس عامر فاروق کی حمایت میں سامنے آگئے ۔ سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہا…

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر ٹوئٹر حملہ

پاکستان تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے منافقت کا الزام لگادیا۔ماہرین قانون چیف جسٹس عامر فاروق کی حمایت میں سامنے آگئے ۔ سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہا…

سرکاری افسران کے موبائل فون ہیک کرنے کی کوشش بے نقاب

سینئر سرکاری عہدے داروں کے موبائل فون ہیک کرنے اور حساس معلومات کے حصول کی کوشش بے نقاب ہوگئی۔وزیر اعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق افسران اور بیوروکریسی سے حساس معلومات کے حصول کی کوشش کی گئی۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ واٹس ایپ پر موبائل…

جج ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنانے کی اصل وجہ سامنے آ گئی

ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کو آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی (او ایس ڈی) بنانے کی اصل وجہ سامنے آگئی، ہمایوں دلاور کو سیکیورٹی خدشات کے باعث ہائیکورٹ میں پوسٹ کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ہمایوں دلاور نے یو کے میں ٹریننگ سے واپسی پر چیف جسٹس…

لاہور: ڈرامہ ایکٹ کی خلاف ورزی، 10 سے زائد کمرشل تھیٹر سیل

لاہور میں 10 سے زائد کمرشل تھیٹرز کو ڈرامہ ایکٹ کی خلاف ورزی پر سیل کردیا گیا۔نگراں وزير اطلاعات پنجاب  عامر میر نے کہا ہے کہ کمرشل تھیٹرز میں ڈراموں کے نام پر بےحیائی کی نئی تاریخ رقم کی جارہی تھی، تھیٹر مالکان اور پروڈیوسرز نے بار بار…

سندھ: بچوں کی ویکسینیشن نہ کروانے والے والدین کو قید اور جرمانے کی سزا ہوگی

بچوں کی ویکسینیشن نہ کروانے والے والدین کو ایک ماہ قید اور 50 ہزار روپے تک کے جرمانے کی سزا دی جاسکے گی۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ امیونائزیشن اینڈ اپیڈیمکس کنٹرول بل 2023 کی توثیق کردی۔بل کا مقصد صوبے میں بیماریوں اور وبائی امراض…