جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کرکٹ ملکوں کو قریب لاتی ہے، ذکا اشرف

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ کرکٹ ملکوں کو متحد کرتی ہے، انہیں قریب لاتی ہے، تمام ٹیموں کا ایک ساتھ ہونا ایسے لگ رہا ہے جیسے بھائیوں کے درمیان تعلق ہو۔گورنر ہاؤس میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے…

فیصل آباد میں فائرنگ سے پادری کو زخمی کرنےکا مقدمہ درج

فیصل آباد میں فائرنگ کرکے مسیحی پادری کو زخمی کرنے کے واقعہ کا مقدمہ نامعلوم شخص کے خلاف درج کر لیا گیا تاہم ملزم کی گرفتاری نہیں ہوسکی۔پولیس کے مطابق گذشتہ روز مقامی چرچ کے پادری المیعزر سدھو عرف وکی کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا گیا…

محکمہ اعلی تعلیم نے طالبہ کی اسکالر شپ بحال کردی

محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا نے پشاور یونیورسٹی کی خصوصی طالبہ کی اسکالرشپ بحال کردی۔صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم  نے پشاور سے جاری بیان میں کہا کہ طالبہ تناوش ماہین کو تحقیق کےلیے گزشتہ سال اسکالرشپ دی گئی تھی۔خیبرپختونخوا کے محکمہ اعلیٰ…

مسجد الحرام میں حسنِ قرأت مقابلہ، پاکستانی طالب علم فائنل راؤنڈ میں پہنچ گیا

مسجد الحرام میں حسن قرأت کے عالمی مقابلے میں پاکستانی طالب علم فائنل راؤنڈ میں پہنچ گیا۔14 سالہ طالب علم حافظ اعظم طارق قرات کے عالمی مقابلے کے فائنل میں پہنچ گیا، مقابلے کے فاتح کو دو لاکھ ریال انعام ملے گا۔ 6 ستمبر تک جاری رہنے والے…

2004 اور 2006 کی سیریز پاک بھارت تعلقات کا سنہرا دور تھا، راجیو شکلا

بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ 2004 اور 2006 کی سیریز بھارت۔پاکستان تعلقات کا سنہرا دور تھا۔گورنر ہاؤس لاہور میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے راجیو شکلا نے کہا کہ ایشیا کپ نے مجھے یہ موقع دیا کہ ایک بار…

بھارتی کرنل کا اپنی ہی فوج کو اربوں کا چونا

بھارتی فوج میں ایک کے بعد ایک کرپشن اسکینڈل سامنے آنے لگا، ملٹری انٹیلی جنس کے کرنل نے اپنی ہی فوج کو اربوں روپے کا چونا لگا دیا۔بھارت میں فوج میں کرپشن کے اسکینڈل پر اسکینڈل سامنے آرہے ہیں، ملٹری انٹیلی جنس کے کرنل نے پاکستان کے خلاف…

اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارتخانہ کھول لیا

اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارتخانہ کھول لیا، دونوں ملکوں کے تعلقات تین سال پہلے معمول پر آئے تھے۔ابراہم معاہدے کے تحت متحدہ عرب امارات، سوڈان، مراکش سے بھی اسرائیل تعلقات قائم کرچکا ہے۔امریکی کوششوں سے اسرائیل کا عرب ریاستوں سے تعلقات…

ایشیا کپ: نیپال کو شکست، بھارت سپر فور میں پہنچ گیا

ایشیا کپ میں گروپ اے کے اہم میچ میں بھارت نے نیپال کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔ نیپال نے بھارت کو جیت کےلیے 231 رنز کا ہدف دیا، تاہم بارش کے باعث اوورز کی کٹوتی کے بعد ہدف 23 اوورز میں 145 رنز کردیا…

سوشل میڈیاپر زیرگردش سائفر جعلی نکل آیا

سوشل میڈیا پر وائرل چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اقتدار سے ہٹانے سے متعلق خفیہ کیبل سفارتی سائفر جعلی نکل آیا، جیو فیکٹ چیک حقائق سامنے لے آیا۔جعلی خفیہ کیبل میں یہ کہا گیا تھا کہ امریکی انتظامیہ گذشتہ برس سابق وزیراعظم…

پرویز الہٰی کو جیل سے بازیاب کرکے پیش کرنے کا حکم دینے والے جج کا روسٹر تبدیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو اٹک جیل سے بازیاب کرنے اور لاہور ہائیکورٹ پیش کرنے کا حکم دینے والے جج، جسٹس امجد رفیق کا روسٹر تبدیل کردیا گیا۔جسٹس امجد رفیق نے کل پرویز الہٰی کو…

بجلی بلوں پر مالیاتی اداروں سے وعدوں پر عمل ہوگا، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ حکومت بجلی بلوں کے معاملے پر مالیاتی اداروں سے کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد کرے گی،، احتجاج کرنے والوں کے جذبات مجروح کیے بغیر مسئلے کا قلیل مدتی حل تلاش کریں گے۔نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ…

تشدد کا شکار رضوانہ کے سر کی گرافٹنگ کیلئے فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا، پروفیسر جودت سلیم

اسلام آباد میں تشدد کا نشانہ بننے والی گھریلو ملازمہ رضوانہ کا جنرل اسپتال میں علاج جاری ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ رضوانہ ابھی چل پھر نہیں سکتی، اچھی طرح بات چیت کرنے لگی ہے۔ جنرل اسپتال کے میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر جودت سلیم کے مطابق…

احسن اقبال کا بیان حیران کن ہے، نوید قمر

چینی کے بحران کا ذمہ دار کون؟، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ایک دوسرے کے مد مقابل آگئے۔ رہنما پیپلز پارٹی اور سابق وزیر تجارت نوید قمر کا کہنا ہے کہ احسن اقبال کا بیان حیران کن ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

سائفر کیس: جج کی رخصت کے باعث عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

اسلام آباد:سائفر کیس میں خصوصی عدالت کے جج کی رخصت کے باعث چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی ہوگئی۔  آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت  میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی…

صدر مملکت سے نگران وزیر قانون کی ملاقات، الیکشن کے معاملے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نگران وفاقی وزیر قانون و انصاف احمد عرفان اسلم نے ملاقات کی،ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں ملک میں عام انتخابات کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

بجلی واجبات کے نادہندگان کیخلاف فوری کارروائی کی جائے، نگراںوزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ہدایت کی ہے کہ بجلی واجبات کے نادہندگان کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔ بجلی کے شعبے سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم  نے کہا کہ…

گولڈا میئر: ’مشرق وسطیٰ کی صنف آہن‘ جن کی اسرائیل میں سیاسی میراث ایک جنگ نے ختم کر دی

گولڈا میئر: ’مشرق وسطیٰ کی صنف آہن‘ جن کی اسرائیل میں سیاسی میراث ایک جنگ نے ختم کر دی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سانتیاگو وانیگس مالڈوناڈوعہدہ, بی بی سی ورلڈ نیوز2 گھنٹے قبلگولڈا میئر نے اپنی تمام زندگی تقریباً ایسے

سویڈن میں ایک بار پھر قرآن نذر آتش کیے جانے پر پُرتشدد مظاہرے، تین افراد گرفتار

سویڈن میں ایک بار پھر قرآن نذر آتش کیے جانے پر پُرتشدد مظاہرے، تین افراد گرفتار،تصویر کا ذریعہREUTERSمضمون کی تفصیلمصنف, رتھ کمرفورڈعہدہ, بی بی سی نیوز35 منٹ قبلسویڈن میں قرآن کو نذر آتش کیے جانے کے بعد پُرتشدد مظاہروں پر کم از کم تین