جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فوج معمولی انداز سے بھی اپنی حد سے تجاوز نہیں کر رہی، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ فوج حکومت کو ہر اس معاملے پر اِن پُٹ دے رہی ہے جو ان سے مانگا جارہا ہے، فوج معمولی انداز سے بھی اپنی حد سے تجاوز نہیں کر رہی۔ مجھے اب تک ایسا نہیں لگا کہ میری حکومت کو ڈکٹیٹ کیا جا رہا…

مصطفیٰ کمال نے سندھ میں اگلی حکومت بنانے کا دعویٰ کردیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے سندھ میں اگلی حکومت بنانے کا دعویٰ کردیا۔جامعہ کراچی میں خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ دنیا چاند پر پہنچ رہی ہے لیکن آج بھی ہماری شہ سرخی نہیں…

اسلام آباد ہائیکورٹ: پرویز الہٰی کی نظربندی معطلی کا تحریری حکم نامہ جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی کی ایم پی او کے تحت نظربندی معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری نے 8 صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ بادی النظر…

نگراں حکومت پنجاب نے چینی کی قیمت میں اضافے کی وجہ لاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناع کو قرار دیدیا

چینی کی قیمتوں میں اضافے پر پنجاب کی نگراں حکومت نے رپورٹ تیار کرلی جس میں کہا گیا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ لاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناع ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ چینی کی قیمتوں پر حکم امتناع نے قیمتوں میں اضافے کی راہ ہموار…

کونسی خاصیت زندگی میں انسان کو کامیاب بناتی ہے؟

زندگی میں کامیاب لوگوں کو دیکھ کر تقریباََ سب نے ہی ان کی کامیابی کی وجہ جاننے کی کوشش کی ہوگی۔اس حوالے سے معروف امریکی کاروباری شخصیت مارک کیوبن نے ایک انمول مشورہ دیا ہے۔مارک کیوبن کے مطابق، انسان کسی بھی میدان میں کامیابی صرف تب ہی…

کرکٹ کو اولمپک گیمز میں شامل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ 8 ستمبر کو متوقع

کرکٹ کو اولمپک گیمز میں شامل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ 8 ستمبر کو متوقع ہے۔آئی او سی کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 8 ستمبر کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگا جس میں اولمپکس کے صدر تھامس باخ سمیت 15 ممبرز شرکت کریں گے۔اجلاس میں کرکٹ کو لاس اینجلس اولمپک…

وزارتِ خزانہ کا بجلی کے بلوں میں ریلیف کا نیا پلان آئی ایم ایف کو ارسال

وزارتِ خزانہ کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کا نیا پلان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو ارسال کر دیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی پی پیز کے لیے مختص اضافی رقم کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے لیے ایڈجسٹ کیا جا سکتا…

پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی مسٹر فرانس وان ڈیل سے ملاقات

پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے مسٹر فرانس وان ڈیل سے بین المذاہب مکالمے پر تبادلہ خیال کیا۔یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کے لئے پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے یورپی یونین میں مذہبی آزادیوں کے فروغ کے خصوصی نمائندے مسٹر فرانس وان ڈیل کے ساتھ…

بادل گرجتے ہوئے بجلی کی چمک جہاز سے کیسی دکھتی ہے؟

طوفان اور بارش کے موسم کے دوران بادل گرجتے وقت بجلی کی چمک عام طور پر سب ہی نے دیکھی ہوتی ہے لیکن جہاز میں سفر کے دوران یہ منظر کیسا ہوتا ہوگا، یہ بھی  ویڈیو اب سامنے آگئی ہے۔سوشل میڈیا پر ایک اکاؤنٹ سےبجلی چمکنے کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے…

الیکشن کمیشن کی سندھ پولیس میں تقرر و تبادلوں کی منظوری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ پولیس میں تقرر اور تبادلوں کی منظوری دے دی۔الیکشن کمیشن نے ایڈیشنل سیکریٹری ایس اینڈ جی اے ڈی سندھ کی پولیس افسران کے تبادلے کی تجاویز کو مان لیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے منظوری کے بعد سندھ پولیس کے ایک…

ملکہ الزبتھ کی برسی پر 23 ملین ڈالر کی مالیت کا سونے کا سکہ تیار

ملکہ الزبتھ دوم کی پہلی برسی کے موقع پر باسکٹ بال کے سائز کا سونے کا سکہ تیار کیا گیا ہے جس کی مالیت تقریباً 23 ملین ڈالر ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، تقریباََ 8 پاؤنڈ سونے کے اس سکے میں 6,426 ہیرے جڑے ہوئے ہیں، یہ سکہ اب تک…

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان

کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ اسکواڈ میں ویرات کوہلی،شبمن گل، شریاس ایئر، ایشان کشن، کے ایل راہول شامل ہیں۔ہاردک…

ماضی پر میں بات نہیں کرتا، بھارت سے جب میچ ہوگا تب دیکھیں گے، نسیم شاہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ماضی پر میں بات نہیں کرتا، بھارت سے جب میچ ہوگا تب دیکھیں گے۔ایشیا کپ کے میچز سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ فی الحال کل کے میچ پر فوکس ہے، کوشش ہے ایشیا کپ جیتیں…

انشا اللّٰہ وزیراعظم بلاول بھٹو ہی ہونگے، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ انشا اللّٰہ وزیرِ اعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بلاول بھٹو نے صنعتی علاقے کی سڑکوں کی مرمت کا وعدہ کیا تھا، انشا اللّٰہ 10 روز کے اندر ان…

پاور ڈویژن غریب آدمی کو ریلیف دینے کیلئے اپنی ذمے داری کا احساس کرے، سینیٹر بہرہ مند تنگی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بجلی کے اجلاس میں سینیٹر بہرہ مند تنگی نے پاور ڈویژن حکام سے سوال کیا کہ آپ کے سیکریٹری پاور کہاں ہیں؟ پاورڈویژن غریب آدمی کو ریلیف دینے کے لیے اپنی ذمے داری کا احساس کرے۔اجلاس میں پاور ڈویژن کے حکام نے کہا کہ…

انڈیا کا نام ’بھارت‘ رکھنے کی تیاری

مودی حکومت نے بھارتی آئین میں انڈیا کا نام تبدیل کر کے ’بھارت‘ رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے مودی حکومت پارلیمنٹ کے آئندہ سیشن میں تجویز سامنے لاسکتی ہے۔رپورٹس کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ کا سیشن 18 سے 22 ستمبر…

چینی کی قیمتوں میں اضافے پر کارروائی کرنے کا فیصلہ

وزارت خزانہ اور ایف بی آر نے چینی کی قیمتوں میں اضافے پر کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت فوڈ سیکیورٹی کے ذرائع کے مطابق تمام شوگر ملوں کے گیٹ پر ایف بی آر نے ٹیمیں تعینات کر دی ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارت خزانہ نے اسمگلروں کے خلاف…

میانمار کی فوجی حکومت کا 2025 میں انتخابات کرانے کا امکان

میانمار کی فوجی حکومت کی جانب سے ملک میں 2025 میں انتخابات کرانے کا امکان ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک سیاسی جماعت کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ 36 جماعتوں کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی ہے۔سیاسی جماعت کے عہدیدار کے مطابق اگلے سال…

ایشیا کپ: سری لنکا کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں میچ جاری ہے۔واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں اب تک ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں۔ سری لنکا نے اپنا پہلا میچ جیتا…

واٹس ایپ کا بِیٹا صارفین کے لیے ملٹی اکاؤنٹ فیچر متعارف کرانے کا امکان

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ بِیٹا صارفین کے لیے ایک نئے سیٹنگ انٹرفیس کے ساتھ ملٹی اکاؤنٹ فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ کے…