جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکی خاتون اوّل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

امریکی خاتون اوّل جِل بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا تاہم صدر جوبائیڈن کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 72 سالہ جِل بائیڈن کو بیماری سے متعلق معمولی علامات ہیں اور اس دوران وہ گھر پر ہی رہیں گی۔رپورٹس کے مطابق جِل بائیڈن کا…

ماضی سے سبق سیکھتے ہوئے اب سوموٹو نہیں لیتے: چیف جسٹس

نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت جاری ہے، جس کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ماضی سے سبق سیکھتے ہوئے اب سوموٹو نہیں لیتے۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء…

ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے ٹکٹ کی قیمت 50 لاکھ تک پہنچ گئی

اگلے ماہ ورلڈکپ میں شیڈول پاک بھارت میچ کو لے کر دنیا بھر کے شائقین کرکٹ پُرجوش نظر آرہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے ٹکٹ کی قیمت 50 لاکھ روپے تک بھی پہنچ گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں 29 اگست اور 3…

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ون ونڈو کا قیام، نوٹیفکیشن جاری

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ون ونڈو کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور ڈائریکٹر سنگل ونڈو مقرر کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی یاسین شر بلوچ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ون ونڈو سہولت کے تحت…

مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت مجھے طلاق نہیں دینا چاہتے تھے، ڈاکٹر بشریٰ اقبال کا انکشاف

پاکستانی ٹی وی میزبان و اسلامک اسکالر ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے اپنے مرحوم اور سابق شوہر ڈاکٹر عامر لیاقت کے حوالے سے انکشاف کیا کہ وہ انہیں طلاق نہیں دینا چاہتے تھے، یہ اقدام مرحوم نے اپنی دوسری اہلیہ اور ان کے اہل خانہ کے دباؤ میں آکر…

انٹر بینک میں ڈالر سستا

گزشتہ روز معمولی سستا ہونے والا امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 14 پیسے سستا ہونے کے بعد 305 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 305 روپے 64…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کی تھری ایم پی او کے تحت نظربندی معطل کردی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی تھری ایم پی او کے تحت نظر بندی معطل کر کے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔چوہدری پرویز الہٰی کی ایم پی او آرڈر کالعدم قرار دینے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں…

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی ڈانس ویڈیو وائرل

برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ، میگھن مارکل نے کیلیفورنیا میں بیونسے کے رینسانس کنسرٹ میں شرکت کی۔اس کنسرٹ سے ہیری اور میگھن کی ایک ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔یوجینیا گاراوانی نامی ایک مداح نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ…

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 53 مریض رپورٹ

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 53 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔اس حوالے سے پنجاب کے سیکریٹری صحت کا کہنا ہے کہ لاہور میں ڈینگی کے 28، راولپنڈی میں 8، فیصل آباد میں 1 اور ملتان میں 3 کیسز سامنے آئے ہیں۔سیکریٹری صحت پنجاب نے بتایا…

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، بابر اعوان کی درخواستِ ضمانت نمٹا دی گئی

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں نیب کے تفتیشی افسر کے بیان کی روشنی میں پی ٹی آئی رہنما و وکیل بابر اعوان کی درخواستِ ضمانت نمٹا دی۔بابر اعوان اپنے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں اپنی ضمانت میں توسیع…

روزانہ سیب کھائیں، ڈاکٹر دور بھگائیں، مگر کیسے؟

مشہور زمانہ کہاوت ہے کہ روزانہ ایک سیب کھانا آپ کو ڈاکٹر سے دور رکھتا ہے ، اگر آپ بھی اس پھل کی افادیت کو جان لیں گے تو یقیناً یہ ہی کہیں گے کہ یہ کہاوت بالکل درست ہے۔سیب فائبر اور اینٹی آکسیڈینٹ سے بھرپور ہوتا ہے۔ سیب کھانے سے ہاضمہ…

لاہور ہائی کورٹ، پرویز الہٰی کو پیش نہ کرنے پر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو عدالت میں پیش نہ کیا جاسکا۔عدالت نے ڈی پی او اٹک اور سی پی او راولپنڈی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد پولیس اور چیف…

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق درخواست خارج

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق درخواست خارج کر دی۔جسٹس مظاہر نقوی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے درخواست غیر مؤثر ہونے پر خارج کی۔دورانِ سماعت جسٹس مظاہر نقوی نے استفسار…

ہم اپنے آئینی مینڈیٹ سے آگے نہیں بڑھ سکتے، نگراں وزیرِ اعظم

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ہم اپنے آئینی مینڈیٹ سے آگے نہیں بڑھ سکتے، ہم مختصر مدتی اصلاحات کر سکتے ہیں، جن کے مستقبل کا فیصلہ آئندہ منتخب حکومت کرے گی۔اسلام آباد میں غیر ملکی میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے …

شمالی کوریا کے صدر رواں ماہ روس کا دورہ کریں گے

شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کے لیے روس کا دورہ کریں گے۔خبر رساں اداروں نے امریکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ کِم جونگ اُن رواں مہینے بکتربند ٹرین میں روس کا دورہ کریں گے، دونوں رہنما روس کو جدید…

کشمور، کچے کے علاقے سے تین مغوی بازیاب

سندھ کے ضلع کشمور میں کچے کے علاقے سے پولیس نے تین مغوی بازیاب کروالیے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بازیاب ہونے والوں میں مکھی جگدیش کمار، اس کا پوتا جئے دیپ اور ڈاکٹر منیر نائچ شامل ہیں۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ ہوا…

ندا ڈار کا جیت کا تسلسل ایشین گیمز میں بھی برقرار رکھنے کا عزم

پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے جیت کے تسلسل کو ایشین گیمز میں بھی برقرار رکھنے کا عزم کرلیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران ندا ڈار نے کہا کہ ایک عرصے بعد پاکستان نے ہوم گراؤنڈ پر اچھی کرکٹ کھیلی۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کا کمبی…

راولپنڈی: رہائشی علاقے میں گھومنے والے ریچھ کو پکڑ لیا گیا

راولپنڈی میں بھاٹہ چوک کے رہائشی علاقے میں گھومنے والے ریچھ کو پکڑ لیا گیا۔تھانہ نصیر آباد پولیس نے ریچھ کو تلاش کر کے پکڑ لیا، ریچھ کو وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کردیا گیا۔ ہفتے کی رات ریچھ کی موجودگی پر خوف و ہراس پھیل گیا…

نیا آئی فون، نیا چارجر: ایپل کو ممکنہ طور پر ’ٹائپ سی‘ چارجر پر منتقل کیوں ہونا پڑے گا؟

نیا آئی فون، نیا چارجر: ایپل کو ممکنہ طور پر ’ٹائپ سی‘ چارجر پر منتقل کیوں ہونا پڑے گا؟،تصویر کا کیپشنایپل کے کچھ ڈیوائس جیسے کہ آئی پیڈ پرو اور میک لیپ ٹاپ یو ایس بی-سی چارجر (بائیں) استعمال کرتے ہیں جبکہ آئی فون لائٹننگ چارجر (دائیں)…

شازیہ مری کا اپنے خلاف جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو قانونی نوٹس بھیجنے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے اپنے خلاف بےبنیاد خبریں پھیلانے والوں کو قانونی نوٹسز بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں پی پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ میرے خلاف…