جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جب پُل سے شاہی کشتی پر کوئی چیز گِرا کر ملکہ برطانیہ کے ’قتل کا منصوبہ‘ بنایا گیا

جب پُل سے شاہی کشتی پر کوئی چیز گِرا کر ملکہ برطانیہ کے ’قتل کا منصوبہ‘ بنایا گیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنملکہ الزبتھ دوم اور رونالڈ ریگن 1983 میں سان فرانسسکو کی ضیافت میںایک گھنٹہ قبلایف بی آئی کی جاری کردہ نئی دستاویزات…

عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی روکنےکی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے درخواست پر…

کمبوڈیا میں ایک شخص 40 مگرمچھوں کا شکار بن گیا

کمبوڈیا میں ایک شخص 40 مگرمچھوں کا شکار بن کر موت کے منہ میں چلا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 72 سالہ شخص ڈنڈے کے ذریعے ایک مگر مچھ کو پنجرے سے نکالنے کی کوشش کر رہا تھا تو اسی دوران مگر مچھ نے ڈنڈے کو پکڑ کر اس شخص کو بھی پنجرے کے اندر…

راجہ خرم نواز کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا امکان

اسلام آباد سے رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق راجہ خرم نواز کسی بھی وقت تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کر سکتے ہیں۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ فردوس عاشق اعوان بھی آج پریس کانفرنس کریں…

انٹر بینک، کاروبار کے دوران ڈالر سستا

گزشتہ روز سستا ہونے والا امریکی ڈالر آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 44 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔کراچی کرنسی…

ورلڈ بینک نے بلوچستان کیلئے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا فنڈ منظور کرلیا

ورلڈ بینک نے بلوچستان کے لیے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کا فنڈ منظور کرلیا۔ورلڈ بینک کا منظور کیا گیا فنڈ بلوچستان میں روزگار بڑھانے اور دیگر ضروری خدمات کی فراہمی کے لیے استعمال ہوگا۔ورلڈ بینک کا فنڈ بلوچستان میں 2022 کے سیلاب متاثرین کی…

ایسی تباہی پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی، اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ ایسی تباہی پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی۔اسد عمر نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت پر تنقیدی ٹوئٹ کیا ہے۔اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ عوام کی زندگی میں یہ…

’بارہویں جماعت کے تمام گروپس کے سالانہ امتحانات 30مئی سے شروع ہو رہے ہیں‘

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے پہلے مرحلے میں بارہویں جماعت کے تمام گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2023ء بروز منگل 30 مئی 2023ء سے شروع ہو رہے ہیں۔پروفیسر…

عمران خان کی ذمے داری نہ لینے پر عدالت کا ضمانتی سوئپر سے مچلکے لینے سے انکار

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور نہیں کیے۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ان کے خلاف جناح ہاؤس اور…

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔لاہور کی انسدادِ دہشتگردی عدالت گلبرگ میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر پولیس نے عدالت سے استدعا کی کہ اعجاز چوہدری سے تفتیش کرنی ہے…

عمران خان نے خود ہی اپنے آپ کو اور اپنی جماعت کو حادثے سے دوچار کرلیا، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے خود ہی اپنے آپ کو اور اپنی جماعت کو حادثے سے دوچار کرلیا۔رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ایک فتنے کا نام ہے، قوم نے اس فتنے کی شناخت اور ادراک نہ کیا تو…

جناح ہاؤس لاہور، توڑ پھوڑ کے الزام میں سابق آرمی آفیسر کا داماد گرفتار

9مئی کو جناح ہاؤس لاہور کے باہر اور اندر احتجاج، توڑ پھوڑ کے الزام میں سابق آرمی آفیسر کے داماد کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق 9 مئی کو پیش آنے والے افسوس ناک واقعے میں سابق آئی جی سندھ اور پنجاب میجر (ر) ضیاءالحسن کے بیٹے کو بھی…

میہڑ: عدالت کے باہر فائرنگ، 3 قیدی ہلاک

سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل میہڑ میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت کے باہر مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس کسٹڈی میں موجود 3 قیدی ہلاک ہو گئے۔ہلاک ہونے والے 2 سگے بھائی اور 1 ان کا رشتےدار تھا۔فائرنگ کرنے والے تینوں قیدیوں نے خود کو پولیس کے…

سابق صوبائی مشیر ملک قاسم خان کا ساتھیوں سمیت تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

سابق صوبائی مشیر جیل خانہ جات ملک قاسم خان نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی۔ملک قاسم نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔کرک سے تعلق رکھنے والے ملک قاسم خان سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے مشیر رہے…

کراچی میں اگلے ہفتے بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں اگلے ہفتے سے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں 28 مئی سے ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی جس سے 28 تا 30 مئی بلوچستان کے اکثر مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ…

گانا اصلی ہے یا کوور، جاننے کیلئے نیا فیچر متعارف

کیلیفورنیا: یوٹیوب میوزک نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے یہ بآسانی معلوم کیا جاسکتا ہے کہ تلاش کیا جانے والا گانا اصل گانے کا کوور ہے یا لائیو ریکارڈنگ ہے۔ اس نئے فیچر کی نشان دہی سب سے پہلے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ریڈ اِٹ کے…

دو مجرموں کو اپنے ہاتھوں سے پھانسی دینے والے ’سابق جلاد‘ جو دو مرتبہ امریکہ کے صدر منتخب ہوئے

دو مجرموں کو اپنے ہاتھوں سے پھانسی دینے والے ’سابق جلاد‘ جو دو مرتبہ امریکہ کے صدر منتخب ہوئے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وقارمصطفیٰعہدہ, صحافی، محقق3 گھنٹے قبلسنہ 1870 کے بعد کی چند دہائیوں میں امریکا میں پیسے کی ہوس

باغ عدن، کربلا اور پہیے کی ایجاد: اس سڑک کا سفر جو آپ کو انسانی تہذیب کی جائے پیدائش تک لے جاتی ہے

باغ عدن، کربلا اور پہیے کی ایجاد: اس سڑک کا سفر جو آپ کو انسانی تہذیب کی جائے پیدائش تک لے جاتی ہے،تصویر کا ذریعہSIMON URWINمضمون کی تفصیلمصنف, سائمن ارونعہدہ, بی بی سی ٹریولایک گھنٹہ قبلعراق کے وسط میں واقع ایک ایسی سڑک ہے جس پر سفر کرتے

وہ شخص جنھیں بی اے کی ڈگری مکمل کرنے میں 54 برس لگے: ’میری بیٹی کہتی ہے کہ اب مجھے ایم اے کرنا…

وہ شخص جنھیں بی اے کی ڈگری مکمل کرنے میں 54 برس لگے: ’میری بیٹی کہتی ہے کہ اب مجھے ایم اے کرنا چاہیے‘،تصویر کا ذریعہUBCمضمون کی تفصیلمصنف, ندین یوسفعہدہ, بی بی سی نیوز، ٹورنٹو21 منٹ قبلکینیڈا میں اپنی پڑھائی شروع کرنے کے لگ بھگ 50 سال بعد

صدر پیوٹن کے قتل کے بیان پر روس کا ردعمل

یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس سروس کے ڈپٹی سربراہ کے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے حوالے سے دیے گئے بیان پر روس کا ردعمل سامنے آگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس سروس کے ڈپٹی سربراہ (Vadym Skibitsky) نے ایک انٹرویو میں…