جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایشیاکپ: پاک بھارت میچ مسلسل بارش کے باعث معطل، کل دوبارہ شروع ہوگا

ایشیاکپ کے سُپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے اہم میچ کو مسلسل بارش اور گراؤنڈ فیلڈ خراب ہونے کی وجہ سے معطل کرکے ریزرو ڈے پر منتقل کردیا گیا۔  کولمبو میں جاری اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ میچ کے…

ٹرک تلے خود کو باندھ کر جیل سے فرار ہونے والے مبینہ دہشت گرد جنھیں سائیکل چلاتے ہوئے گرفتار کیا گیا

ٹرک تلے خود کو باندھ کر جیل سے فرار ہونے والے مبینہ دہشت گرد جنھیں سائیکل چلاتے ہوئے گرفتار کیا گیامضمون کی تفصیلمصنف, الیکس کلیڈرمینعہدہ, بی بی سی نیوز 8 منٹ قبلدہشت گردی کے الزامات میں ملوث ڈینیئل خلیفے کو چار دن کی کوششوں کے بعد بلآخر

نگراں سندھ حکومت کا بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

نگراں سندھ حکومت نے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کے لیے صوبائی ٹاسک فورس قائم کی گئی ہے، ٹاسک فورس کی سربراہی سیکریٹری داخلہ…

شہری آسانی سے صاف پانی کے ٹینکرز حاصل کر سکیں گے: میئر کراچی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہری اب بہت آسانی سے کلورین ملے اور صاف پانی کے ٹینکرز حاصل کر سکیں گے۔ترجمان میئر کراچی کے مطابق مرتضیٰ وہاب نے ہائیڈرنٹس مینجمنٹ سینٹر واٹر کارپوریشن کا دورہ کیا۔ہائیڈرنٹس مینجمنٹ سینٹر سے متعلق سی…

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ میں تماشائیوں کی تعداد کم

ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں پاک بھارت میچ میں تماشائیوں کی تعداد کم ہونے کے بعد ٹکٹوں کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔پریماداسا اسٹیڈیم کے ’سی‘ اور ’ڈی‘ اپر بلاک کی قیمت 1 ہزار سری لنکن روپے مقرر کر دی گئی ہے۔لوئر بلاک کی قیمت 5 سو سری…

پشاور: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ آؤٹ کرنیوالے امیدواروں کے پرچے منسوخ کرنے کا فیصلہ

پشاور میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ آؤٹ کرنے والے امیدواروں کے پرچے منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیف سیکریٹری کے پی نے نوٹس لیتے ہوئے احکامات جاری کر دیے۔سرکاری ذرائع کے مطابق سخت چیکنگ کی ہدایات کے باعث 40 سے زیادہ طلباء پکڑے…

پشاور: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ آؤٹ کرنیوالے امیدواروں کے پرچے منسوخ کرنے کا فیصلہ

پشاور میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ آؤٹ کرنے والے امیدواروں کے پرچے منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیف سیکریٹری کے پی نے نوٹس لیتے ہوئے احکامات جاری کر دیے۔سرکاری ذرائع کے مطابق سخت چیکنگ کی ہدایات کے باعث 40 سے زیادہ طلباء پکڑے…

صادق سنجرانی، پرویز اشرف کا پاکستانی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پاک بھارت میچ میں پاکستانی ٹیم کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ قوم ٹیم کی بہترین کارکردگی کے لیے پر امید ہے.اُنہوں نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے…

کوئٹہ: چینی کی قیمت میں مزید کمی

کوئٹہ میں چینی کی قیمت میں کمی کے بعد فی کلو ہول سیل نرخ میں 10 روپےکی مزید کمی آ گئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کا فی کلو ہول سیل ریٹ 180 روپے ہو گیا۔مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہول سیل ریٹ میں کمی کے بعد چینی کی ریٹیل قیمت میں بھی 5…

طورخم سرحدی گزرگاہ پر کشیدگی، پاک افغان وفود کا اجلاس ختم

طورخم سرحدی گزرگاہ پر کشیدگی کے حوالے سے پاک افغان وفود کا اجلاس ختم ہو گیا۔ایف سی حکام کے مطابق سرحدی گزرگاہ پر آمد و رفت کی بحالی کو وفاقی حکومت کی اجازت سے مشروط کیا گیا ہے۔حکام نے کہا ہے کہ طورخم سرحدی گزرگاہ کی ہر قسم کی آمد و رفت…

بھارت میں ہوا جی 20 اجلاس جگ ہنسائی کا سبب بن گیا

بھارت میں ہونے والا جی ٹوئنٹی اجلاس دنیا بھر میں جگ ہنسائی کا سبب بن گیا، 4 ہزار کروڑ کی لاگت سے تیار ہونے والا جی ٹوئنٹی اجلاس کا وینیو معمولی بارش بھی برداشت نہ کر سکا۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بارش کے بعد جی ٹوئنٹی اجلاس کا وینیو…

پاکستان میں 722 کرنسی ڈیلر حوالہ ہنڈی میں ملوث ہیں: انٹیلی جنس بیورو کی رپورٹ

پاکستان میں 722 کرنسی ڈیلر حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث ہیں۔انٹیلی جنس بیورو نے اسمگلنگ کے حوالے سے رپورٹ وزیرِ اعظم ہاؤس میں جمع کروا دی ہے۔ذرائع کے مطابق اسمگلنگ پر وزیرِ اعظم ہاؤس میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں ایرانی تیل اور حوالہ…

کیرتھر میں آئی بیکس بیماری سے مرنے لگے

کیرتھر میں آئی بیکس بیماری سے مرنے لگے، ذرائع نے بتایا ہے کہ 3 ماہ کے دوران درجنوں آئی بیکس مر چکے ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی بیکس پی پی آر نامی وبائی بیماری کا شکار ہو رہے ہیں، مقامی بکریوں سے یہ بیماری آئی بیکس میں پھیل رہی…

ڈرامہ ایکٹ میں ترامیم کا عمل 10 دن میں مکمل ہوجائے گا، عامر میر

نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ ڈرامہ ایکٹ میں ترامیم کا عمل 10 دن میں مکمل ہوجائے گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عامر میر نے کہا کہ بیدیاں روڈ پر شالیمار تھیٹر دوبارہ سیل کر دیا، اس تھیٹر میں پابندی کے باوجود اسٹیج ڈرامے…

لوگوں کو امید ہے پیپلز پارٹی ملک کو غربت اور مہنگائی سے نکال سکتی ہے، شرجیل میمن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ لوگوں کو امید ہے پیپلز پارٹی ملک کو غربت اور مہنگائی سے نکال سکتی ہے۔حیدرآباد میں پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ واٹر فلٹر پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

پاک بھارت میچ آج ہی مکمل کرنے کیلئے پاکستان کو کتنا ہدف ملے گا؟

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ 2023 کے دوسرے مرحلے میں سپر فور کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا۔ کولمبو میں کھیلے جارہے اس میچ میں بارش کے آنے سے قبل بھارت نے 24 اعشاریہ 1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنالیے تھے۔ ایشیا کپ…

مظفرگڑھ: بچے کی پیدائش، جس کا دل جسم کے باہر ہے، ڈاکٹرز

مظفر گڑھ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) اسپتال میں بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا دل جسم کے باہر ہے۔ڈی ایچ کیو اسپتال کے ڈاکٹرز کے مطابق نومولود بچے کا دل نارمل حالت میں کام کر رہا ہے، جسے آپریشن کےلیے چلڈرن اسپتال ملتان منتقل کردیا گیا…

6 فٹ بالرز کی بازیابی کا آپریشن جاری ہے، سرفراز بگٹی

نگراں وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ڈیڑہ بگٹی سے اغوا کیے گئے 6 فٹبال کھلاڑیوں کی بازیابی کا آپریشن جاری ہے۔ایک بیان میں وزیر اخلہ نے کہا کہ ڈیڑہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے اغوا ہونے والے فٹبالرز کی بازیابی کی کوشش کر رہے…

سب پر بھاری رہنے والے زرداری پر ایک بلاول بھاری ثابت ہو رہے ہیں، حافظ حسین احمد

سینئر سیاسی رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ بلاول کا بیان ان کی سیاسی بلوغت کی جانب پہلا قدم ہے، سب پر بھاری رہنے والے زرداری پر ایک بلاول بھاری ثابت ہو رہے ہیں۔اپنے بیان میں حافظ حسین احمد نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی مفاہمانہ پالیسی پر…

اتنی سیٹیں جیتیں گے کہ بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنائیں گے، مراد علی شاہ

سابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ سے اتنی سیٹیں جیتیں گے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنائیں گے۔حیدرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ…