گوگل پوڈکاسٹ ایپ کب بند کی جائے گی؟
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل آئندہ چند دنوں میں ایک اور مشہور ایپ پوڈکاسٹ بند کرنے جا رہی ہے۔
گوگل پوڈ کاسٹ ایپ صارفین کے لیے 2018 سے پلے اسٹور پر دستیاب ہے۔ تاہم، چند ہی دنوں میں یہ ایپ بند کردی جائے گی۔
کمپنی کی جانب سے یہ سروس…