جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آٹھ کروڑ یونٹ بجلی چوری کا کھوج لگا لیا گیا، راشد لنگڑیال

بجلی چوری سے متعلق سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ 8 کروڑ یونٹ بجلی چوری کا کھوج لگا لیا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اعداد شمار جاری کرتے ہوئے راشد لنگڑیال نے بتایا ہے کہ بجلی چوری میں ملوث 194 افراد کو گرفتار کیا…

بھارتی صحافی نے بابر اعظم سے کیا فرمائش کی؟

بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے بھارت اور  پاکستان کے درمیان ہائی وولٹیج مقابلے سے ایک روز قبل کپتان بابر اعظم سے ایک فرمائش کردی۔کولمبو میں ہفتے کے روز پاکستانی کرکٹ ٹیم کا تربیتی سیشن ختم ہونے  کے بعد بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے پاکستانی…

پشاور میں چکن پاکس کے 11 کیسز رپورٹ

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبرپختونخوا ڈاکٹر شوکت علی نے کہا ہے کہ پشاور میں چکن پاکس کے 11 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ڈاکٹر شوکت علی نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبر میں چکن پاکس کے 11 اور چترال میں 13 کیسز سامنے آئے ہیں۔ڈاکٹر شوکت…

خیبر: دستی بم کا دھماکا،1 شخص جاں بحق

صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں پاک افغان شاہراہ پر خیبر مارکیٹ کے قریب دستی بم کا دھماکا ہوا ہے۔خیبر پولیس کے مطابق دستی بم پھٹنے سے 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔خیبر پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے،…

مضر صحت مکھیوں کو اس سبزی کے ذریعے دور بھگائیں

گھر میں ہر جگہ بھنکتی مکھیاں کسی کو پسند نہیں، بعض افراد تو ان کی موجودگی سے جھنجھلاہٹ کا شکار ہوجاتے ہیں۔پھر بسا اوقات یہ مکھیاں اپنے ساتھ گندگی سے مختلف اقسام کے جراثیم لے کر ہمارے گھروں میں داخل ہوجاتی ہیں اور بیماریوں کا سبب بنتی…

سائفر کیس: جج کی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سے شادی پر دلچسپ گفتگو

اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران وقفہ کر دیا، جبکہ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پی ٹی آئی کے وکیل سے شادی کے موضوع پر دلچسپ گفتگو بھی کی۔جج ابوالحسنات…

میں تو پاکستانیوں کیلئے ’محکمۂ موسمیات کا کُکڑ‘ بن گیا ہوں، وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ایشیا کپ کے دوران پاکستانیوں کے لیے محکمۂ موسمیات کا کردار ادا کررہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر وسیم اکرم نے اپنی مختصر ویڈیو شیئر کی اور پاک بھارت ٹاکرے کے دوران بارش سے میچ کے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے 15 ستمبر تک بات کرانے کا حکم

سائفر کیس کی سماعت کے لیے قائم خصوصی عدالت نے 15 ستمبر تک چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے کا حکم دے دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیراز احمد رانجھا سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے روبرو پیش ہوئے۔چیئرمین پی ٹی…

شدید تنقید کے باوجود اس سال صرف ایک از خود نوٹس لیا: چیف جسٹس عمر عطاء بندیال

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کا کہنا ہے کہ فروری 2023ء میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے، آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا، شدید تنقید کے باوجود میں نے اس سال صرف ایک از خود نوٹس لیا۔عدالتی سال کے آغاز…

سائفر کیس، ایف آئی اے کی چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کی مخالفت

ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کی مخالفت کردی۔ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود کی درخواستِ ضمانت پر دلائل نہ سننے کی استدعا کردی۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے سائفر کیس سے متعلق بنائی گئی…

پشاور میں دھماکا، فرنٹیئر کور کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا

پشاور میں ورسک روڈ پر دھماکا ہوا ہے جس کس آواز دور دور تک سنائی دی ہے۔پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔دھماکے کے فوری بعد علاقے کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے گھیرے میں لے…

انٹر بینک میں ڈالر301 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید کمی سامنے آئی ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر1 روپے 45 پیسے سستا ہونے کے بعد 301 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ڈالر اپنی بلند ترین سطح سے 5 روپے 60 پیسے نیچے آیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے…

فل کورٹ ریفرنس لینے کے سوال پر چیف جسٹس نے کیا کہا؟

جیو نیوز نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال سے سوال کیا کہ کیا آپ فل کورٹ ریفرنس لے رہے ہیں؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ میں نے ابھی تک اس بارے میں نہیں سوچا اور فیصلہ نہیں کیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے  مسکراتے ہوئے جواب دیا…

عام سائلین کے مقدمات کے بلا تاخیر فیصلے ہونے چاہئیں: اٹارنی جنرل پاکستان

اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان کا کہنا ہے کہ عام سائلین کے مقدمات کے بلا تاخیر فیصلے ہونے چاہئیں۔عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے کہا کہ کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے، کیسز کم کرنے…

سیاسی و معاشی دہشت گردوں نے عوام کو یرغمال بنا رکھا ہے، سراج الحق

مظفر گڑھ:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے سیاسی و معاشی دہشت گردوں نے سات عشروں سے عوام کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ حکمرانوں کا کام لوٹ مار، غریب کا صرف ووٹ دینا ہے، چینی،بجلی اور پانی چوروں کی…

محمد بن سلمان اور نریندر مودی کی بڑھتی ہوئی قربت: ’سعودی عرب انڈیا کو قابل اعتماد دوست کے طور پر…

محمد بن سلمان اور نریندر مودی کی بڑھتی ہوئی قربت: ’سعودی عرب انڈیا کو قابل اعتماد دوست کے طور پر دیکھتا ہے‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ابھینو گوئلعہدہ, بی بی سی نامہ نگار50 منٹ قبلسعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن

محمد بن سلمان اور نریندر مودی کی بڑھتی ہوئی قربت: ’سعودی عرب انڈیا کو قابل اعتماد دوست کے طور پر…

محمد بن سلمان اور نریندر مودی کی بڑھتی ہوئی قربت: ’سعودی عرب انڈیا کو قابل اعتماد دوست کے طور پر دیکھتا ہے‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ابھینو گوئلعہدہ, بی بی سی نامہ نگار50 منٹ قبلسعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن

پی آئی اے کی مالی مشکلات سنگین، ملازمین تنخواہوں سے محروم

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی مالی مشکلات مزید سنگین ہوگئیں، ملازمین تاحال اگست کی تنخواہوں سے محروم ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے پی آئی اے اکاؤنٹس منجمد کرنے سے مشکلات کا سامنا ہے۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے…

نوواک جوکووچ نے یو ایس اوپن مینز کا ٹائٹل جیت لیا

یو ایس اوپن ٹینس کا ٹائٹل سربیا کے اسٹار کھلاڑی نوواک جوکووچ نے جیت لیا۔نوواک جوکووچ نے فائنل میں روسی اسٹار ڈینینل میدیدیف کو چھ تین، سات چھ اور چھ تین سے شکست دی۔واضح رہے کہ نوواک جوکووچ نے چوتھی مرتبہ یو ایس اوپن مینز سنگلز ٹائٹل اپنے…

پی آئی اے میں نئی بھرتیوں کے لیے درخواستیں طلب

پاکستان کی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) میں انتہائی ضروری 210 اسامیوں پر بھرتی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کی اجازت سے 5 سال کے وقفے سے ایک سالہ قابل توسیع کنٹریکٹ پر 210 آسامیاں پُر کی جارہی ہیں۔ نئی بھرتیوں کے لیے…