گھر کو بیٹری بنانے والا سیمنٹ تیار
میسا چوسیٹس: سائنس دانوں نے توانائی ذخیرہ کرنے والا ایک نئی قسم کا سیمنٹ بنایا ہے جو پورے گھر کو ایک بڑی بیٹری بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
میساچوسیٹس اِنسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے محققین کو تحقیق میں یہ معلوم ہوا کہ پانی اور…