جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور قلندرز کو جنوبی پنجاب میں پلیئر ڈیولپمنٹ پروگرام شروع کرنا چاہیے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کو لگاتار دوسری مرتبہ پی ایس ایل چیمپئن بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کو اب جنوبی پنجاب میں پلیئر ڈیولپمنٹ پروگرام شروع کرنا چاہیے۔گورنر پنجاب سے…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیلئے امریکی مسجد میں دعا، ڈاکٹر فوزیہ، سینیٹر مشتاق کا خطاب

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے ٹیکساس کی پلانو مسجد میں دعا کرائی گئی ہے۔ٹیکساس کے پلانو اسلامک سینٹر میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور سینیٹر مشتاق احمد نے مسلم کیمونٹی سے خطاب کیا۔ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے خطاب…

لیونل میسی کا ’مستقبل‘ بارسلونا میں واپسی یا سعودی کلب سے معاہدہ؟

مشہور فٹبالر لیونل میسی ہفتے کو فرانسیسی کلب پی ایس جی کی طرف سے اپنا آخری میچ کھیلیں گے تاہم ان کے مستقبل کے حوالے سے ابھی سے ہی مختلف آوازیں آنا شروع ہوگئی ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 35 سالہ لیونل میسی کو اپنے سابق کلب بارسلونا میں…

شہزاد اکبر کے بھائی کی عدم بازیابی پر عدالت برہم

سابق مشیرِ داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کے بھائی کی عدم بازیابی پر اسلام آباد ہائی کورٹ برہم ہو گئی۔جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی جس کے دوران ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد بخاری اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عثمان گھمن عدالت میں پیش…

اسلام آباد کے کسی سرکاری اسپتال میں ایم آر آئی مشین موجود نہیں

اسلام آباد کے سرکاری اسپتال ایم آر آئی جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہیں۔حکام کے مطابق اسلام آباد کے کسی بھی سرکاری اسپتال میں ایم آر آئی مشین موجود نہیں ہے۔پمز، پولی کلینک اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبیلیٹیشن میڈیسن میں ایم آر آئی مشین…

جبران ناصر کی گمشدگی کیخلاف اہلیہ نے مقدمے کیلئے درخواست جمع کرا دی

جبران ناصر کی گمشدگی کے خلاف ان کی اہلیہ نے کراچی میں مقدمہ درج کرانے کے لیے درخواست تھانے میں جمع کرا دی۔پولیس کے مطابق جبران ناصر کی اہلیہ نے درخواست کلفٹن تھانے میں جمع کرائی ہے۔منشا پاشا نے کہا کہ میرے شوہر کو مسلح افراد نے زبردستی…

غلط کیس بنانے والوں کیخلاف بھی کیس بننا چاہیے، محمد صفدر

مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ غلط کیس بنانے والوں کے خلاف بھی کیس بننا چاہیے۔لاہور کی ضلع کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد صفدر نے کہا کہ المیہ یہ ہے کہ میں 6 سال سے کیس بھگت رہا ہوں، ہم پورا ایک سال نیب کی…

یوکرین کا 33 روسی میزائل اور ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کرنے کا دعویٰ

یوکرین نے کل رات داغے گئے 30 سے زائد روسی میزائل اور ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ روس نے کل رات دارالحکومت کیف اور اس کے اطراف میں میزائل اور ڈرونز داغے تھے۔یوکرین کے…

امریکی صدر تقریب کے دوران اسٹیج پر گرگئے

امریکی صدر جوبائیڈن ایک تقریب کے دوران اسٹیج پر موجود ریت کے چھوٹے سے تھیلے سے ٹکرا کر گر گئے۔صدر بائیڈن جمعرات کو کولوراڈو میں ایئر فورس اکیڈمی سے فارغ التحصیل ہونے والے کیڈٹس کو ڈگری دینے کی تقریب میں شریک ہوئے جہاں ان کے ساتھ یہ واقعہ…

مراد سعید کی گرفتاری، ٹاسک کے پی پولیس کو سونپ دیا گیا

سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے پی، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں، ان کی گرفتاری کے لیے کے پی پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مراد سعید کی پنجاب اور اسلام آباد میں موجودگی کی اطلاع نہیں، ان کی سوات اور…

جبران ناصر کے اغوا پر HRCP کا تشویش کا اظہار

انسانی حقوق کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی) نے جبران ناصر کو اغوا کیے جانے کی اطلاعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ہیومن رائٹس کمیشن کا کہنا ہے کہ وکیل اور انسانی حقوق کے کارکن جبران ناصر کو مسلح افراد کی جانب…

کراچی: AVCC کی کارروائی، 3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی میں اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل ( اے وی سی سی) نے ملیر الفلاح کے علاقے میں مقابلے کے بعد 3 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی اے وی سی سی ذیشان صدیقی کے مطابق اے وی سی سی نے الفلاح میں اسٹریٹ کرمنلز سے مقابلہ کیا۔فائرنگ کے…

کراچی، 13 سالہ مغویہ بازیاب، 2 ملزم گرفتار

کراچی میں اینٹی وائلینٹ کرائم سیل نے کارروائی کرتے ہوئے مغویہ 13 سالہ لڑکی کو بازیاب کرالیا جبکہ 2 ملزم بھی گرفتار کیے گئے ہیں۔ایس ایس پی اے وی سی سی ذیشان صدیقی کے مطابق اینٹی وائلینٹ کرائم سیل نے قائد آباد میں کارروائی کرتے ہوئے مغویہ…

امریکی صدر تقریب کے دوران اسٹیج پر گر گئے

امریکی صدر جوبائیڈن ایک تقریب کے دوران اسٹیج پر موجود ریت کے چھوٹے سے تھیلے سے ٹکرا کر گر گئے۔صدر بائیڈن جمعرات کو کولوراڈو میں ایئر فورس اکیڈمی سے فارغ التحصیل ہونے والے کیڈٹس کو ڈگری دینے کی تقریب میں شریک ہوئے جہاں ان کے ساتھ یہ واقعہ…

میسی فرانسیسی کلب پی ایس جی سے ہفتے کو اپنا آخری میچ کھیلیں گے

دُنیائے فٹبال کے اسٹار کھلاڑی اور ارجنٹینا کی ٹیم کے کپتان لیونل میسی فرانسیسی کلب پی ایس جی کو خیرباد کہہ رہے ہیں۔ وہ ہفتے کو کلب سے اپنا آخری میچ کھیلیں گے۔پی ایس جی کے مینجر کرسٹوف گلٹیئر نے میسی کے کلب چھوڑنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا…

ڈیفالٹ نہیں کریں گے، پاکستان آئی ایم ایف کے پروگرام میں ہے، عائشہ غوث پاشا

وزیر مملکت ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، انہوں نے ایک بار پھر واضح کر دیا کہ پاکستان آئی ایم ایف کے پروگرام میں ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے مزید کہا کہ…

لاہور قلندرز کا یتیم بچوں کیلئے حوصلہ افزا اقدام

لاہور قلندرز کے چیف ایگزیگٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ڈی ایم) کے تحت اب یتیم بچوں کے ٹرائلز لیں گے اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو لاہور قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں تربیت دیں گے۔…

میئر بننے کی لکیر حافظ نعیم کے ہاتھ میں نہیں ہے، سعید غنی

صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا ہے کہ حافظ نعیم الرحمان شاید جماعت اسلامی کے امیر بن جائیں لیکن کراچی کا میئر بننے کی لکیر ان کے ہاتھ میں نہیں ہے۔اپنے بیان میں سعید غنی نے کہا کہ پی ٹی آئی ارکان نے 9 مئی سے پہلے قیادت کو بتا دیا تھا کہ وہ…

روس: ممنوعہ مواد نہ ہٹانے پر واٹس ایپ کو 30 لاکھ روبل جرمانہ

روس کی عدالت نے ممنوعہ مواد نہ ہٹانے پر واٹس ایپ کو 30 لاکھ روبل کا جرمانہ عائد کر دیا۔پچھلے برس ماسکو نے واٹس ایپ کی ماخذ کمپنی میٹا پلیٹ فارمز کو ’انتہاپسند‘ تنظیم قرار دیا تھا۔میٹا کی دیگر سروسز فیس بک اور انسٹاگرام پر روس میں پابندی…

مئی میں سیمنٹ کی کھپت میں اضافہ ہوگیا، سیمنٹ مینوفیکچررز

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) نے بتایا ہے کہ مئی کے دوران سیمنٹ کی کھپت میں اضافہ ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ مئی میں سیمنٹ کی کھپت 19.4 فیصد بڑھی ہے۔مئی میں سیمنٹ کی فروخت 39…