جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حج قرعہ اندازی میں 4 مراکشی بہنوں کا نام آ گیا

حج قرعہ اندازی میں نام آنے کے بعد طویل انتظار ختم ہوا اور 4 مراکشی بہنوں کو بھی حج ادا کرنے کا موقع مل گیا۔عرب میڈیا کے مطابق ان تمام بہنوں کی عمر 65 اور 82 سال کے درمیان ہے جو حج کی خواہش پوری ہونے کے حوالے سے زیادہ خوش نہیں…

مصری بھکارن کے پاس لاکھوں پاؤنڈ، موت کے بعد انکشاف

جنوبی مصر میں ایک بھکاری عورت کی موت کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ وہ بہت بڑی دولت کی مالک تھی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق علی عبدالجلیل نامی بھکارن کے پاس 10 لاکھ پاؤنڈز تھے اور وہ قنا گورنری میں گلیوں اور بازاروں میں لوگوں سے بھیک مانگ کر گزر…

واجبات نہ ملنے پر مستعفی ہاکی کے سابق ہیڈ کوچ سیگفریڈ ایکمین کو آئندہ ہفتے ادائیگی کا امکان

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ سیگفریڈ ایکمین کو واجبات آئندہ ہفتے ادا کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ کے واجبات سے متعلق پاکستان اسپورٹس بورڈ اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے معاملات طے پا گئے ہیں۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے…

میرانشاہ: فائرنگ کا تبادلہ، پاک فوج کے 3 جوان شہید، 3 دہشتگرد مارے گئے

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے  نتیجے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 3 دہشت گرد…

آل پاکستان یوتھ تنظیموں کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

 آل پاکستان یوتھ تنظیموں نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا، وفد کے شرکاء نے 9 مئی کے شرپسندانہ واقعات کی بھرپور مذمت کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شرکاء نے کہا کہ پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے اور افواجِ پاکستان ہماری سلامتی و بقاء کی ضامن…

مریم نواز آج ملتان میں جلسے سے خطاب کریں گی

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز آج ملتان میں جلسے سے خطاب کریں گی۔جلسہ شجاع آباد کے فٹبال گراؤنڈ میں ہو گا جس کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو جلسے میں شرکت کے لیے شام 5 بجے کا وقت دیا گیا ہے۔ذرائع…

کالعدم بی ایل اے چھوڑنیوالوں کی بلوچ دہشتگرد تنظیموں سے ہتھیار ڈالنے کی اپیل

کالعدم بی ایل اے چھوڑنے والوں نے بلوچ دہشت گرد تنظیموں سے ہتھیار ڈالنے کی اپیل کر دی۔ کالعدم بی ایل اے چھوڑنے والے فلک شیر مری کا کہنا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی میں 2001ء میں شامل ہوا تھا اور 2015ء میں ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو…

بی آر ٹی اور بلین ٹری منصوبے کی تحقیقات سست روی کا شکار

بی آر ٹی اور بلین ٹری منصوبے کی تحقیقات سست روی کا شکار ہو رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق نیب نے 11 ماہ قبل بی آر ٹی کی تحقیقات کا آغاز کیا تھا جس کے دوران کنٹریکٹر کی فراہم کردہ بینک گارنٹی اور دیگر چند دستاویزات جعلی نکلی تھیں۔ذرائع کا بتانا…

4 ارب ڈالرز کے کنٹینرز پورٹ پر کھڑے ہیں: ظفر پراچہ

جنرل سیکریٹری ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان ظفر پراچہ کا کہنا ہے کہ 4 ارب ڈالرز کے کنٹینرز پورٹ پر کھڑے ہیں، وہ کلیئر کیے جائیں۔لاہور میں فارن ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کا اجلاس ہوا جس میں خطاب کرتے ہوئے ظفر پراچہ نے کہا کہ…

وزیراعظم کی بارشوں سے  قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس 

اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف نے  خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے ہونے والے قیمتی جانوں کے نقصان پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ وزیراعظم  نے  جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت اور…

روسی خام تیل کی درآمد سے پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہو پائیں گی؟

روسی خام تیل کی درآمد سے پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہو پائیں گی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, تنویر ملک عہدہ, صحافی22 منٹ قبلپاکستان میں اس وقت ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت 262 روپے ہے جبکہ ایک لیٹر ڈیزل 253 روپے

سمندری طوفان مزید شدت اختیار کرے گا، کراچی پورٹ پر الرٹ جاری

بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپر جوائے 24 گھنٹوں میں انتہائی شدت اختیار کرلے گا، طوفان کے پیش نظر کراچی پورٹ پر الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کراچی کے جنوب سے 840 کلومیٹر، ٹھٹہ کے جنوب سے 830…

پرویز الہٰی کی طبیعت ناساز، اسپتال میں ٹیسٹ کئے گئے

پاکستان تحریک انصاف کے صدر  چوہدری پرویز  الہٰی  کی طبیعت ناساز  ہونے پر انہیں گزشتہ رات پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور منتقل کیا گیا۔اسپتال میں چوہدری پرویز الہٰی کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے، رپورٹس تسلی بخش آنے پر انہیں اسپتال سے…

ٹرمپ نے اپنے خلاف فرد جرم کو مضحکہ خیز قرار دے دیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنےخلاف فرد جرم کو مضحکہ خیز اور بے بنیاد قرار دے دیا۔جارجیا میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فرد جرم ایف بی آئی اور محکمہ انصاف کی انتخاب میں مداخلت کے مترادف ہے۔امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ…

ملک دوراہے پر آچکا، عوام کا تعاون چاہیے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک ایک دوراہے پر آچکا ہے، ہمیں بہت سے فیصلوں میں عوام کا تعاون چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ ہم نے بجٹ میں آئی ٹی اور ایکسپورٹس پر توجہ…

سپریم کورٹ میں 2 نئے ججز کی تقرری کے لیے اجلاس طلب

سپریم کورٹ آف پاکستان میں 2 خالی نشستوں پر نئے ججز کے تقرری کے لیے اجلاس طلب کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 14 جون کو ہوگا۔ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں…

500 ٹن وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھنے والا دنیا کا سب سے بڑا ٹرک

بیل اے زیڈ-75710 بیلاروس کا ٹرک ہے جسے پچھلے 10 سال سے دنیا کا سب سے بڑا ٹرک ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔یہ ٹرک 2013 میں لانچ ہوا تھا جس نے بیل اے زیڈ برانڈ کو دوبارہ نام دلا دیا۔سوویت یونین کے زمانے میں بیلاروس کے شہر زوڈینو میں یہ کمپنی دنیا…

پی ٹی آئی نے پاکستان مخالف زہریلی مہم چلائی، بیرسٹر امجد ملک کا برطانوی وزیراعظم کو خط

ایسوسی ایشن آف پاکستانی لائرز کے سربراہ بیرسٹر امجد ملک نے برطانوی وزیراعظم رشی سوناک کو پاکستان کی صورت حال پر خط لکھ دیا۔ خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کمیونٹی پاکستان میں جمہوریت اور رُول آف لاء کو سپورٹ کرے۔بیرسٹر امجد ملک کے…

کراچی: سپر ہائی وے پر مقابلہ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی میں سپر ہائی وے انڈس پلازہ کے قریب مقابلے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے، جاں بحق اہلکار رحمت اور حکیم سہراب گوٹھ تھانے میں تعینات تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف…

پی ٹی آئی کے ارکان کو دعوت دیتا ہوں وہ اسمبلی آئیں، وزیر اعلیٰ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین کو سندھ اسمبلی میں آنے کی دعوت دے دی۔سندھ اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران وزیراعلیٰ نے کہا کہ آج پی ٹی آئی کے ارکان نظر نہیں آرہے ہیں، انہیں دعوت دیتا ہوں وہ…