جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فرنچ اوپن: نوواک جوکووچ سیمی فائنل میں پہنچ گئے

سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔کوارٹر فائنل میں نوواک جوکووچ نے روس کے کیرن کیچانوو کو 1-3 سے شکست دی۔نوواک جوکووچ کی جیت کا اسکور 6-4، 6-7، 2-6 اور 4-6 رہا۔بشکریہ جنگbody a…

کراچی، بھاری مالیت کی اسمگل شدہ سگریٹ و دیگر سامان برآمد

کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے کسٹم انفورسمنٹ نے بھاری مالیت کی اسمگل شدہ سگریٹ اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔ ترجمان کسٹمز انفورسمنٹ کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی اسمگل شدہ سگریٹ، شیشہ فلیور،…

اکتوبر یا نومبر میں انتخابات کا وقت متعین ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کی مدت اگست میں مکمل ہوگی جس کے بعد اکتوبر یا نومبر میں انتخابات کا وقت متعین ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ ‘‘ میں بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ نگراں…

پیر کو 4 سابق اراکین پی ٹی آئی سے الگ ہوئے

پیر کو بھی چار سابق اراکین اسمبلی پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ گئے۔گوجرانوالہ سے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر رانا نذیر احمد خان اور کراچی سے رکن سندھ اسمبلی شہزاد اعوان نے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کیا۔وزیر داخلہ نے کہا کہ مہنگائی میں…

خوشحال اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ ہم خوشحال اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں جو پاک امریکا تعلقات کے لیے اہم ہے۔پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ اہم امور پر گفتگو کے لیے پاکستانی حکام سے براہ راست رابطے میں رہتے…

آصف زرداری کا بہت جلد لاہور میں ڈیرہ لگانے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 2018ء کے مقابلے میں آج پیپلز پارٹی کے حالات بہتر ہیں۔ پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی رہنماؤں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بہت جلد لاہور میں ڈیرہ لگاؤں…

قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں نئے مالی سال کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں وفاقی وزراء اور چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ…

ایران آج سعودیہ میں سفارتخانہ کھول رہا ہے

ایران سعودی عرب تعلقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے اور ایران آج سعودی عرب میں 7 سال بعد دوبارہ سفارتخانہ کھول رہا ہے۔ایرانی سفارتخانے کا دوبارہ افتتاح مقامی وقت کے مطابق شام 6:00 بجے کیا جائے گا۔نامزد سفیر علی رضا عنایتی سفارتخانے میں…

بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان کی شدت میں کمی کا امکان

بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان کی شدت آج شام تک کم ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ کراچی سے 1550 کلومیٹر دور ہے اور پاکستان کا کوئی بھی ساحلی علاقہ کسی خطرے کی زد میں نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کا سائیکلون وارننگ سینٹر…

پشاور: میاں بیوی نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا

پشاور کے علاقے توحید آباد میں میاں اور بیوی نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔پشاور پولیس کے مطابق تیزاب پھینکنے کے واقعے میں خاتون اور بچہ زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق زیارت گل اور اُس کی بیوی نے جھگڑا ہونے پر خاتون پر تیزاب پھینکا۔پشاور…

پی پی کا سندھ کے بلدیاتی اداروں کے سربراہان و نائب سربراہان کیلئے نامزد امیدواروں کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سندھ کے بلدیاتی اداروں کے سربراہان و نائب سربرہان کے لیے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔پی پی سندھ کے صدر سینیٹر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی بلدیاتی انتخابات میں کشمور سے…

شمالی وزیرستان، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ بہادری سے لڑتے ہوئے 2 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت…

پولیس والد کو نامعلوم مقام پر لے گئی، حماد اظہر

تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ میرے والد کو پولیس نامعلوم مقام پر لے گئی ہے۔حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میرے والد میاں محمد اظہر کی عمر 82 سال ہے اور وہ شدید بیمار ہیں۔دوسری جانب پنجاب پولیس نے جناح ہاؤس حملہ کیس…

گھوٹکی،رحیم یارخان کے کچے میں 2 مغوی قتل، پولیس نے لاشیں وصول کرلیں

گھوٹکی اور رحیم یارخان کے کچے کے سرحدی علاقے سے دو مغویوں اور ایک ڈاکو کی لاشں سندھ کی رونتی پولیس نے وصول کر لیں۔ڈی ایس پی اوباڑو کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں کے مطالبات منظور نہیں کئے گئے، ڈاکوؤں کے خلاف اغوا اور قتل کا مقدمہ درج کیا جائے گا…

کینسر سے مقابلہ کرنے والا 9 سالہ بچہ اویس شہزاد حوصلے کی مثال بن گیا

5 سال سے کینسر سے مقابلہ کرنے والا اویس شہزاد ہمت اور حوصلے کی مثال بن گیا۔تکلیف دہ طبی علاج برداشت کرنے کے باوجود اویس ڈانس اور ویڈیوز بنا کر خوشی محسوس کرتا ہے۔9 سالہ اویس کا کہنا ہے کہ کیموتھراپی کے باعث جسم کا ہر حصہ تکلیف میں رہا…

بھکر: پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے غضنفر عباس کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

بھکر سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) غضنفر عباس چھینہ نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔سابق ایم پی اے غضنفر عباس چھینہ نے ویڈیو بیان میں کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ 9…

ملازمین کا چھٹی کرکے جانے کا ڈر، کمپنی انتظامیہ نے گیٹ پر تالا لگادیا

بھارت میں ایک انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی کی انتظامیہ نے اپنے ملازمین کے وقت پر چھٹی کرکے چلے جانے کے ڈر سے گیٹ پر تالا لگادیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ معاملہ اس وقت پیش آیا جب کمپنی منیجر نے دروازے کو زنجیر سے بند کرنے کا حکم دیا تاکہ…

انگلستان میں کوویڈ کی موسمی ویکسینیشن مہم ختم کرنے کا فیصلہ

انگلینڈ کی اسٹیفورڈ شائر کاؤنٹی سمیت ویسٹ مڈلینڈ میں کوویڈ کی موسمی ویکسینیشن مہم رواں ماہ کے اختتام پر ختم کر دی جائے گی۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق 30 جون کے بعد کوویڈ ویکسین صرف کمزور افراد کو دی جائے گی۔ نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ…

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 3 سالہ فلسطینی بچہ شہید

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جارحیت نہ رُک نہ سکی، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 سالہ فلسطینی بچہ شہید ہوگیا۔فلسطینی حکام کے مطابق محمد التمیمی یکم جون کو اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا، جو زخموں کی تاب نہ لاتے…

شیخ رشید نے عثمان بزدار کو بزدلوں کا امام قرار دے دیا

شیخ رشید نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے والے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بزدلوں کا امام قرار دے دیا۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا کہ قاسم کے ابو نے بزدار کیلئے ہمیشہ اسٹینڈ لیا مگر وہ صرف بس اسٹینڈ نکلا۔شیخ رشید نے…