جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قاسم کے ابا کا تازہ جھوٹ بےنقاب ہوگیا، عامر میر

نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ قاسم کے ابا کا تازہ جھوٹ بےنقاب ہوگیا، عبدالرحیم کی حالت خطرے سے باہر ہے۔لاہور میں نگراں وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کے ہمراہ عامر میر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ قاسم کے ابا کی ہمشیرہ…

بھارتی ٹاپ آرڈر فاسٹ بالرز کو کھیلنا بابر اعظم سے سیکھیں، ناصر حسین

انگلینڈ کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر ناصر حسین کا کہنا تھا کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارتی بیٹرز نے مایوس کیا۔انہوں نے بھارتی بلے بازوں کو مشورہ دیا کہ بھارتی ٹاپ آرڈر بلے بازوں کو فاسٹ بالرز کی سوئنگ کو کھیلنا بابر اعظم اور…

بپر جوائے، گجرات کے ساحلی اضلاع طوفانی بارشوں سے متاثر ہوں گے

سمندری طوفان بپر جوائے سے گجرات کے درجن بھر ساحلی اضلاع طوفانی بارشوں اور ہواؤں سے متاثر ہوں گے۔بھارتی محکمہ موسمیات کی جانب سے گجرات میں ماہی گیروں کو سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔حکام کے مطابق 21 ہزار کشتیاں کھڑی کردی گئی ہیں…

کراچی، پی ٹی آئی رہنما شبنم جہانگیر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی خواتین ونگ کی رہنما شبنم جہانگیر کو کراچی ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق شبنم جہانگیر کو امیگریشن کاؤنٹر سے حراست میں لیا گیا، شبنم جہانگیر کا نام ایف آئی اے کی اسٹاپ لسٹ میں موجود ہے۔شبنم جہانگیر…

190ملین پاؤنڈ کرپشن، بشریٰ بی بی آج نیب طلب

قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے 190 ملین پاؤنڈ کی مبینہ کرپشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آج صبح 11 بجے طلب کرلیا۔رپورٹس کے مطابق نیب کی ٹیم نے بشریٰ بی بی کی طلبی کا نوٹس زمان پارک میں موصول کرادیا…

سمندری طوفان، ساحلی علاقوں میں آج سے بارش کا امکان

طوفان بپر جوائے کے باعث آج سے 17 جون تک سندھ کے ساحلی شہروں ٹھٹہ، سجاول، بدین، تھرپارکر اور عمرکوٹ میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں 14 سے 16جون کے درمیان آندھی اور موسلا دھار بارش متوقع ہے۔ٹنڈومحمد…

نک جونس کی اپنی بیٹی کے ساتھ خوبصورت تصویر

نک جونس نے لندن میں پرفارمنس مکمل کرتے ہی بیٹی مالتی میری کے ساتھ خوبصورت تصویر لی اور انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔تصویر میں نک نے سیاہ رنگ کا کوٹ جبکہ مالتی نے نیلے رنگ کی فراک پہنی ہوئی ہے۔یہ تصویر اس وقت لی گئی جب نک اپنے بھائیوں کیون اور…

انتخابات اکتوبر یا نومبر میں ہوں گے، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آئینی مدت پوری ہونے کے بعد اکتوبر یا نومبر میں انتخابات ہوں گے۔احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انتخابات کروانا کسی کے چاہنے یا نہ چاہنے کی بات نہیں۔انہوں نے کہا کہ آئین واضح ہے انتخابات ہوں…

محمد علی عزیز نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی محمد علی عزیز عرف علی جی جی نے بھی پارٹی چھوڑ دی۔محمد علی عزیز عرف علی جی جی نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ وہ سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر رہے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی…

قاسم کے ابا عبدالرحیم کی حالت خطرے سے باہر ہے، عامر میر

نگراں وزیر اطلاعات عامر میر کا کہنا ہے کہ قاسم کے ابا عبدالرحیم کی حالت خطرے سے باہر ہے۔لاہور میں نگراں وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کے ہمراہ عامر میر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ قاسم کے ابا کی ہمشیرہ کا باورچی موت وحیات کی کشمکش میں…

سہراب گوٹھ میں پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والا ملزم مقابلے میں ہلاک

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلے کے دوران ملزم مارا گیا، ملزم نے 2 روز قبل سہراب گوٹھ میں فائرنگ کرکے دو پولیس اہلکاروں کو شہید کیا تھا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم شرابو خان پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث تھا، اس کے علاوہ…

استحکامِ پاکستان پارٹی ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر سکتی ہے، عون چوہدری

استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت آئندہ عام انتخابات کے دوران مسلم لیگ ن کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر سکتی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے بات چیت کرتے ہوئے عون چوہدری نے کہا کہ بڑی…

طاقتور اشرافیہ آپس میں لڑ رہی ہے، اسد عمر

تحریک انصاف کے اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک کی طاقتور اشرافیہ آپس میں لڑ رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ بار بار وہی پرانی حکمت عملی استعمال کی جارہی ہے، جب کہ قوم باقی دنیا سے مزید پیچھے ہوتی جا رہی ہے۔اسد عمر کا کہنا تھا کہ یہ ایک ڈراؤنے خواب کی…

برطانیہ، نکولا اسٹرجن کو رہا کردیا گیا

اسکاٹ لینڈ کی گرفتار سابق فرسٹ منسٹر نکولا اسٹرجن کو رہا کردیا گیا۔پولیس زرائع کے مطابق نکولا اسٹرجن پر کوئی چارج نہیں لگایا گیا، انہیں آج دوپہر کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا تھا۔واضح رہے کہ اسکاٹش نیشنل پارٹی کے فنڈنگ کیس کی…

اٹلی کے سابق وزیر اعظم سلویو برلسکونی 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

اٹلی کے سابق وزیر اعظم سلویو برلسکونی 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیوڈ گھگلیون اور سیم ہینکوکعہدہ, بی بی سی نیوز، لندن2 گھنٹے قبلاٹلی کے سابق وزیر اعظم سلویو برلسکونی، 86 سال کی عمر میں انتقال کر

الیکشن کا فیصلہ چار تین کا سمجھنا غلط فہمی ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا (کے پی) اسمبلیوں کے انتخابات کروانے سے متعلق ازخود نوٹس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اور کے پی الیکشن کے فیصلےکو چار۔تین کا فیصلہ سمجھنا غلط فہمی پرمبنی ہے۔سپریم کورٹ کے…

5 سال پہلے میری بات مان لی جاتی تو یہ صورتحال نہ ہوتی، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگر 5 سال پہلے میری بات مان لی جاتی تو یہ صورتحال نہ ہوتی۔اسلام آباد میں منعقدہ پوسٹ بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے پچھلے دور میں ملک معاشی طور پر ترقی کر رہا تھا۔وزیر خزانہ…

پاک روس سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل، وزرائے خارجہ کے پیغامات

پاکستان اور روس کے سفارتی تعلقات کو 75 برس مکمل ہوگئے، اس موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے خصوصی پیغام جاری کیا۔بلاول بھٹو نے کہا کہ روس اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر سب سے پہلے میں روس کی لیڈرشپ…

روسی تیل کی قیمت چینی کرنسی میں ادا کی، مصدق ملک کی تصدیق

پاکستان نے روسی تیل کی قیمت چینی کرنسی میں ادا کی ہے، وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے تصدیق کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں وفاقی وزیر نے اسلام آباد ماسکو معاہدے کی تفصیل بتا دی، تاہم تیل کی قیمت اور حاصل ہونے والی رعایت بتانے…

سعدیہ سہیل کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی نادیہ شیر نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔سعدیہ سہیل رانا نے…