خلائی ملبے سے تحفظ کیلئے چینی خلائی اسٹیشن پر حفاظتی آلات نصب
بیجنگ: دو چینی خلابازوں نے تیانگونگ نامی خلائی اسٹیشن کو خلائی ملبے سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے اس کے باہر حفاظتی آلات کامیابی سے نصب کردیے ہیں۔
چینی میڈیا کے مطابق تین افراد پر مشتمل شین زو 18 مشن کے دو ارکان، یی گوانگفو اور لی کانگ نے…